Author: Zafar Siddiqui
-

بی جے پی لیڈر گری راج سنگھ کے خلاف کیس درج، نسلی تبصرہ کرنے کا الزام
لوک سبھا انتخاب میں بی جے پی لیڈران کی شعلہ انگیز اور ذات پر مبنی بیانات کا سلسلہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ تازہ معاملہ بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر گری راج سنگھ سے متعلق ہے جو ایک بار پھر تنازعہ میں پھنس گئے ہیں۔ بیگوسرائے سے بی جے پی امیدوار…
-

اسپیکر سمترا مہاجن نے لوک سبھا انتخاب لڑنے سے کیا انکار
لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے 2019 کے لوک سبھا انتخاب میں کھڑا نہ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے پارٹی سے گزارش کی ہے کہ وہ اندور سے کسی امیدوار کے نام کا اعلان کرے۔
-

ہندوستان میں اٹھتی ارتداد کی لہروں کی روک تھام: کیوں اور کیسے؟
اظہار الحق قاسمی گزشتہ دنوں باغپت کے تیرہ لوگوں کے اسلام سے پھرکرہندوبن جانے کی خبرایک بجلی بن کر گری جس نے قلب کے اندرون تک کو جنجھوڑ ڈالا۔ وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ وہ ہماری قوم کے کچھ دبنگ لوگوں سے پریشان تھے جس سے مجبورہوکر انھوں نے یہ آخری فیصلہ کرلیااور اسلام…
-

اُردو جرنلزم کورس پٹنہ یونیور سٹی میں داخلے کی تاریخ میں توسیع
پٹنہ: شعبٔہ اردو ،پٹنہ یونیورسٹی میں چلنے والے یک سالہ پروفیشنل کورس پی جی ڈپلوما اِن اردو جرنلزم اینڈ ماس کمیونکیشن میں داخلے کے لئے خواہش مند طلبہ و طالبات کے لئے یہ اہم خبر ہے کہ یونیورسٹی نے طلبہ و طالبات کی درخواست پہ داخلے کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے آخری تاریخ پانچ…
-

پرینکا گاندھی کا بھائی راہل کے نام ایک جذباتی پیغام ” میرا بھائی میرا سب سے اچھا دوست “
پرینکا گاندھی کا بھائی راہل کے نام ایک جذباتی پیغام ” میرا بھائی میرا سب سے اچھا دوست “ کیرالہ کی وائناڈ لوک سبھا سیٹ سے کانگریس صدر راہل گاندھی نے نامزدگی داخل کردی ہے۔ نامزدگی بھرنے کے بعد راہل گاندھی نے روڈ شو بھی کیا۔ اس دوران ان کی بہن پرینکا گاندھی بھی ان…
-

عربی زبان کی نمایاں خدمات انجام دینے کیلئے معروف ادیب مولانا نور عالم خلیل امینی صدر جمہوریہ ایوارڈ سے سرفراز
مولانا نور عالم خلیل امینی دارالعلوم دیوبند سے شائع ہونے والی عربی میگزین ماہنامہ الداعی کے چیف ایڈیٹر ہیں۔ بلامبالغہ یہ میگزین ہندوستان سے عربی زبان میں شائع ہونے والے مجلات میں پہلے نمبر پر ہے اورعرب ممالک میں اسی خصوصی پذیرائی حاصل ہے۔ نئی دہلی: (ملت ٹائمز) عربی زبان و ادب میں نمایاں خدمات…
-

اڈوانی نے بی جے پی پر اٹھائے سوال، کہا – مخالفین کو کبھی نہیں مانا غدار
بی جے پی کے سینئر رہنما اور سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی نے ایک بلاک لکھ کر موجودہ بی جے پی قیادت پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی نے کبھی اپنے مخالفین کو غدار ملک قرار نہیں دیا۔ انہوں نے کہاکہ ان کی پارٹی شہریوں کی ذاتی اور سیاسی دلچسپی…
-

پی ایم مودی کی ” تشہیر “ بنی کلیان کے گلے کی زنجیر، الیکشن کمیشن کی شکایت پر لگی صدر جمہوریہ کی مہر
صدر جمہوریہ نے مرکزی وزارت داخلہ کو خط لکھ کر کہا ہے کہ اسے راجستھان کے گورنر کلیان سنگھ کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے جنھوں نے پی ایم مودی کی حمایت میں بیان دے کر انتخابی ضابطہ اخلاق کو توڑا۔ راجستھان کے گورنر کلیان سنگھ پی ایم نریندر مودی کو دوبارہ ملک کا وزیر اعظم…
-

الیکشن کمیشن نے ضبط کی 1582 کروڑ کی نقدی، شراب، سونا اور چاندی
الیکشن کمیشن کی جانب سے تین اپریل تک دی گئی تفصیلات کے مطابق مجموعی ضبطی کی کارروائی میں 377.511 کروڑ روپے ضبط کیے گئے۔ نئی دہلی: (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے بعد الیکشن کمیشن کی گہری نظر یں رکھنے کے نتیجے میں 1582.19 کروڑ…
-

اقوام متحدہ میں پاک و ترکی کی مشترکہ کوشش سے ’ اسلاموفوفیا ‘ کے خلاف قرار داد منظور
اسلام سے خوف یا اسلاموفوبیا کی وجہ سے عالمی امن کو لاحق خطرات کے خلاف تنبیہ کرتے ہوئے یو این جنرل اسمبلی میں پاکستان اور ترکی کی طرف سے مشترکہ طور پر پیش کردہ ایک قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ یہ قرار داد بنیادی طور پر ترکی کی طرف سے پیش…