Author: Zafar Siddiqui
-
کالے دھن کے خلاف مہم میں وزیر اعظم نریندر مودی پوری طرح ناکام : سبرامنیم سوامی
-
کون ہے اردو کا مجرم؟
ڈاکٹر زین شمسی ابھی دو دن قبل ایس ایچ او بدر پور صہیب فاروقی صاحب کا فرمان جاری ہوا کہ اپنے قیمتی وقت میں سے تھوڑا سا وقت چرا کر جامعہ پولیس تھانہ میں تشریف لائیں، تو ڈر کے شائبہ کے ساتھ ساتھ مجھے انتہائی خوشی بھی ہوئی کہ کم از کم مجھے کہیں کوئی…
-
بٹ کوئن — ایک فرضی کرنسی !
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے انسان کو دوسری مخلوقات کی طرح مختلف ضرورتوں کا محتاج بناکر پیدا فرمایا ہے ، اسے پیٹ بھرنے اور بھوک مٹانے کے لئے غذا کی ضرورت ہے ، صحت و علاج کے لئے دوائیں درکار ہیں ، وہ جسم چھپانے کے لئے کپڑوں کا محتاج…
-
طیب ایردوان نے ترکی کا الیکشن جیتا ہے، دنیا نہیں
ڈاکٹر یامین انصاری رجب طیب اردوغان نہ صرف ترکی بلکہ عالم اسلام کے مضبوط لیڈر کے طور پر سامنے آئے ہیں، لیکن ابھی انھیں عالمی رہبر مان لینا جلد بازی ہوگی رجب طیب اردوغان کو ایک بار پھر ترکی کے عوام نے اپنا صدرمنتخب کر لیا ہے۔اردوغان کو صدارتی الیکشن میں۲۵اعشاریہ۵فیصد ووٹ ملے ،…
-
جموں کشمیر کا سیاسی بحران
فیصل فاروق بی جے پی نے وقت سے پہلے حکومت گِرا کر اخلاقی طور پر بزدلی اور چالاکی کا ثبوت دیا ہے۔ جموں کشمیر میں قریب تین سال گٹھ بندھن سرکار میں رہنے کے بعد بی جے پی نے اچانک حکومت سے حمایت واپس لینے کا اعلان کیا، جس کے بعد محبوبہ مفتی کو وزیراعلیٰ…
-
محمد بن سلمان کی طیب ایردوان کو خصوصی مبارکباد، ترکی کی ترقی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
انقرہ: ترکی کی سیاسی تاریخ میں شاندار فتح حاصل کرنے والے صدررجب طیب ایردوان کو عالمی سربراہان کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری جس میں سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع محمد بن سلمان کا نام بھی شامل ہے ۔ترک میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے…
-
افغانستان: فوجی آپریشن و جھڑپ میں 26 طالبان ہلاک
کابل: (یو این آئی) افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کلین اپ کے نتیجے میں 26 طالبان ہلاک جبکہ 23 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ فاریاب کے مختلف اضلاع میں افغان سیکورٹی فورسز کے…
-
جموں و کشمیر: گؤ رکشکوں کا ہنگامہ، پولس کے سامنے مویشی سے بھرا ٹرک نذر آتش
گؤ رکشکوں نے درجنوں پولس اور سیکورٹی فورس اہلکاروں کے سامنے پہلے گاڑی پر شدید پتھراؤ کیا اور پھر اس کو آگ لگادی۔ پولس کی جانب سے گئو رکشکوں کو منتشر کرنے کے لئے طاقت کا کوئی استعمال نہیں کیا گیا۔ سری نگر: جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے کھو باغ علاقہ میں جموں…
-
جموں جارہی اسپیشل ٹرین سے غائب ہوئے بی ایس ایف کے 10 جوان
مغل سرائے : جموں جارہی آرمی اسپیشل ٹرین سے بی ایس ایف کے دس جوان درمیان راستے ہی سے غائب ہو گئے ہیں،سرحدی سیکیورٹی فورس کے یہ 10 جوان بردمان اور دھنباد اسٹیشنوں کے درمیان غائب ہوگئے ہیں، رپورٹوں کے مطابق، 27 جون کو، قریب 3 بجے جب آرمی کی خصوصی ٹرین مغل سرائے ریلوے اسٹیشن…
-
ہندوستانی مسلمانوں کی ذمہ داری؟ شانتی سندیش کیندر میں مولانا عبدالماجد قاسمی کا دعوتی بیان
پٹنہ : (ملت ٹائمز ) ہندوستان میں غیرمسلم برادران کی بڑی آباد ی ہے، آج بہت بڑی تعداد اسلام اور مسلمانوں کے تعلق سے غلط فہمیوں کے شکار ہوگئی ہے، ان کی غلط فہمیوں کا ازالہ کرنا اور ایمان واسلام کی وضاحت کرنا ہندوستانی مسلمانوں کی بڑی ذمہ داری ہے، اس معاملہ میں سارے مسلمان…