Author: Zafar Siddiqui

  • حضرت مولانا اسرارالحق قاسمی – ایک مفکر تعلیم اور ملی رہنما ؟ 

    حضرت مولانا اسرارالحق قاسمی – ایک مفکر تعلیم اور ملی رہنما ؟ 

    مولانا اختر امام عادل قاسمی ★ بانی و مہتمم جامعہ ربانی منوروا شریف ، سمستی پور   حضرت مولانا اسرارالحق قاسمی ایک بڑے عالم ، اورتعلیمی فکر رکھنے والے ملی رہنما تھے، انہوں نے اپنی زندگی کا سفر گاؤں کے مکتب سے شروع کیا اور دارالعلوم دیوبندکی رکنیت شوریٰ ، علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کورٹ…

  • مولانا اسرارالحق قاسمی ملت کے ہمدرد اور بے لوث خادم تھے۔ ان کا انتقال ایک عہد کا خاتمہ   مشہور رفاہی تنظیم خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کے ارکان و ذمہ داران کا اظہارِ تعزیت

    مولانا اسرارالحق قاسمی ملت کے ہمدرد اور بے لوث خادم تھے۔ ان کا انتقال ایک عہد کا خاتمہ  مشہور رفاہی تنظیم خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کے ارکان و ذمہ داران کا اظہارِ تعزیت

    نئی دہلی(آئی این این/ ملت ٹائمز ) عظیم ملی رہنما و رکن پارلیمنٹ مولانا محمد اسرارالحق قاسمی کا انتقال دینی ، ملی ، سیاسی اور سماجی حلقوں میں بڑا نقصان ہے ۔ ان کے انتقال سے جو خلاء پیدا ہواہے اس کا پر ہونامشکل نظر آتا ہے ، ان کے انتقال سے پوری ملت سوگوار…

  • وہ رہنمائے ملت ہی جو نہ رہے

    وہ رہنمائے ملت ہی جو نہ رہے

    مکرمی ! آج جب کہ مسلمانوں کی حالت ناگفتہ بہ ہے، اور امت مسلمہ طرح طرح کے مسائل سے دوچار ہے، ایسے وقت میں کسی عظیم قائد کا اس دنیا سے رحلت کرنا ملک وملت کے لئے ایک عظیم خسارہ کا باعث ہو سکتا ہے، خاص طور ایک ایسے رہنما جو کہ ہمہ جہت گیر…

  • اک دیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی

    اک دیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی

    سہیل انجم مولانا اسرار الحق قاسمی ایم پی نہ تو مولانا ابوالکلام آزاد تھے اور نہ ہی مولانا حفظ الرحمن۔ لیکن ان دونوں شخصیات کی سیاسی وراثت کے کسی حد تک امین ضرور تھے اور اس دورِ قحط الرجال میں ان کا دم بہت غنیمت تھا۔ عام طور پر یہ بات کہی جاتی ہے کہ…

  • مسلكی ہم آہنگی كے علمبردار – مولانا اسرار الحق قاسمی

    مسلكی ہم آہنگی كے علمبردار – مولانا اسرار الحق قاسمی

    ڈاكٹر ظل الرحمن تیمی معروف قلمكار و دانشور، ایمان دار ممبر پارلیمنٹ اور ملت اسلامیہ كے مخلص و ہمدرد مولانا اسرار الحق قاسمی كے اچانك سانحہ ارتحال سے دعوتی وسماجی اور تعلیمی وسیاسی دنیا میں ایك اہم خلا پیداہوا ہے۔ آپ متواضع وخلیق ہونے كے ساتھ ساتھ اچھے قلمكار، ہر دلعزیز سیاست دان، مایہ ناز…

  • بھاجپا آر ایس ایس ملک میں فرقہ وارانہ ماحول بنارہی ہے: مینا تیواری 

    بھاجپا آر ایس ایس ملک میں فرقہ وارانہ ماحول بنارہی ہے: مینا تیواری 

    سیتامڑھی فرقہ وارانہ فساد کے مجرموں کو فوری طور پر گرفتار کرے: آفتاب عالم  مظفرپور: (ملت ٹائمز – اسلم رحمانی ) آج بھاکپا مالے مظفرپور کا دوروزہ ضلع سمیلن کا آغاز ہوا اجلاس عام کا افتتاح کرتے ہوئے اپنے افتتاحی خطاب میں اےپوا کی قومی جنرل سیکریٹری و پولیت ممبر نے کہا کہ بھاجپا و…

  • ڈھونڈھوگے ہمیں ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    ڈھونڈھوگے ہمیں ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    عبیدالکبیر رنج و راحت ،خوشی و غمی حیات و ممات ایسی اٹل حقیقتیں ہیں جن کا ہم آئے دن مشاہدہ کرتے رہتے ہیں۔ بقا اور ثبات صرف اس ذات بے ہمتا کو ہے جو اس کائنات کا خالق ومالک ہے ۔ اس ایک ذات کے سوا یہاں جو کچھ ہےان سب کو ایک وقت خاص…

  • مولانا اسرار الحق قاسمی کی ملی، سماجی اور سیاسی خدمات

    مولانا اسرار الحق قاسمی کی ملی، سماجی اور سیاسی خدمات

    نور السلام ندوی بزرگ عالمِ دین ،مشہور صحافی،سیاست داں،مصنف،ادیب اور خطیب حضرت مولانا اسرار الحق قاسمی 76سال کی عمر میں آج علی الصبح راہیِ ملک عدم ہوئے،مولانا کی عمر گوکہ کم نہ تھی؛لیکن اس کے باوجود بہت متحرک ،سرگرم اور چاق وچوبندتھے اوروہ ہر طرح ٹھیک تھے،معمول کے مطابق سارے کام انجام دے رہے تھے…

  • یاد رفتگاں

    یاد رفتگاں

     بیاد ممتاز عالم دین اور ہمہ جہت خوبیوں کے حامل باکمال خطیب و ملی و سیاسی رہنما، ممبر پارلیمنٹ و بانی آل انڈیا تعلیمی و ملی فاؤنڈیشن جناب مولانا محمد اسرار الحق قاسمی مرحوم تاریخ وفات : ۷ دسمبر ۲۰۱۸ احمد  علی برقیؔ اعظمی  مولانا اسرارالحق کی اپنی الگ تھی اک پہچان  اُن کے پیشِ…

  • تلنگانہ میں ٹی آر ایس اور ایم آئی ایم اتحاد کیوں ہے خاص؟ 

    تلنگانہ میں ٹی آر ایس اور ایم آئی ایم اتحاد کیوں ہے خاص؟ 

     ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب اس وقت ہندوستان کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی کے انتخابات ہو رہے ہیں،ان میں سے مدھیہ پردیش، اتراکھنڈ اور میزورم میں انتخابات مکمل ہوچکے ہیں، جبکہ تلنگانہ اور راجستھان میں ۷؍دسمبر کو ایک مرحلہ میںووٹنگ ہوگی ۔پانچوں ریاست کے انتخابی نتائج ۱۱؍دسمبر کو آئیں گے۔اس لئے سیاسی رہنماؤں کی نظر یںمؤخر…