Author: Zafar Siddiqui
-

جامعہ فاطمۃ الزہراء کی طالبات نے میٹرک امتحان میں ایک بار پھر لہرایا کامیابی کا پرچم !
طالبات کی کامیابی دراصل جامعہ اور ناظم جامعہ کی کامیابی ہے: مولانا وصی احمد صدیقی قاسمی مدھوبنی: (پریس ریلیز) شمالی بہار میں بنات حواکو دینی و عصری تعلیم سےہم آہنگ کرنے کے لیے قائم مثالی ادارہ ٘“جامعہ فاطمۃ الزہراء ”ململ مدھوبنی کی طالبات نے گزشتہ کی طرح ایک بار پھر بہار بورڈ کے میٹرک امتحان…
-

ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے آج بھی ہمارے نوجوان انقلاب برپا کرسکتے ہیں
جسمانی طور پر آپ کمزور ہوسکتے ہیں لیکن دماغی طور پر آپ ذہین اور طاقتور ہیں آئی او ایس اور جے آئی ٹی کے زیر اہتمام ٹیکنالوجی اور نوجوان “ کے موضوع پر منعقدہ سمینار سے دانشوران کا اظہار خیال بارہ بنکی: (پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیز نئی دہلی…
-

یوگی کا مسلم لیگ کو وائرس بتائے جانے پر ناراض انڈین یونین مسلم لیگ یوگی کے خلاف کارروائی کرنے کیلئے پہنچا الیکشن کمیشن کے دفتر
انڈین یونین مسلم لیگ کا ایک نمائندہ وفد اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف شکایت کرنے کے لیے انتخابی کمیشن پہنچا ہے۔ دراصل یوگی آدتیہ ناتھ نے گزشتہ دنوں اپنے ایک بیان میں ’ مسلم لیگ ‘ کو وائرس قرار دیا تھا جس سے ناراض انڈین یونین مسلم لیگ کا وفد…
-

کیرالہ کی پہلی قبائلی خاتون بنیں آئی اے ایس ، راہل گاندھی نے شری دھنیہ سریش کو دی مبارکباد
کیرالہ کی پہلی قبائلی خاتون آئی اے ایس بننے کا سہرا شری دھنیہ سریش کے سر بندھ گیا ہے۔ کانگریس صدر راہل گاندھی نے اس حصولیابی کے لیے انھیں ٹوئٹ کرتے ہوئے مبارکباد دی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’’وائناڈ کی شری دھنیہ سریش کیرالہ کی پہلی قبائلی لڑکی ہیں جنھیں سول سروس کے لیے…
-

انتخابی کمیشن کے نگراں دستہ نے 146 کلو گرام سونا ضبط کیا
کوئمبٹور : لوک سبھا انتخاب کے مدنظر انتخابی کمیشن سخت ہے۔ کوئمبٹور میں انتخابی کمیشن کے نگرانی دستہ نے 146 کلو گرام سونے کے بسکٹ ضبط کیے ہیں۔ پولی کولم کے پاس ایک گاڑی سے بغیر ضروری کاغذات کے یہ سونا برآمد کیا گیا ہے۔ Coimbatore: Election Commission's surveillance squad seized 146 kg of gold…
-

بی جے پی کی ٹوپی نہ پہننے پر مسلم طالبہ کے ساتھ تشدد، کالج کے اساتذہ کی نگاہوں کے سامنے ہوتا رہا یہ سب
میرٹھ: (ملت ٹائمز) اتر پردیش میں ایک مسلم طالبہ کے ساتھ بی جے پی کی ٹوپی نہ پہننے پر تشدد کا معاملہ سامنے آیا ہے. ملت ٹائمز کو حاصل تفصیلات کے مطابق میڑھ کے ایک کالج کی 22 سالہ امم خان کالج کے ساتھیوں کے ساتھ آگرہ کے دورہ پر تھی. بس میں کل 55…
-

گجرات میں 9.5 فیصد مسلم آبادی ہونے کے باوجود 30 سال سے کوئی بھی مسلم امیدوار نہیں جیت سکا لوک سبھا سیٹ
آخری مرتبہ سال 1984 کے انتخابات میں کانگریس کے ٹکٹ پر ایک مسلم امیدوار کامیاب رہا تھا، اس کے بعد متعدد انتخابات ہو چکے ہیں لیکن کوئی مسلم امیدوار جیت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ گجرات کی کسی پارلیمانی سیٹ پر آخری مرتبہ 35 سال پہلے کسی مسلم امیدوار کو منتخب کیا گیا…
-

ہمیں کرنا کیا ہے ؟
محمد عرفان ندیم سوشل سائنسز کی تمام فیکلیٹیز جس میں معاشیات ، سماجیات، نفسیات ، فلسفہ ، تاریخ ، ابلاغیات اور مینجمنٹ شامل ہیں ان سب علوم کی فکری و نظریاتی بنیادیں مغرب سے جا کر ملتی ہیں ۔جب ہمارا طالب علم ان علوم کو پڑھتا ہے تو لامحالہ اس کے اثرات بد جس میں…
-

یو پی ایس سی امتحان کے نتائج کا اعلان، بجنور کے جنید احمد کا ملک بھر میں تیسرا مقام
کنشک کٹاریا نے یو پی ایس سی امتحان 2018 کو پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ اس کے علاوہ اکشت جین نے دوسرا جبکہ جنید احمد نے تیسرا مقام حاصل کیا۔ یونین پبلک سروس کمیشن 2018 کے حتمی نتائج آج جاری کر دئے گئے ہیں۔ کنشک کٹاریا نے یو پی ایس سی امتحان 2018 کو پہلا…
-

لہو پکارے گا آستیں کا ۰۰۰!
ابو معاذ ندوی ہندوستانی مسلمان اور مختلف OBC طبقات پچھلے پانچ سالوں سے انتہائی کرب و آزمائش میں مبتلا ہیں باطل کے ٹھیکیداروں نے ان پاتچ سالوں میں ظلم و ستم تعصب و تشدد وحشت و بربریت خوں ریزی و خوں آشامی کی بھیانک داستان رقم کی ہے کم و بیش سو سے زائد…