Author: Zafar Siddiqui
-

اسلامی تہذیب و ثقافت کا نمائندہ : انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر
ڈاکٹر مظفر حسین غزالیٓ انڈیا اسلامک سینٹر کی انتخابی مہم اپنے آخری مرحلہ میں داخل ہو چکی ہے۔ 6 جنوری کو سبھی پوسٹوں کےلئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ الیکشن میں ایک طرف سراج الدین قریشی اپنی پندرہ سالہ کارکردگی کے ساتھ میدان میں ہیں۔ ان کے انتخابی منشور میں سینٹر کی توسیع بھی شامل ہے۔…
-

’درد‘ سرمایہ تھا، ’اخلاص‘ تھا دولت جن کی
عبد الرشید طلحہ نعمانیؔ حیاتِ مستعار کے یہ چند لمحے رب ذوالجلال کی بہت بڑی نعمت ہیں ۔ جو لوگ اس نعمت کو اللہ رب العزت کی امانت سمجھ کر استعمال کرتے ہیں، وہ ہر عیش سے منہ موڑ کر ، ہر صعوبت برداشت کرتے ہوئے تادم آخر مقاصد حسنہ کے لیے تن من دھن…
-

حضرت مولانا محمد اسرارالحق صاحب قاسمیؒ: زندگانی تھی تیری مہتاب سے تابندہ تر
مفتی عبد المنان قاسمی دیناج پوری بین الاقوامی شہرت یافتہ بے مثال عالم دین، مشہور قلم کار، معروف مصنف، میدانِ صحافت کے شناور، میدانِ خطابت کے نبض شناس، بے بدیل اسلامی مفکر، ماہر تعلیم، بے نظیر ملی رہنما، ہر دل عزیز سیاسی قائد، دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کے رکن، جمعیۃ علمائے ہند کے سابق…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے اعلیٰ سطحی وفد کی چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات۔ طلاق بل کے سلسلے میں تفصیلی بات چیت
حیدر آباد: ( ایم این این ) حکومت کی جانب سے 27 دسمبر کو پارلیمنٹ میں تین طلاق مخالف بل پیش کئے جانے کے مسئلہ کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے مختلف سیکولر جماعتوں اور ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کرکے ان کی پارٹی کی جانب سے پارلیمنٹ…
-

دس سالہ طالبہ کی عصمت دری اور زندہ جلا دیا جانا شرمناک ۔ ملی کونسل
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آگرہ میں ایک دس سالہ بچی سنجلی کی ہوئی عصمت دری اور بہیمانہ قتل پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہاکہ یہ انتظامیہ اور حکومت کی واضح ناکامی ہے اور ایسی حکومت کیلئے اپنا جائزہ لینا ضروری ہے…
-

کرکٹ اور سیاست: کل کی کسے خبر ہے کدھر کی ہوا چلے
ڈاکٹر سلیم خان الیکشن ایک ایسا کھیل ہے جس میں جیت ہار کا فیصلہ کھلاڑی نہیں بلکہ شائقین کرتے ہیں ۔ اس فقرے کا مفہوم سمجھنے کے لیے کسی پانچ گھنٹوں کے کرکٹ میچ کا تصور کریں جس میں ایک ٹیم بلہ بازی کررہی ہو اور دوسری گیند بازی میں مصروف ہو۔ بیٹنگ کرنے والوں…
-

جسٹس سین کا متنازعہ فیصلہ اور ہندوستان کا مستقبل
سہیل انجم میگھالیہ ہائی کورٹ کے جج جسٹس سدیپ رنجن سین نے یہ کہہ کر کہ ہندوستان کو تقسیم ملک کے وقت ہی ہندو راشٹر اعلان کر دیا جانا چاہیے تھا، نہ صرف یہ کہ ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے بلکہ فسطائی قوتوں کے ہاتوں کو اور مضبوط کر دیا ہے۔ انھوں نے…
-

طلاق ثلاثہ مخالف، بی جے پی اور بورڈ
ڈاکٹر محمد منظور عالم بی جے پی حکومت نے ایک مرتبہ پھر مسلم خواتین سے ہمدردی کے نام پر طلاق بل کا مسئلہ اٹھا دیا ہے ۔ سال گذشتہ دسمبر 2017 میں غیر ضروری طور پر مودی سرکار پالیمنٹ میں ایک بل لیکر آئی تھی مسلم خواتین کے شادی کا تحفظ بل۔ لوک سبھا میں…
-

اسلامی تہذیب کی شناخت: انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر
مرشد کمال دہلی کی سرسبزو شاداب اور قدرے پُرسکون شارع لودھی روڈ سے گزر جائیے تو ایسا ممکن ہی نہیں کہ آپ انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کی شہرہ آفاق عمار ت سے نظریں بچا کر گزر جائیں۔ دہلی کی تمام عمارتوں میں منفرد اور ممتاز اس دلفریب عمارت میں بلاکی کشش ہے جو یہاں سے…
-

عربی؛ اک زندہ و پائندہ زباں
عبدالرشیدطلحہ نعمانیؔ لوگ کہتے ہیں: مسکین وتہی دامن ہے وہ شخص جسے انگریزی بولنی، لکھنی اور سمجھنی نہیں آتی؛ کیوں کہ ایسے شخص کو دنیا بھر میں اکثر مواقع پر پریشانی پیش آتی ہے۔ ممکن ہے کہ یہ مفروضہ کسی حد تک درست بھی ہو؛ مگر ایک مسلمان اور عربی زبان کے طالب علم کی…