Author: Zafar Siddiqui
-

سری نگر میں ایک ہی کنبہ کے پانچ اراکین کی دم گھٹنے سے موت، فاروق اور عمر عبداللہ کا اظہار رنج و الم
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منصور کالونی بمنہ میں ہفتہ کی صبح ایک ہی کنبہ کے پانچ اراکین کو مردہ پایا گیا، متاثرہ کنبہ ایک خاتون کے علاج و معالجہ کے سلسلے میں دور دراز علاقہ ٹنگڈار سے سری نگر آیا ہوا تھا۔ سرینگر: جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے مضافاتی علاقہ بمنہ…
-

بابری معاملے پر بگڑے لالو کے تیج اور کانگریس کے ببر کے بول، وہیں بابری کے نام ہورہا مشاعرے کا انعقاد
بابری معاملے پر بگڑے لالو کے تیج اور کانگریس کے ببر کے بول، وہیں بابری کے نام ہورہا مشاعرے کا انعقاد دہلی: (سیف الرحمٰن/ملت ٹائمز) بابری مسجد کی باقاعدہ سماعت 10 جنوری سے سپریم کورٹ کے 03 بنچ کے ذریعہ ہونی ہے اس معاملے کے سبھی فریق جلد از جلد سماعت کے حق میں ہے…
-

ہم چاہتے ہیں کہ جلد بابری مسجد مقدمہ کی سماعت شروع ہوجائے۔ سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آئے گا ہم تسلیم کریں گے: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی(ملت ٹائمز) صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی نے آج کی پیش رفت کے حوالہ سے کہا کہ ہمارے وکلاء کو پوری تیاری کے ساتھ گئے تھے مگر جس طرح فاضل عدالت نے کسی موزوں بینچ کی تشکیل کی بات کہی ہے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اب اس معامعلہ…
-

اداکار، فنکار، ادیب شاعر سب خطرے میں، کیا ہمارے آئین کی یہی منزل ہے: نصیر الدین شاہ کا سوال
اداکار، فنکار، ادیب شاعر سب خطرے میں، کیا ہمارے آئین کی یہی منزل ہے: نصیر الدین شاہ کا سوال نصیر الدین شاہ نے ’ ایمنسٹی انڈیا ‘ کی ایک ویڈیو میں چبھتے ہوئے سوال کئے ہیں، انہوں نے کہا ’ جس طرح آج اظہار رائے کی آزادی اور انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے…
-

معیاری تعلیم کی شمع روشن کرنا ہی مولانا اسرار الحق قاسمی کو اصل خراج عقیدت
کانسٹی ٹیوشن کلب میں دیوبند اولڈ بوائز اور وطن سماچار کی جانب سے منعقدہ تعزیتی اجلاس میں دگ وجے سنگھ، طارق انور، کے سی تیاگی، ای ٹی بشیر، الیاس اعظمی، ایم جے خان، مفتی اعجاز ارشد اور خالد انور سمیت متعدد قومی، ملی، سیاسی اور سماجی رہنماؤں کی شرکت نئی دہلی: دیوبند اولڈ بوائز ایسوسی…
-

مسجد مقدمہ کی سماعت 10جنوری سے باقاعدہ شروع ہوگی سپریم کورٹ میں آج مسلم پرسنل لا بورڈ کے تمام سینئر وکلا اور ایڈوکیٹ آن ریکارڈ موجود رہے
مسجد مقدمہ کی سماعت 10جنوری سے باقاعدہ شروع ہوگی سپریم کورٹ میں آج مسلم پرسنل لا بورڈ کے تمام سینئر وکلا اور ایڈوکیٹ آن ریکارڈ موجود رہے نئی دہلی: (پریس ریلیز ) سپریم کورٹ نے آج اپنے مختصر آرڈر میں کہا کہ بابری مسجد ملکیت مقدمہ کی باضابطہ سنوائی 10جنوری سے متعلقہ نئی بنچ کے…
-

علاّمہ ظفر جنک پوری: ایک بے لوث مصلح ، ایک گمنام شاعر
محمد ذکیر الدین ذکی اللہ کے بندے کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو نام و نمود سے اپنے کو بچاتے ہوئے قوم و ملت کی خدمت اس طرح کر تے ہیں کہ زندگی میں تو ان کی کوئی قدر نہیں ہوتی لیکن موت کے ساتھ ہی اس کی اہمیت کا راز کھلتا چلا جاتا…
-

نئے سال پر بہار اور راجستھان کے مسلمانوں کو ملا لنچنگ کا تحفہ
بہار, راجستھان : (سیف الرحمٰن/ملت ٹائمز) سال 2019 کی آمد ہوچکی ہے پوری دنیا اسکا جشن منانے میں مشغول ہے لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ ہندوستانی مسلمانوں کیلئے یہ سال بھی اور سالوں کی طرح ہی ہوگا گزشتہ سالوں کی طرح ہی اس سال بھی انہیں خوف کی زندگی ہی گزارنی پڑیگی اس بات…
-

نازیبا تبصرہ کیلئے مولانا اجمل کا فوری رجوع قابل تحسین عمل، مسلکی اختلافات سے بالاتر ہوکر قانون شریعت کے تحفظ پر توجہ دیں: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
حیدرآباد: ( پریس ریلیز) مولانا خالد سیف اللہ رحمانی سکریٹری و ترجمان آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس ریلیز میں کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے پیش کیا جانے والا تین طلاق بل مسلمانوں کے کسی بھی مکتبہ فکر کے نزدیک قابل قبول نہیں ہے، اور یہ یقینا مذہبی حقوق میں…
-

بنگلا دیش: وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے، سو سب نے حاکم کی کر لی بیعت
ڈاکٹر سلیم خان گلوکار سونو نگم نے اپنے ٹویٹ میں پہلے تو لکھا ’’ خدا آپ سب کا بھلا کرے۔ میں مسلمان نہیں ہوں اور مجھے اذان کی آواز سن کر صبح اٹھنا پڑتا ہے۔ انڈیا میں مذہبی زبردستی کب ختم ہوگی ‘‘۔ اس پر تسکین نہیں ہوئی تومزید لکھا ’’ میں کسی ایسے مندر…