Author: Zafar Siddiqui
-

ملت ٹائمز نے مسلمانوں کو دو محاذ پر ہوش مندی سے کام کرنے کا پیغام دیا ہے
مکرمی ایڈیٹر ملت ٹائمز! ملت ٹائمز نے 17/ویں لوک سبھا انتخابات میں مسلمانوں کے رول کے حوالے سے بروقت پروگرام منعقد کرکے ملتِ اسلامیہ ہند کو صحیح راہ دکھانے کی جو کوشش کی ہے وہ تاریک رات میں منزل کی تلاش میں بھٹکتے مسافروں کو روشنی کی ایک کرن دکھانے کے مانند ہے۔ ایک ایسے…
-

افلاک رو رہے ہیں زمیں بھی اداس ہے آنسو بہا رہی ہے فضا تیری موت پر
کلمات غم بر سانحۂ ارتحال استاد محترم حضرت مولانا جمیل احمد سکروڈوی صاحب علیہ الرحمۃ و الرضوان جیسے گرا ہو کوہِ گراں مجھ پہ ٹوٹ کر کوئی گیا ہے آج یوں دنیا سے روٹھ کر دل دھک سے ہو کے رہ گیا سنتے ہی یہ خبر تم چل دیے ہو آج ہمیں تنہا چھوڑ کر…
-

ممتاز استاذ حدیث مولاناجمیل سکروڑوی کا انتقال پرملال دارالعلوم دیوبند سمیت ارباب مدارس اور طلباء میں غم کی لہر، آج صبح ہوگی تدفین
دیوبند: (سمیر چودھری) دارالعلوم دیوبند کے ممتاز استاذ حدیث مولانا جمیل احمد سکروڑوی کا آج طویل علالت بعد انتقال ہوگیا ہے، ان کے انتقال کی خبر سے متعلقین اور اعز و اقارب کے علاوہ طلباء مدارس و اساتذہ بالخصوص دارالعلوم دیوبند اور ارباب مداس میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مولانا مرحوم گزشتہ کافی…
-

حقِ واپسی مارچ ، ہزاروں فلسطینیوں کا اسرائیل کے خلاف احتجاج
غزہ: (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے اسرائیل کی چیرہ دستیوں کے خلاف اور مہاجرین کی واپسی کے حق میں جاری مارچ کو ایک سال پورا ہوگیا ہے۔اس موقع پر ہفتے کے روز غزہ کی پٹی کے ساتھ اسرائیل کی سرحد ی باڑ کے نزدیک ہزاروں فلسطینی جمع ہوکر قابض فوج…
-

ذاتی مقاصد کی تکمیل کے لئے حقائق پر پردہ ڈالنا افسوس ناک، دفعہ 35 اے پر ارون جیٹلی کا بیان قابل مذمت: پروفیسر سیف الدین سوز
سری نگر: (یو این آئی) کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز نے کہا کہ وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے جو کچھ آئین ہند کی دفعہ 35 اے کے بارے میں کہا ہے وہ قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے افسوس ہے کہ ارون جیٹلی اپنے ذاتی مقاصد کی تکمیل…
-

گری راج کے پلیٹ فارم پر مسکراتی نظر آئی مظفر پور شیلٹر ہوم کی ملزمہ منجو ورما
بی جے پی کے شعلہ بیان رہنما اور بہار کے بیگوسرائے حلقہ انتخاب سے امیدوار گری راج سنگھ ایک مرتبہ پھر تنازعات میں گھر گئے ہیں۔ ہفتہ کے روز ان کے پلیٹ فارم پر بہار کی سابق وزیر منجو ورما نظر آئیں۔ منجو ورما پر مظفر پور شیلٹر ہوم عصمت دری معاملہ سے وابستہ آرمس…
-

بی جے پی سے ناطہ توڑ چکے کانگریس کے ممکنہ اسٹار مہم جو فہرست میں شامل شتروگھن سنہا کا بیان ” ملک میں جمہوریت کو خطرہ، حکومت کی باگ ڈور کانگریس کے ہاتھ میں ہو “
بالی ووڈ اداکار سے سیاسی رہنما بنے شتروگھن سنہا کا خیال ہے کہ کانگریس پارٹی ہی ہندوستان کا سیاسی مستقبل ہے۔ حال ہی میں بی جے پی سے تعلقات ختم کرنے والے اور بہت جلد کانگریس میں شامل ہونے والے شتروگھن سنہا سے جب اس حوالہ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے مسکراتے ہوئے…
-

سیرت رسول تہذیب و تمدن اور پیغام الٰہی کے ارتقا کی سدابہار داستان کا نام ہے: ڈاکٹر تابش مہدی
اردو سیرت نگاری کے تابندہ نقوش کے موضوع پر دسویں قاضی مجاہد الاسلام میموریل لیکچر کا انعقاد نئی دہلی، 30؍ مارچ 2019: ’’ انسانوں تک اللہ کا پیغام پہنچنے کے دو ہی ذرائع ہیں۔ اللہ کا کلام اور انبیا و رسل کی سیرتیں۔ اِن دونوں چیزوں کو ہمیشہ لازم و ملزوم کی حیثیت حاصل رہی…
-

ایس ڈی پی آئی 6ریاستوں میں 15لوک سبھا نشستوں پر لڑے گی انتخابات
نئی دہلی ۔( پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) لوک سبھا انتخابات 2019 میں 6 ریاستوں کیرلا ، کرناٹک، تمل ناڈو، آندھر ا پردیش، مغربی بنگال اور دہلی کے منتخب نشستوں پرمقابلہ کرے گی۔ مجموعی طور پر ایس ڈی پی آئی 15لوک سبھا نشستوں پر مقابلہ کرے گی۔ آندھر ا پردیش میں ایک…
-

بی جے پی کے 24 لیڈر کانگریس میں شامل
امپھال: منی پور میں لوک سبھا انتخابات سے پہلے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ہفتہ کو اس وقت بڑا جھٹکا لگا جب اس کے کئی لیڈروں سمیت کل 24 سیاستدان کانگریس میں شامل ہو گئے۔ کانگریس میں شامل ہونے والوں میں بہت سے سابق وزیر اور ممبر اسمبلی بھی شامل ہیں۔ کانگریس لیجس…