Author: Zafar Siddiqui
-

ملت ٹائمز کا مقصد اقلیتوں کے ان مسائل کو پیش کرنا ہے جسے مین اسٹریم میڈیا نظر انداز کردیتا ہے
پٹنہ کے صحافیوں اور نوجوان اسکالرس سے ملاقات کے دوران شمس تبریز قاسمی کا اظہارِ خیال پٹنہ : ( ندیم احمد ) صحافت کے ذریعہ ہم قوم و ملک کی خدمت کرنا چاہتے ہیں اور اس کے ذریعہ بیداری لانا ہمارا مقصد ہے اسی لئے ہم نے دارالعلوم دیوبند سے فراغت کے بعد صحافت کا پیشہ…
-

جسٹس کورین کے انکشاف پر وضاحت پیش کریں مودی: کانگریس
کانگریس نے کہا ہے کہ ریٹائر ہونے والے جسٹس کورین جوسف نے سپریم کورٹ کے کام پر جو انکشاف کیا ہے وہ جمہوریت کے لئے انتہائی سنگین ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کو اس معاملے میں وضاحت پیش کرنی چاہئے۔ نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے گزشتہ ہفتہ ریٹائر ہونے…
-

بلند شہر میں گؤ کشی کے شک میں ہنگامہ ، گولی لگنے سے انسپکٹر کی موت
خیال رہے کہ بلند شہر میں ان دنوں تبلیغی اجتماع بھی چل رہا ہے ، جہاں لاکھوں کی تعداد میں لوگ جمع ہیں ۔ ایسے میں سیانا کوتوالی حلقہ میں واقع چرنگراوٹھی علاقہ میں پیش آئے اس واقعہ سے پورے علاقہ میں کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ اترپردیش کے بلند شہر میں پیر کو…
-

عالمی تبلیغی اجتماع میں لاکھوں فرزندان توحید کی شرکت ۔ آمد کا سلسلہ جاری
بلندشہر : (ایم این این ) مغربی اتر پردیش میں بلند شہر کے صدر تھانہ علاقہ کے دریاپور اڈھولی میں ہفتہ کے روز سہ روزہ تبلیغی اجتماع کا آغاز ہو گیا۔ اجتماع کا آغاز حضرت نظام الدین میں واقع مرکز تبلیغی جماعت کے مولانا سعد نے علی الاصبح 5 بجے کیا۔ اس اجتماع میں تقریباً 10…
-

صدر مشاورت نوید حامد نے مرکزی وزیر گری راج سنگھ کے دارالعلوم دیوبند کے بیان کی سخت مذمت
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر جناب نوید حامد نے مرکزی وزیرگری راج سنگھ کے دارالعلوم دیوبند سے متعلق بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے منصب وزارت سے فروتر اور غیر ذمہ دار قرار دیا ہے، نوید حامد صاحب نے کہا دارالعلوم دیوبند جیسے عالمگیر شہرت کے حامل تعلیمی دینی…
-

پیغمبر اسلام کا اسلوبِ دعوت
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی شریعت کے بعض احکام وہ ہیں، جن کا مقصد بھی متعین ہے اور طریقۂ کار بھی، جیسے نماز، نماز کا مقصد اللہ تعالیٰ کی یاد کو تازہ کرنا اور برائی اور بے حیائی کی باتوں سے اپنے آپ کو بچانا ہے، نماز کا طریقہ بھی متعین ہے، رسول اللہ ا…
-

شکست خوردگی کا احساس بدترین زوال
نقطہ نظر : ڈاکٹر محمد منظور عالم بابری مسجد کی تعمیر 1527 عیسوی میں ہوئی تھی ۔ اٹھارہویں صدی کے اختتام تک کسی بھی تحریر ،تقریر شاعری اور کسی طرح کے کلام میں ایسا کوئی تذکرہ اور اشارہ نہیں ملتاہے جس میں یہ کہا گیا ہو کہ اجودھیا رام کی جائے پیدائش ہے ۔ بابری…
-

ہاشم پورہ قتل عام معاملے میں غازی آباد کے ایس ایچ او کے خلاف غیرضمانتی وارنٹ جاری
تیس ہزاری کورٹ نے غازی آباد ایس ایس پی کو احکامات دیئے ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ پانچ دسمبرکو سرینڈرنہ کرنے والے گنہگاروں کے بارے میں بتائیں اور کیا کارروائی ہوئی ہے، اس کی بھی جانکاری دیں۔ ہاشم پورہ قتل عام معاملے میں دہلی کے 30 ہزاری کورٹ نے غازی آباد لنک تھانے…
-

مولانا مناظر احسن گیلانی : عظیم مفکر ، عبقری شخصیت
پٹنہ میں دورزہ سمینار کا انعقاد قابل ستائش اقدام ۔ مولانا مناظر احسن گیلانی بیسوی صدی کے عظیم محقق، نامور عالم دین اور نایاب دانشور تھے شمس تبریز قاسمی مولانا مناظر احسن گیلانی ماضی قریب کے نامور ،جید اور بیشتر اوصاف کے پیکر عالم دین تھے ،بیسوی صدی کے عظیم دانشور ،محقق ،تاریخ داں ،مفکر…
-

جھوٹ کی مشین گن ( فکاہیہ)
ڈاکٹر سلیم خان ڈاکٹر کلن مشرا نے ایڈوکیٹ للن بجرنگی سے پوچھا بھائی تم نے اپنےپردھان سیوک کا نیا شوشہ سنا ؟ للن بولا بھائی آج کل چناو کا موسم ہے اس لیے ان کو ہرروز ایک نیا جملہ بولنا پڑتا ہے۔ آپ کس بیان کا ذکر کررہے ہیں؟ وہی جو انہوں نے چھتیس گڈھ…