Author: Zafar Siddiqui

  • ۲۰۱۸ میں اردو ادب : ایک جائزہ

    ۲۰۱۸ میں اردو ادب : ایک جائزہ

    کیا اردو میں ایسا ادب تخلیق ہورہا ہے، جو عالمی ادب کا مقابلہ کرسکے۔ سیمیں کرن (پاکستان) ایک ایسا وقت جب یہ شور و غوغا بلند ہوا کہ ادب پھل پھول نہیں رہا، اُردو ادب اپنی موت مر رہا ہے۔ کتاب کلچر کونیٹ کی دُنیا نے  ُبری طرح نگل لیا ہے۔ دنیا جو ایک بالکل…

  • سال 2018 میں وفات پانے والی ہندوستان کی نمایاں مذہبی و ملی شخصیات 

    سال 2018 میں وفات پانے والی ہندوستان کی نمایاں مذہبی و ملی شخصیات 

    خورشید عالم داؤد قاسمی  سال 2018 رخصت ہوگیا۔ ہم اس وقت سن 2019 کا استقبال کر رہے ہیں۔ گزشتہ ایک سال میں ہمارے متعدد رہنما و قائدین ہمیں داغ مفارقت دے گئے۔ جب تک وہ با حیات رہے، انھوں نے مختلف پلیٹ فارمس سے قوم و ملت کی خدمات انجام دیں۔ جب آج وہ ہمارے…

  • کلدیپ نیر: یادیں، باتیں، ملاقاتیں

    کلدیپ نیر: یادیں، باتیں، ملاقاتیں

    محمد عارف اقبال  تصور میں تجھے ذوق ہم آغوشی نے بھینچا تھا بہاریں کٹ گئی ہیں آج تک پہلو مہکتا ہے اُن دنوں ہم بچے آپس میں اپنے پسندیدہ شخصیات کا انتخاب کرتے اور ایک دوسرے کی پسندیدگی پربرتری ثابت کرنے کی جی توڑ کوشش کرتے۔ فرصت کے اوقات میں یہی مشغلہ محبوب ہوتا ،…

  • طلاق ثلاثہ بل سے مسلمانوں کا کچھ نہیں ہونے والا!

    طلاق ثلاثہ بل سے مسلمانوں کا کچھ نہیں ہونے والا!

     رضوان ریاضی  آج مورخہ 31 دسمبر 2018 کو راجیہ سبھا میں تین طلاق پر بحث ہوگی جبکہ پورا ملک معاشی تنگی سے گیڈر کی طرح ہواں ہواں ہواں ہواں چلا رہا ہے اور وطن عزیز کے نوجوان ڈگریاں ہاتھوں میں لیے دو وقت کی روٹی کے لیے چھوٹی موٹی نوکری کی خاطر آفسوں کا چکر…

  • سال نو کی آمد: مقامِ احتساب و عبرت 

    سال نو کی آمد: مقامِ احتساب و عبرت 

    عبدالرشید طلحہ نعمانی  لیجیے !کتاب زندگی کا ایک اور ورق الٹنے جارہاہے ، دیوار حیات کی ایک اور اینٹ گرنے کے قریب ہے ،عمر مستعار کا ایک اور سال ختم ہواچاہتاہے ؛مگر نادان جشن سال نو منارہے ہیں ،ایک دوسرے کو مبارک باد دے رہے ہیں ،مٹھائیاں تقسیم ہورہی ہیں ،پٹاخے چھوڑے جارہے ہیں اور…

  • ٹرمپ شام سے انخلا پر ایردوان سے قائل

    ٹرمپ شام سے انخلا پر ایردوان سے قائل

    ڈاکٹر فرقان حمید ترکی اور امریکہ کے تعلقات، پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کی طرح اونچ نیِچ کا شکار ہوتے رہے ہیں۔ ترکی اور پاکستان امریکہ کے بہت قریبی اور قدیم اتحادی ممالک ہیں۔ اگرچہ امریکہ کے پاکستان کے ساتھ تعلقات اس وقت سرد مہری کا شکار ہیں اور کم و بیش یہی حال ترکی…

  • انگریزی اور دوسری زبان کے لفظوں کو اردو میں کیسے لکھا جائے؟

    انگریزی اور دوسری زبان کے لفظوں کو اردو میں کیسے لکھا جائے؟

    اردو املا کے مختلف مسائل میں دوسری زبانوں کے لفظوں کو لکھنے کے طریقۂ کار کے سلسلے سے مباحث تنازعہ کا درجہ اختیار کرچکے ہیں؛ اس پر نئے سرے سے غور و فکر لازم ہے۔  صفدر امام قادری  اردو املا کی معیار بندی میں اِن دنوں سب سے متنازعہ مسئلہ یہ اَمر ہے کہ دوسری…

  • مسلم خواتین کے ساتھ بدترین مذاق

    مسلم خواتین کے ساتھ بدترین مذاق

    معصوم مرادآبادی اپوزیشن پارٹیوں کی تمام تر مخالفت کے باوجود حکومت نے طلاق ثلاثہ کو مجرمانہ فعل قرار دینے سے متعلق بل لوک سبھا سے منظور کرالیا ہے۔ پارلیمنٹ میں بحث کے دوران اپوزیشن نے وہ تمام خامیاں شمار کرائیں جو اس قانون میں موجود ہیں اور جن سے مسلمانوں کے انسانی اور دستوری حقوق…

  • اسد الدین اویسی! زمانہ یاد رکھے گا تری جرأت کے افسانے

    اسد الدین اویسی! زمانہ یاد رکھے گا تری جرأت کے افسانے

    اظہار الحق اظہرؔ قاسمی بستوی قطع نظر اس کے کہ مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اور حیدرآباد کے ایم پی بیرسٹر اسدالدین اویسی سیاست میں کتنے کامیاب ہیں اور سیاست میں وہ کس حد تک آگے جائیں گے لیکن ان کی جرأت ،عزم و استقلال، ان کے انداز تخاطب ،ان کی عالی ہمتی اور بے خوفی…

  • طلاق ہرمظلوم بیوی کے حق میں رحمت ہے !!!

    طلاق ہرمظلوم بیوی کے حق میں رحمت ہے !!!

    احساس نایاب  دکنی زبان میں ایک کہاوت بڑی مشہور ہے، شاید آپ سبھوں نے بھی سنا ہوگا، جب بھی کوئی بیکار، بےمطلب دکھاوے کی جھوٹی فکر جتاتا ہے تو لوگ اُس کی شان میں یہی کہاوت کہتے ہیں ” کی جی میاں دُبلے، دنیا کی فکر زیادہ ” کچھ یہی حال آج ہمارے وزیرآعظم مودی…