Author: Zafar Siddiqui
-

دارالعلوم دیوبند کی خدمات قابل رشک : چیف کمشنر
دیوبند: (ملت ٹائمز – رضوان سلمانی) انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے چیف کمشنر رجنی کانت گپت ، جوائنٹ کمشنر راجیش کمار،جوائنٹ کمشنر جے پی سنگھ اور چیف کمشنر کی اہلیہ نے آج یہاں دارالعلوم دیوبند پہنچ کر ادارہ کی زیارت کرکے روحانی تسکین حاصل کی ۔ چیف کمشنر راجنی کانت گپت نے مہمانہ خانہ میں دارالعلوم…
-

پانچ ریاستوں کے انتخابات 2019 کیلئے پیش خیمہ
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم ہندوستان کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوچکاہے ،28 نومبر سے 7 دسمبر 2018 کے درمیان مدھیہ پردیش،راجستھان ،چھتیس گڑھ ،تلنگانہ اور میزروم میں ریاستی انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے اور 11 دسمبر کو سبھی ریاستوں کے نتائج ایک ساتھ آئیں گے ۔انتخابات…
-

آٹھ سال بعد حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی ہوا بھگوا، مانو یونین صدر فیضان نے بتایا سیکولر ووٹ کے انتشار کا پھل
حیدرآباد: (سیف الرحمٰن/ملت ٹائمز) دلی یونیورسٹی کے زعفرانی رنگ میں رنگنے کے بعد اے.بی.وی.پی کو ملی دوسری بڑی جیت 06 اکتوبر کی شام ملک کی مشہور سنٹرل یونیورسٹی حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کے الیکشن کا چونکانے والا رزلٹ آیا 2009میں اے.بی.وی.پی نے یونین کے سبھی پانچ سیٹوں پر جیت حاصل کی تھی اس کے بعد پہلی…
-

جھوٹے انکاؤنٹرس اور سیاسی ٹارگٹنگ کے خلاف مانو یونیورسٹی-حیدراٰباد میں احتجاجی ریلی
جس طرح کشمیر ہمارا ہے ویسے ہی کشمیری بھی ہمارے ہیں: سیف الرحمٰن حیدرآباد: (ملت ٹائمز) 08 اکتوبر کی شام مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی-حیدراٰباد کے سینکڑوں طلباءوطالبات نے ایک عظیم الشان ریلی نکالی جس میں طلباءوطالبات پرجوش نعرے لگارہے تھے ان نعروں سے پتا چل رہاتھا کہ وہ علی گڑھ میں نوشاد و مستقیم…
-

لکھنو اور علی گڈھ: عدل فریاد سے ملا نہ کبھی، وقت چیخا کیا ہمیشہ سے
ڈاکٹر سلیم خان وویک تیواری کے قتل پر بی جے پی کے معمر رہنما اور سابق مرکزی وزیر کلراج مشر نے کہا کہ یہ محکمہ پولس اور صوبائی حکومت پر ایک بدنما داغ ہے۔ داغ خوشنما بھی ہوتے ہیں اور بدنما بھی۔ علی گڈھ میں مستقیم اور نوشاد کو قتل کرکے یوگی ادیتیہ ناتھ کی…
-

کیا کشمیر میں صحافت ’ جرم ‘ کا درجہ اختیار کر چکی ہے؟
افتخار گیلانی کشمیر ی صحافیوں کی حالت زار: آخر یہ جانبداری کب تک؟ پچھلے ہفتے جب نوجوان کشمیری صحافی آصف سلطان کی پابجولاں تصویریں سوشل میڈیا پر گشت کر رہی تھیں، تو امید بندھی تھی کہ اظہار رائے کی آزادی کے علمبردار اس کا نوٹس لیکر کشمیر کی صحافتی برادری کے ساتھ بطور ہمدردی ہی…
-

پٹرول ڈیزل اسیّ پار، کہاں گئی جملہ سرکار
ڈاکٹر سلیم خان اونٹ جب پہاڑ کے نیچے آتا ہے تو اس کو دال آٹے کا بھاو پتہ چل جاتا ہے۔ بی جے پی والے جب اقتدار سے دور رہتے ہیں تو ان کو کبھی مندر یاد آتا ہے تو کبھی مہنگائی یاد آتی ہے۔ یہ لوگ کبھی بیروزگاری کامسئلہ اٹھاتے ہیں تو کبھی بدعنوانی…
-

امریکی صدر کے ساتھ کام کر کے بہت خوشی ہوتی ہے : محمد بن سلمان
ولی عہد نے مزید کہا کہ’’ آپ کا دوست اچھی بات کرے یا بری، آپ کو اسے قبول کرنا ہی پڑتا ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ’ دھمکی آمیز‘ بیان پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ٹرمپ کے ساتھ اپنے رشتہ کی ستائش کی ہے۔ امریکی جریدے…
-

ایم پی – میزورم میں 28 نومبر، راجستھان۔ تلنگانہ میں 7 دسمبر اور چھتیس گڑھ میں دو مرحلوں میں ووٹنگ
الیکشن کی تاریخوں کا اعلان ہوتے ہی آج سے ان ریاستوں میں انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا ہے الیکشن کمیشن نے پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا آج اعلان کردیا۔ چھتیس گڑھ میں اسمبلی انتخابات دومراحل میں 12اور 20نومبرکو ،مدھیہ پردیش اور میزورم میں ایک مرحلہ میں 28نومبرکو اور راجستھان اور تلنگانہ…
-

کانگریس کا سوال ” کیا الیکشن کمیشن آزاد ہے “ ؟
5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج دوپہر الیکشن کمیشن کو کرنا تھا لیکن اچانک پریس کانفرنس کے اوقات بدل دیئے گئے، کانگریس نے الیکشن کمیشن کے آزاد ہونے پر سوال اٹھائے ہیں؟۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کو آ ج دوپہر12:30 بجے5 ریاستوں کے اسمبلی انتخا بات کی تاریخوں کا اعلان کرنا…