Author: Zafar Siddiqui
-

سر سیّد احمد خاں، تعلیمی مشن کے علمبردار
ڈاکٹر سید احمد قادری سر سید نے ایک بڑی اور معیاری یونیورسٹی کا جو خواب کبھی دیکھا تھا ، اس خواب کی تعبیر بلا شبہ ہمارے سامنے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی شکل موجود ہے ۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ بدلتے وقت اور حالات یا یوں صاف صاف کہا جائے کہ…
-

گجرات میں خوف و دہشت کا نیا راؤنڈ
ڈاکٹرعبدالقادرشمس مختلف مذاہب،متعددمسالک،بے شمارعقیدت گاہوں اورطرح طرح کی زبان ونسل پر مشتمل ہندوستان کی عظمت وترقی کاراز یہاں کی مذہبی رواداری اورہزاروںسالہ سماجی دوستی میں پنہاں ہے، مگرکبھی کبھی اس ملک میں نسلی تشددبھڑک اٹھتاہے توکہیں مذہبی اورعلاقائی تعصب یہا ںکی گنگاجمنی تہذیب کونگلنے کی کوشش کرتاہے ۔ایسی کوششیں آزادی کے بعدمتعددبارہوچکی ہیں ،کبھی لسانی…
-

نربھیا اور زینب کا فرق
ڈاکٹر سلیم خان اکتوبر ۱۷ ، ۲۰۱۸ کے دن زینب کے قاتل عمران کو پھانسی پر چڑھادیا گیا۔ عمران نے یہ گھناؤنا جرم پاکستان کے شہر قصور میں اس سال جنوری ۸ کو کیا تھا۔ پاکستان کے عوام غمگین ہیں کہ اس وحشیانہ حرکت کے بعد وہ ۱۰ ماہ زندہ کیوں رہا ؟ پاکستان میں…
-

لوکتانترک جنتادل کی پریورتن ریلی سے سیاسی پارٹیاں خوف زدہ
سعد احمد قاسمی 14 اکتوبر کو ملک کی سیاسی، معاشی اور اقتصادی بحران کو دیکھتے ہوئے شیوہر کے کلکٹریٹ میدان میں ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ راقم بھی چوں کہ اس پارٹی کا ہی حصہ ہے ؛ اس لئے ایک ماہ سے مسلسل اس ریلی کی کامیابی کے لئے ہمہ تن مصروف…
-

جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہوگا
محمد شارب ضیاء رحمانی مغربی تہذیب کو ثقافت کا نام دے کر مہذب کہی جانے والی دنیا نے جس طرح بدتہذیبی کو اپنے دامن میں جکڑ لیاہے، اس کا انجام وہی ہونا تھا، جو ہورہا ہے۔ عورتوں کی آزادی اور صنفی مساوات کے پرفریب نعروں کی ہوا نکلتی جارہی ہے۔ برابری کے نام پربے پردہ…
-

دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوری کا اجلاس – اساتذہ و کارکنان کی تنخواہ میں خاطر خواہ اضافہ
دیوبند: (سمیرچودھری) عالم اسلام کی عظیم دینی دانش گاہ دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کا دوروزہ بجٹ اجلاس تیسرے مرحلہ میں داخل ہوگیاہے، کئی اہم معاملات پر مؤقر اراکین شوریٰ کی ایک رائے نہ ہونے کے سبب شوریٰ کا اجلا س پیر کو بھی دیر رات تک جاری رہا۔ دارالعلوم دیوبند کے مجلس شوری کا…
-

ماہِ صفر المظفر اسلام کی نظر میں
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی سوشل میڈیا پر کوئی بھی دینی پیغام تحقیق کئے بغیر ہرگز فارورڈ نہ کریں صفر المظفر ہجری کیلنڈر کا دوسرا مہینہ ہے، جو محرم الحرام کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے آتا ہے۔ اس مہینہ میں معمول کی ہی عبادت کی جاتی ہے، یعنی کوئی خاص عبادت اس مہینہ…
-

ایمان پر استقامت اور مسلمانوں کی ذہن سازی
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی یکم اکتوبر ۲۰۱۸ء کو ایک ایسا تکلیف دہ واقعہ پیش آیا، جو مسلمانوں کی آنکھوں کو بے خواب اور کروٹوں کو بے سکون کر دے، مغربی یوپی کے معروف شہر باغپت کے قرب وجوار کے دیہات کا ایک خاندان – جس کے سربراہ کا نام اختر علی ہے…
-

پابہ گل سب ہیں رہائی کی کرے تدبیر کون
عابد انور جس قدر قدیم ہندوستان میں جائیں گے اور خاص طور پر آریوں کے ملک میں آنے اور ملک کے اصلی باشندوں کو غلام بنالینے کے بعد پائیں گے کہ انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں تھی، ظلم، استحصال ، انسانی حقوق کی پامالی، انسانیت کا جنازہ، انسان کوجانوروں سے بھی بدتر سمجھنا جیسا…
-

گجرات تشدد سے یوپی باشندے ناراض ، لگایا ’گجراتی نریندر مودی بنارس چھوڑو‘ کا پوسٹر !
بنارس ۔ گجرات میں ہندی زبان بولنے والوں پر ہو رہے حملوں کی مخالفت اتر پردیش میں تیز ہو گئی ہے۔ اس ایشو پر وزیر اعظم نریندر مودی خاموش ہیں۔ لیکن پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں ان کے خلاف مخالفت کی لہر شروع ہو گئی ہے۔ وارانسی شہر میں پی ایم مودی…