Author: Zafar Siddiqui
-

سابق فوجی تیج بہادر کا نریندر مودی کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان
مودی کی معیشت سمیت کئی شعبوں میں ناقص کارکردگی کا حال ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل دنئی دہلی : بی ایس ایف جوانوں کی بدحالی کا پول کھولنے والے سابق بھارتی فوجی” تیج بہادر” نے نریندر مودی کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا، دوسری طرف مودی کی معیشت سمیت کئی شعبوں میں ناقص…
-

افغانستان کے نائب صدر عبدالرشید دوستم پر قاتلانہ حملہ، سیکیورٹی گارڈ ہلاک
کابل: افغانستان کے نائب صدر اور طالبان مخالف ازبک کمانڈر عبدالرشید دوستم کے قافلے پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ان کا سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے نائب صدر عبد الرشید دوستم کے قافلے پر صوبے بلخ میں حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک…
-

ملک میں امن اور ترقی یافتہ بھارت کا تصور مساویانہ انصاف کے بغیر ناممکن: مولانا محمود مدنی
جے پور: امن کی بنیاد انصاف ہے ، سب کے لیے یکساں موقع اور سب کے لیے انصاف سے ملک مضبوط ہوگا ، ورنہ ملک کی ہمہ گیر ترقی کا خواب اور ترقی یافتہ بھارت کا تصور کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔ یہ باتیں جمعیۃ علماء ہند کے قومی جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے…
-

موجودہ بھارتی پارلیمنٹ میں 33 فیصد جرائم پیشہ اراکین کی تعداد میں اضافہ، اکثریت بی جے پی کی: رپورٹ – اے ڈی آر
نئی دہلی: بھارتی پارلیمنٹ میں جرائم پیشہ اراکین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور موجودہ پارلیمان کی 33 فیصد اراکین پر فوجداری مقدمات قائم ہیں جن میں اکثریت بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک این جی او ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک رائٹس (اے ڈی آر)…
-

آئی آئی ٹی ٹسٹ میں فیل ہو گیا تھا یہ مسلم نوجوان، اب گوگل سے ملا 1.2 کروڑ کا پیکیج
ممبئی کے 21 سالہ ایک نوجوان کو گوگل نے 1.2 کروڑ کا پیکیج آفر کیا ہے۔ آئی آئی ٹی میں داخلہ کے لئے ٹسٹ میں فیل ہونے والے عبداللہ خان کو گوگل سے ایسے پیکیج کی بالکل بھی امید نہیں تھی۔ خان کو اس ہفتہ گوگل کے لندن آفس میں نوکری کا آفر ملا ہے۔…
-

کیا مجلس اتحاد المسلمین مسلمانوں كے لئے ايك متبادل نہیں؟
ذاکر اعظمی – ریاض 2019 کے پارلیمانی انتخابات کا بگل بجتے ہى سياسى گلياروں ميں ہلچل تيز ہوتى جارہى ہے، گٹهہ جوڑکا بازار اپنے عروج پر ہے، سارى سياسى جماعتيں اپنى اپنى سياسى قوت کا مظاہرہ کرہى ہے ہيں، نئے نئے اتحاد تشکيل پارہے ہيں اور مفادات کا جادو ايسا سر چڑھ کر بول رہا…
-

’ خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں ‘ مولانا غلام محمد وستانوی کےصاحبزادہ مولانا سعید وستانوی کےسانحہ ارتحال پر مفتی محفوظ الرحمن عثمانی کا اظہار تعزیت
موریشس: (پریس ریلیز) خادم القران و المساجد مولانا غلام محمد وستانوی رئیس جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا مہاراشٹر کے بڑے صاحبزادے مولانا سعید وستانوی کاکل طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ۔مولانا سعید کئی سالوں سے صاحب فراش تھےاور ان کا مسلسل اعلاج جاری تھامگر’ موت سے کس کو…
-

راجیہ سبھا ایم پی ڈاکٹر احمد اشفاق کریم کی اہلیہ کا انتقال، سیاسی و ملی رہنماوں کا اظہار تعزیت
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) معروف دانشور اور سیاسی وملی رہنما جناب احمد اشفاق کریم راجیہ سبھا ایم پی و بانی کٹیہار میڈیکل کالج کی اہلیہ نزہت نسرین کا آج علی الصبح دہلی کے ایک اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ جنازہ کی نماز کل دس بجے حج بھون کے احاطہ میں…
-

دارالعلوم دیوبند میں آ کر روحانی تسکین ہوتی ہے ! افغانستان کے جان محمد قاسمی کا دارالعلوم دیوبند پہنچ کر اظہار خیال ۔
دیوبند: فاضل دارالعلوم دیوبند اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے جان محمد قاسمی نے آج دارالعلوم دیوبند پہنچ کر نائب مہتمم مولانا عبد الخالق مدراسی سمیت دیگر اساتذہ و سے ملاقات کی ، اس دوران انہوں نے دارالعلوم دیوبند کو دیکھ اپنی قدیم یادوں کے بارے میں بتایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دارالعلوم دیوبند سے…
-

ہزاروں حامیوں کے ساتھ مولانا بدرالدین اجمل نے پرچہ نامزدگی داخل کیا، 2009 سے مسلسل جیت رہے ہیں لوک سبھا انتخاب
گوہاٹی: (ملت ٹائمز) آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر ورکن پارلیمینٹ مولانا بدر الدین اجمل صاحب نے آسام کے دھبری پارلیمانی حلقہ سے لوک سبھا الیکشن کے لئے پر چہ نامزدگی داخل کر دیا ہے۔آج مولانا نے اپنے حامیوں کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ دھبری ڈپٹی کمشنر کے دفتر پہونچکر اپنا…