Author: Zafar Siddiqui
-

کل ہند علماء کانفرنس زیر اہتمام مجلس تحفظ شریعت اسلامی ہند کا دہلی میں انعقاد
نئی دہلی: مجلس تحفظ شریعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام ایوان غالب ماتاسندری روڈ نئی دہلی میں زیر صدارت فخرالعلماء مولانا قاری عبد الغفار مہتمم جامعہ عربیہ بیت العلوم جعفرآباد کل ہند علماء کانفرنس کا انعقاد ہوا جس کا آغاز قاری فاروق استاذ شعبہ تجوید جامعہ عربیہ بیت العلوم جعفرآباد اور مداح رسول مولانا فداحسین…
-

مسلم لیڈر شپ والی سیاسی پارٹیوں سے کانگریس کو گریز کیوں؟
ڈاکٹر محمد منظو رعالم الیکشن 2019 عام انتخابات سے مختلف ہے ۔ یہ صرف اقتدار کے حصول اور حکومت بنانے والا انتخاب نہیں ہے ۔یہ الیکشن آزاد ہندوستان کی سترسالہ تاریخ میں بے پناہ اہمیت کا حامل ہے ۔ یہ دو نظریہ کے درمیان مقابلہ ہے ۔ منواد اور سیکولرزم کے درمیان لڑائی ہے ۔…
-

آتشزدگی معاملہ میں دو درجن جھونپڑے خاکستر ، جمعیۃ علماء (ارشد مدنی) نے متاثرین کی امداد کی
ممبئی: گزشتہ دنوں ممبئی کے مضافات مسلم اکثریتی علاقہ گونڈی میں آتشزدگی کا معاملہ پیش آیا ، جس میں دو درجن سے زائد جھونپڑے خاکستر ہوگئے ۔ ان متاثرین میں سے 15خاندانوں کو جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی جانب سے فی خاندان پانچ ہزار روپئے امداد کی گئی ۔ مقامی جمعیۃ علماء حلقہ گونڈی…
-

دارالعلوم الاسلامیہ مجہولیا میں 2 اپریل کو اجلاس عام ملک کے مشاہیر علماء کرام کی ہوگی شرکت۔ لوگوں سے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی اپیل
مغربی چمپارن: ( فضل المبین) چمپارن کی عظیم و معیاری دینی درسگاہ دارالعلوم الاسلامیہ مفتی نگر، مجہولیا مغربی چمپارن میں ۲ ؍ اپریل بروز منگل کو صبح 8 بجے سے ایک عظیم الشان اجلاس کا انعقاد ہو گا ۔ جس کی صدارت ایشیاء کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کے استاد حدیث و فقہ مفتی…
-

مغربی کنارے کے قریب اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنا فلسطینی طبی رضاکار ساجد مظہر
مقبوضہ بیت المقدس: مقبوضہ مغربی کنارے کے قریب اسرائیلی فورسز نے ایک اورفلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق قابض فوج نے بیت اللحم میں ایک مہاجرکیمپ پرچھاپہ مارا، جس کے نتیجے میں فورسز اور فلسطینیوں کے درمیان مظاہرے پھوٹ پڑے ۔ اس دوران فوج کی فائرنگ سے 18 سالہ فلسطینی طبی رضاکارساجد مظہرشہید…
-

الیکشن کمیشن کی اجازت کے بغیر پی ایم کا ملک کے نام خطاب کیوں؟ مایاوتی کا سوال
بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے ٹوئٹ کر کے کہا ہے کہ ’’انتخابی کمیشن کے ذریعہ پی ایم مودی کے ذریعہ بدھ کے روز ملک کے نام خطاب کی جانچ کے لیے کمیٹی بنانا اچھی بات ہے۔ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کمیشن کی اجازت کے بغیر پی ایم نے ملک کے نام خطاب…
-

مدھیہ پردیش: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی کے خلاف معاملہ درج
مرینا: مدھیہ پردیش کے ضلع مرینا میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک سابق رکن اسمبلی کے خلاف پولس نے مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا معاملہ درج کیا ہے۔ سرکاری اطلاعات کے مطابق کلکٹر وضلع الیکشن افسر پرینکا داس گزشتہ روز كیلارس اور سبل گڑھ میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ…
-

مسلمانوں کے خلاف چین کی پالیسی انتہائی شرمناک: امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن: (یو این آئی) امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپيو نے مسلمانوں کو سلسلہ میں دوہری پالیسی اپنانے پر چین کو سخت پھٹکار لگائی ہے۔ مائیک پومپيو نے چین کی حراست میں رہ چکے ایغور مسلمانوں اور ان کے رشتہ داروں کے حالات کے بارے میں جاننے کے بعد کہا کہ چین مسلمانوں کو لے…
-

تابعداری بنام حصہ داری
قاسم سید کہا جاتا ہے کہ سیاست بے رحم ہوتی ہے یہ دل نہیں دماغ سے کی جاتی ہے ۔ آزادی کے بعد سے ہندوستانی مسلمانوں نے سیاست کے معاملہ میں دفاعی رویہ اپنایا۔ اس میں حالات کے جبر اور اس کے جارحانہ رویہ کا بڑا دخل رہا ہے۔ کانگریس نے عیاری کے ساتھ جو…
-

’ مشن شکتی ‘ کی کامیابی پرآل انڈیا مائناریٹی فرنٹ نے وزیراعظم اورسائنس دانوں کو مبارک باد پیش کی
نئی دہلی: (آئی این ایس انڈیا) آل انڈیامائنایریٹی فرنٹ نے خلامیں ہندوستان کی بڑی حصولیابی یعنی مشن شکتی کی اہم کامیابی پروزیراعظم نریندرمودی کومبارک بادپیش کی ہے۔پارٹی نے ڈی آرڈی اورہندوستانی دفاعی تحقیقی تنظیم کوبھی ہندوستان کے سپرپاورگروپس میں شامل ہونے اور اہم حصولیابی کے لیے ہدیہ تہنیت پیش کیا ہے۔آل انڈیامائنریٹی فرنٹ کے صدر…