Author: Zafar Siddiqui
-

بہار میں قتل اور عصمت دری اب عام بات: تیجسوی
بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے کہا کہ ایسا لگتا ہے بدمعاشوں نے حکومت بہار کے ہاتھ۔ پیر باندھ کر کمبل اوڑھا دیا ہے اور وزیر داخلہ غائب ہوگئے ہیں۔ پٹنہ: بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے ریاست میں امن و قانون کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر ایک مرتبہ…
-

پلکوں کے سائے میں !!!
سیدہ تبسم منظور شہر میں کام تھا اس لیے فجر کی نماز پڑھ کر نکلنے کا سوچا تھا۔ مگر ڈرائیور کسی وجہ سے لیٹ ہوگیا۔ ایک خاص کام کے سلسلے میں ہمیں اپنے خاندانی ایڈوکیٹ سے گیارہ بجے ملنا تھا۔ ساڑھے چھ بجے ڈرائیور کار لے آئے تو ہم گھر سے روانہ ہوئے۔برسات کا سہانا…
-

اخلاق اور شرم و حیاء کی ملک بدری کا فیصلہ
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ۲۷؍ستمبر ۲۰۱۸ء کو ہندوستان کی اعلیٰ ترین عدالت نے بہت ہی عجیب وغریب فیصلہ سنایا، یہ فیصلہ جسٹس دیپک مشرا کے زیر صدارت پانچ رکنی بنچ نے باتفاق رائے صادر کیا، اس فیصلہ کا پس منظر یہ ہے کہ ۱۸۶۰ء کے قانون تعزیرات کی دفعہ ۴۹۷؍ کی تحت…
-

فکری و نظریاتی منافقت کے نئے پڑاؤ
قاسم سید سیاست بھی کیا تماشے کرتی ہے کہ عقل دنگ رہ جائے کہتے ہیں کہ اس کے سینہ میں دل نہیں ہے اس لئے بے رحم ہوتی ہے اپنوں کو پرایا اور غیروں کو اپنا بنانے سے گریز نہیں کرتی ۔یہ وہ ناگن ہے جو اپنے بچوں کو بھی کھا جائے ،یہ فطرت میں…
-

نکتہ چیں ہے غم دل اس کو سنائے نہ بنے
ڈاکٹر سلیم خان غالب کا محبوب نکتہ چیں تھا اس لیے وہ بیچارہ اپنا غم دل نہیں سنا پاتا تھا۔ عاشق صادق اپنی کم مائیگی کا اظہار اس طرح کرتا ہے کہ ’کیا بنے بات جہاں بات بنائے نہ بنے‘۔ اسی کے ساتھ غالب کا یقین کامل بھی ملاحظہ فرمائیں ’یارب نہ وہ سمجھے ہیں…
-

رحم … میرے وطن پر رحم میرے اللہ !
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز اے پاک پروردگار! تمام حمد و ثناء آپ ہی کے لئے۔ آپ کا لاکھ لاکھ احسان و شکر ہے کہ آپ نے انسان بنایا اور رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی بناکر اس سرزمین پر پیدا کیا جہاں سے میر عرب ا کو ٹھنڈی ہواؤں کا احساس ہوا…
-

موریشس میں بزرگوں کے لئے بین الاقوامی دن کا انعقاد موریشس سے آبیناز جان علی کی رپورٹ
موریشس میں گذشتہ ۳۰ ستمبر ۲۰۱۸ء کو پانپلے موس ضلع نے بیل مار کے سمندر کے کنارے بزرگوں کے بین الاقوامی دن کو منایا۔ پانپلے موس موریشس کے شمال میں واقع ہے۔ اس ضلع کی آبادی تقریباً ۹۶۶،۱۳۹ ہے اور اس میں ۱۸ گاؤں پائے جاتے ہیں۔ بیل مار موریشس کے وسیع ترین ساحلوں میں…
-

جائز مطالبات کو لیکر احتجاج کرنے والے کسانوں پر طاقت کا استعمال قابل مذمت: ایس ڈی پی آئی
نئی دہلی : ا( ملت ٹائمز ) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے کسانوں پر لاٹھی چارج،آنسو گیس اورپانی کی بوچھاریں چھوڑکر پولیس کا کسانوں کی وحشیانہ پٹائی کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے طاقت کا غلط استعمال قرار دیا ہے۔بھارتیہ کسان یونین کے زیر اہتمام ” کسان کرانتی پادایاترا” کے ذریعے کسان قرض معافی،کم…
-

دست بستہ شہر میں کھولے میری زنجیر کون
عابد انور ملک میں جس قدر ان پڑھوں، مجرموں، فسادیوں،قاتلوں،گھپلے بازوں، بدعنوانوں، اشتعال انگیزی کرنے والوں اور جھوٹ بولنے والوں کا بول بالا ہے اس کی مثال گزشتہ حکومتوں اور دنیا کے کسی ملک میں نہیں ملتی۔ اچھے برے حکمراں ہر دو ر میں ہوئے ہیں جنہوں نے عوام کے ساتھ ظلم کے پہاڑ توڑے…
-

باغپت کا واقعۂ ارتداد ہمارے لیے عبرت کیوں نہیں؟
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی 2014 کے بعد ہندوستان کی سیاست میں زبردست تبدیلی رونما ہوئی ہے، جس کی وجہ سے فرقہ پرست عناصر کے حوصلے بہت بڑھ گئے ہیں اور انہوں نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی کرکے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نیست ونابود کرنے کی سرگرمیوں کو تیز کردیا ہے۔…