Author: Zafar Siddiqui
-

تمہارے دل میں کیا ہے کچھ تو بولو (غزل)
غزل افتخار راغب مصیبت میں زمیں بھی کم نہیں ہے سو بے چینی کہیں بھی کم نہیں ہے تمھارے دل میں کیا ہے کچھ تو بولو تمھارا کچھ نہیں بھی کم نہیں ہے نہیں جھکتا کسی کے خوف سے دل یہ ننھی سی جبیں بھی کم نہیں ہے گماں میرا رہے ہردم سلامت اُنھیں مجھ…
-

حمد پاک
خداکے فضل سے مجھ کو ملی حیات مری خداکے حکم سے آئے گی پھر ممات مری اسی سبب سے میں طالب ہوں رحمت رب کا کہ اس کے رحم پہ ہے منحصر نجات مری خداکا حکم سناؤں گا ہرسو جا جاکر بلاسے ہووے مخالف یہ کائنات مری میں اپنے آپ کو تب کامیاب سمجھوں گا…
-

افغانستان میں سکھوں پر خود کش حملہ، 19 افراد ہلاک
جلال آباد: افغانستان کے شہر جلال آباد میں سکھوں کی آبادی پرخودکش حملے میں 10 سکھ باشندوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق جلال آباد میں ہونے والے خود کش حملے میں سکھوں کو نشانہ بنایا گیا، حملہ ہوتے ہی سیکیورٹی اداروں نے جائے…
-

دہلی میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے
قومی راجدھانی دہلی میں تقریباً 3 بج کر 40 منٹ پر زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ کے سبب کسی طرح کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ قبل ازیں این سی آر میں بھی زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پنجاب، ہریانہ اور جموں و کشمیر میں زلزلے کے…
-

آصفہ سے آصف تک داستانِ الم
ڈاکٹر سلیم خان تھامسن رائٹرس فاؤنڈیشن کے جائزے میں خواتین کے تئیں جنسی تشدد، انسانی اسمگلنگ اور جنسی کاروبار میں ڈھکیلے جانے کی کسوٹی پر ہندوستان کو خواتین کے لئے دنیا کا سب خطرناک ملک بتایا گیا ہے۔۵۵۰ ماہرین کے ذریعے کئے گئے اس سروے میں یورپ، افریقہ، امریکہ، جنوب ومشرقی ایشیا کے پیشہ ور،…
-

برطانوی خزانے سے فراڈ، 3 جج اور 6 وکلاء گرفتار
لندن: 30 جون (ایجنسیاں) جعلی قانونی امداد کے 12.6 ملین پونڈ کے کلیم کے سلسلے میں 3ججوں اور دیگر 6 وکلاء کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان ججوں میں سے ایک بیرسٹر ، ایک لیگل کلرک اور 4سالیسٹر ہیں۔ انہوں نے سرکاری خزانے سے 12.6ملین پونڈ کی رقم نکلوائی تھی۔ اب انہیں اگلے ماہ عدالت…
-
عرب کی پہلی سوپر ماڈل تلیدہ تمر آئندہ ماہ پیرس فیشن ویک میں کیٹ واک کرتی نظر آئیں گی
پیرس : ماڈلنگ کے شعبہ میں بین الاقوامی شہرت یافتہ سعودی عرب کی ۱۸؍ سالہ ماڈل آئندہ ماہ پیرس فیشن ویک میں کیٹ واک کرے گی ۔تلیدہ تمر نامی یہ لڑکی مشرق وسطی کے اس اہم ملک کی اس محاذ پر اولین نمائندہ ہوگی ۔ ہار پرز بازار عربیہ کے مطابق یہ سعودی ماڈل پہلی…
-
ترک سیاست کا تعین بیرونی طاقتیں ہرگز نہیں کر سکتیں: ترک وزیر اعظم
استنبول : وزیر اعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ ترکی میں سیاست کے لائحہ عمل کا باہر سے کوئی بھی شخص تعین نہیں کر سکتا۔ یلدرم نے ترکی برآمد کنندگان یونین کے 25 ویں عمومی اجلاس اور 2017 ایکسپورٹرز چمپین ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ” اس وقت ترقی کا پرچم …
-
24 سال پرانے قتل معاملہ میں بی جے پی لیڈر سمیت 4 کو تاحیات قید
بی جے پی لیڈر ابھے سیٹھ کے ساتھ ساتھ علی گنج ویاپار منڈل کے سابق جنرل سکریٹری اشوک مشرا اور علی گنج تھانہ میں تعینات رہے دو کانسٹیبل کو عمر قید کی سزا اور 10-10 ہزار روپے جرمانہ کی سزا ملی۔ علی گنج میں 1994 میں ہوئے گوپال مشرا قتل معاملے میں جمعہ کے روز…
-
ٹرمپ کے خلاف امریکہ بھر میں آج مظاہرے ہوں گے
واشنگٹن :امریکہ کی 50 ریاستوں نے آج صدر ٹرمپ کے خلاف مظاہروں کا اعلان کیا ہے، امیگریشن پالیسی اور 5 مسلم ملکوں پر سفری پابندی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کی تعداد 750 ہوگی۔ مظاہروں کا انعقاد کرنے والے آرگنائزر آئجن پوکا کہنا ہے کہ مظاہروں میں امیگریشن پالیسی کے خلاف آواز اٹھائی جائے گی…