Author: Zafar Siddiqui
-

میں اکیلا اس لیے رہ گیا کہ بدل گئی وہ انجمن
شادان نفیس کانپوری سیدالایام یعنی جمعہ کا دن تھا میں ششماہی کی چھٹیوں میں اپنے وطن میں تھا اچانک انسانیت کے بے لوث خادم، مفکر قوم و ملت حضرت مولانا محمداسرارالحق قاسمی رحمہ اللہ کی دارِ فانی سے کوچ کرجانے کی خبر پردہ سماعت سے ٹکرائی بہت دکھ ہوا، اس دکھ بھرے لمحہ کو میں…
-

برے دن جانے والے ہیں
ڈاکٹر سلیم خان کانگریس نے اپنے تینوں نو منتخب وزرائے اعلیٰ کی حلف برداری کے لیے ۱۷ دسمبر کا مہورت نکالا۔ مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے کمل کو اناتھ کرنے والے کمل ناتھ کی تاج پوشی جمبوری میدان میں جانی مانی شخصیات کے سامنے تقریباً ایک لاکھ کارکنان کو لاکر عوامی طاقت کے…
-

سنگین صورتحال، انصاف پسند اور سیکولر طبقہ کی ذمہ داریاں !
نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم ہندوستان ایک عظیم ترین جمہوری ملک ہے ،اس کا آئین جامع اور متعدد خوبیوں کا حامل ہے ۔تمام طبقات ،مذاہب اور گروپس کویکساں حقوق دیئے گئے ہیں ،ان کی سماجی ،تعلیمی اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کی بات کی گئی ہے ۔لیکن گذشتہ ساڑھے چار سالوں میں جس طرح…
-

ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
عبید اللہ قاسمی لاریب کہ اس فانی دنیا میں ہر شخص اور ہر چیز فانی ہے ، اپنے وجود کے تزلزل اور اپنی دنیاوی زندگی کی بےثباتی کا سب کو یقین ہے اور ہمارا ایمان بھی یہی ہےکہ ہمیں اس ذات کی طرف رجوع ہونا پڑےگا، جس نے زندگی بخشی، علم ،دولت ، عزت ،شہرت…
-

رائے دہندگان کا دانشمندانہ فیصلہ
ڈاکٹر محمد منظور عالم پانچ ریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج حوصلہ افزا ہیں ۔ملک کے سیکولر عوام اور انصاف پسند شہریوں نے اپنی حق رائے دہی کا مثبت استعمال کیاہے ۔ گذشتہ پانچ سالوں کے دوران یہ پہلا موقع ہے جس میں واضح طور پریہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک کے عوام…
-

بے لوث ملی و مذہبی رہنما حضرت مولانا محمد اسرار الحق صاحب قاسمیؒ (1942-2018)
خورشید عالم داؤد قاسمی اچانک اور غمناک موت: معروف اسلامک اسکالر، بے لوث ملی ومذہبی رہنما، مشہور اردو کالم نگار اور مقبول خطیب حضرت مولانا محمد اسرار الحق قاسمیؒ 7/دسمبر 2018 کوتقربیا ساڑھے تین بجے رات میں، اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔ اس رات آپ “ٹپو” میں تھے، جہاں انھوں نے اپنے قائم کردہ …
-

میگھالیہ ہائی کورٹ کے جج کا تبصرہ آئین کی توہین اور عدلیہ کے خلاف حکومت اور سپریم کورٹ مداخلت کرے : ملی کونسل
نئی دہلی : 13دسمبر (ملت ٹائمز) میگھالیہ ہائی کورٹ کے جج کا بیان آئین کی توہین اور نفرت کو فرو غ دینے پر مبنی ہے حکومت ہند کو چاہیئے کہ وہ اس کے خلا ف ایکشن لے ۔ یہ تبصرہ آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کیا۔میگھالیہ ہائی کورٹ…
-

نفرت کی سیاست پر امن پسند عوام کا ہتھوڑا
ڈاکٹر یامین انصاری بی جے پی کے سامنے اب مشکل یہ ہے کہ حصولیابیوں اور عوامی مسائل کے معاملے میں وہ پہلے ہی صفر ہے اوراس کا آخری حربہ ہندوتوا بھی ناکام ہو گیا ہے ویسے تو ریزرو بینک آف انڈیا میں چل رہی اٹھا پٹخ اور گورنر و ڈپٹی گورنر کے استعفوں کا معاملہ…
-

تلنگانہ کے کجریوال کو مبارکباد ۔۔۔
ایم ودود ساجد میں نے گزشتہ 5دسمبرکو’ تلنگانہ کے کجریوال‘پر لکھنے کاارادہ کیا تھا لیکن اپنے اِس معمول کے تحت‘ کہ میں کسی سیاسی جماعت کے حق میں نہیں لکھتا‘ میں نے پولنگ سے پہلے لکھنے کا ارادہ ترک کردیا۔ شمالی ہندوستان کی ایک دو جماعتوں کو چھوڑ کر سب نے مسلمانوں کو دکھ دیاہے۔اس…
-

تلنگانہ میں ٹی آر ایس کامیاب مہا کوٹمی ناکام، کیوں ؟
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ۰۰۰ اور ٹی آر ایس جیت گئی۔ تلنگانہ پر کے سی آر کی قیادت میں اسے دوبارہ اقتدار حاصل ہوگیا۔ مہاکوٹمی کو عوام نے مکمل طور پر مسترد کردیا۔راہول گاندھی ، چندرا بابو نائیڈو ، سی پی آئی ، ٹی جے ایس تلنگانہ کے عوام کا اعتماد حاصل کرنے میں…