Author: Zafar Siddiqui
-

محبت آغاز سے انجام تک
احساس نایاب یہ کیسی کشمکش ہے زندگی کوئی پاس رہکر بھی دور ہے کوئی دور ہوکے بھی دل کے قریب ہے یہ وہ الجھن ہے، جو سلجھتی ہی نہیں وہ کونسا اپنا ہے ؟ جو اپنا ہوکر بھی اپنا نہیں …… جب سے دنیا بنی ہے بابا آدم اور ماں حوا سے لیکر آج تک…
-

ہندوستان میں ایک ساتھ تین طلاق دینا جرم۔ مرکزی کابینہ نے پاس کیا آرڈیننس
ہندوستان میں ایک ساتھ تین طلاق دینا جرم۔ مرکزی کابینہ نے پاس کیا آرڈیننس نئی دہلی: مسلم خواتین کو تین طلاق سے مبینہ آزادی دلانے کے لئے مودی حکومت نے آج تین طلاق پر مبنی آرڈیننس کو منظور کر لیا ہے۔ وزیراعظم نریندرمودی کی صدارت میں ہوئی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس آرڈیننس کی…
-

اسلامی کیلنڈر: اہمیت ، ضرورت، تقاضے
عبدالرشید طلحہ نعمانیؔ “تقویم”(کیلنڈر) ایک قومی،سماجی اور انسانی ضرورت ہے۔تاریخ محفوظ رکھنے کے لیے،واقعات مرتب کرنے کے لیے،لائحہ عمل طے کرنےکے لیے،بیشتر دینی و شرعی مسائل کا لزوم معلوم کرنے کے لیےاورزندگی سے جڑی ہر یاد کو دوام بخشنے کے لیےتقویم کا ہونا نہایت ضروری ہے۔ تقویم،انسان کے لیےضبطِ اوقات کا ایک ناگزیر پیمانہ اور…
-

اسلام کا عائلی نظام جامع اور ناقابل تبدیل لاء کمیشن کی رپوٹ پر آئی او ایس کے زیر اہتمام مباحثہ کا انعقاد متعدد علماء، دانشوران اور وکلاء کی شرکت
نئی دہلی: (ملت ٹائمز – پریس ریلیز) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیزکے زیر اہتمام لاءکمیشن کی رپوٹ پر ایک مباحثہ کا انعقاد کیا گیا جس میں لاءکمیشن کی مکمل رپوٹ کا تجزیہ کرتے ہوئے آئی او ایس کے نائب چیرمین پروفیسر افضل وانی نے کہاکہ رپوٹ کی یہ بات قابل ستائش ہے کہ اس میں…
-

بھیم آرمی کے بانی راون نے پریشانی کے دن میں ساتھ دینے کیلئے اس تنظیم کا شکریہ ادا کیا
سہارنپور: ( ملت ٹائمز ) اسی ہفتہ لمبے قید کے بعد جیل سے رہا ہوئے بھیم آرمی کے سرپرست چندرشیکھر آزاد راون سے ملنے آج پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے کے قومی مجلس شوریٰ کے رکن صدر زون اے.ایس اسماعیل کی قیادت میں فرنٹ کا ایک وفد پہونچا یہ ملاقات سہارنپوریوپی کے گاؤں چھٹملپور میں واقع…
-

یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات تک آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے قدم بڑھایا تفہیم شریعت، غلط فہمیوں کے ازالہ اورخلیج کو پاٹنے کی کوشش ،طلبہ و طالبات کا بھی اظہارِ خیال
علماء اور عصری علوم کے ماہرین امت کی دو آنکھیں ہیں: مفتی محمد نسیم رحمانی ، نئی سوچ اور نئی فکر پیدا کرنے کی ضرورت : ڈاکٹر ابوبکر عباد نئی دہلی: سوشل میڈیا پر متحرک ہونے کے بعد ایک اور اہم قدم بڑھاتے ہوئے مسلم پرسنل لاء بورڈ نے یونیورسیٹیوں میں زیرتعلیم طلبہ و طالبات…
-

جے این یو میں پھر لہرایا سرخ پرچم ـ اے بی وی پی کی شرمناک شکست
نئی دہلی / جے این یو : لیفٹ اتحاد نے سینٹرل پینل کی چاروں سیٹوں پر جیت حاصل کرتے ہوئے جے این یو سے اے بی وی پی کو دور رکھا۔ جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طلبہ یونین الیکشن میں ایک بار پھرسرخ پرچم لہرایا ہے۔ لیفٹ اتحاد نے سینٹرل پینل کی…
-

منی پور میں ہجومی دہشتگردی ۔مسلمان طالب علم کا پیٹ پیٹ کر قتل
منی پور : گاڑی چوری کے شک میں 26 سالہ ایم بی اے کے طالب علم فاروق احمد کو ہجوم نے پیٹ پیٹ کر مار ڈالا، پولس نے جن 5 ملزمان کو گرفتار کیا ان میں ایک حولدار بھی شامل ہے۔ موجودہ حکومت کے دور میں موب لنچنگ کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا وہ…
-

مار گئی مہنگائی رے
ڈاکٹر عبد القادر شمس ہندوستان تیز فتار ترقی کی راہ پر بھی گامزن ہے اور بے روزگاری ، افلاس اور قرض سے تنگ آکر کسانوں کی خودکشی کی خبریں بھی اسی ملک کے مختلف حصوں سے آرہی ہیں، اس پر ستم بالائے ستم یہ کہ مہنگائی کا قوی ہیکل دیو ہر موڑ پر منھ کھولے…
-

وزیر اعظم کا خطاب قابل ستائش لیکن کہنی اور کتھنی میں فرق کیوں ؟ : ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے کبھی ایک مولانا کے ہاتھوں ٹوپی پہنے سے انکار کردیاتھاتاہم کل انہوں نے داودی بوہر ا کمیونٹی کے یہاں حاضری دی ، 20 منٹ تک تقریر کی اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے اوصاف حمیدہ کو بیان کرتے ہوئے کہاکہ امام حسین رضی اللہ…