Author: Zafar Siddiqui
-

ائمہ کرام و مؤذنین کے حقوق کی پاسداری میں کوتاہیاں: معاشی کفالت سے مسائل کا تصفیہ ممکن
غلام مصطفی رضوی ائمہ کرام ہماری نمازوں کے رہبر ہیں۔ نماز جیسی پاکیزہ عبادت میں جو ہمارے رہبر ہیں؛ اُن کا مقام کیسا بلند ہوگا، جس کا اندازہ ہم نہیں کر سکتے۔ مؤذن بھی سربلند ہیں۔ اُن کی اذاں کی آواز جب سماعتوں سے ٹکراتی ہے تو کیفیت یوں ہوتی ہے کہ: دل و جاں…
-

جنسی جرائم اور بچیوں کے ساتھ ریپ کے بڑھتے واقعات انتہائی شرمناک۔ سماج کو زناسے پاک بنانے کیلئے سخت اقدامات ناگزیر: مفتی منظور ضیائی
ممبئی : ( پریس ریلیز/ ملت ٹائمز ) ہمارا ملک ہندوستان بار بار لہولہان ہوتا جارہا ہے اور اس کی بیٹیاں ”بچاؤ بچاؤ‘ کی صدائیں لگا رہی ہیں، کوئی منہ کے بل برہنہ پڑی ہے تو کوئی اپنے جسم میں آگ لگانے پر مجبور ہے نہ کوئی محافظ ہے نہ مسیحا بلکہ جو منصف ہیں…
-

ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں
ڈاکٹر سلیم خان سمندر میں بہنے والے برف کے تودے کی چوٹی کو دیکھ کر جو جہازی اس کی جسامت کا غلط اندازہ لگائے اور خطرناکی کونظر انداز کرکے اس سےٹکراجائے تو وہ اپنے ساتھ جہازکے سارے مسافروں کی تباہی وبربادی کا سبب بن جاتا ہے۔ وطن عزیز کی باگ ڈور بھی فی الحال ایک…
-

بانی امارت شرعیہ مولانا ابو المحاسن محمد سجادؒ: حیات و خدمات
مولانا محمد شبلی القاسمی صوبہ بہارکا پٹنہ ہندوستان کے قدیم ترین شہروں میں ہے ، اور ہندوستان کے ہرتاریخی دور میں پٹنہ کو مرکزیت حاصل رہی ہے ، ہندو راجاؤں کے زمانہ میں بھی پٹنہ علم وسیاست کا مرکز تھا ، اور مسلمان بادشاہوں کے دور میں بھی اس نے اپنی خصوصیت کو باقی رکھا…
-

جزیرہ موریشس اور اس کا خوبصورت ساحل
آبیناز جان علی بحرِہند میں ایک نقطے کی مانند جزیرہ موریشس اپنے خوبصورت ساحلوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ صاف و شفاف پانی اور سفید نرم ریت سے لطف اندوز ہونے کے لئے سیاح دنیا کے مختلف گوشوں سے طویل مسافت طے کرکے یہاں آتے ہیں۔ سمندر کے کنارے سکون ہے۔ انسان خود کو قدرت…
-

شری شری روی شنکر امن کے عظیم مبلغ، روحانی پیشوا کو مرکزی حکومت کا آلۂ کار کہنا امن کی کوششوں کی توہین ہے: گوتم
نئی دہلی: آرٹ آف لونگ کے ڈائریکٹر اور بابری مسجد رام جنم بھومی قضیہ میں گرودیو شری شری روی شنکر کی طرف سے مقرر کردہ نمائندے گوتم وگ نے ’روزنامہ خبریں‘ سے بات کرتے ہوئے ان الزامات کی سختی سے تردید کی ہے کہ شری شری روی شنکرمرکزی حکومت یا کسی بھی ہندو مذہبی جماعت…
-

امارت شرعیہ کی تعلیمی تحریک
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی اسلام میں تعلیم کاحصول مردو عورت کے لیے فرض قرار دیا گیاہے ، اس معاملہ میں جنس کے اعتبار سے کوئی تفریق نہیں کی گئی، اسلام نے علم کو اللہ کی معرفت اور ترقی درجات کا سبب بتایاہے، خود اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان فرمایا کہ…
-

طلاق کے بعد اب حلالہ اور کثرت ازدواج کے خلاف سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت۔ ثمینہ بیگم نے دائر کی تھی عرضی
نئی دہلی: (ایجنسی) سپریم کورٹ نے مسلم طبقے میں رائج “نکاح حلالہ” اور ”کثرت ازدواج” کےطرزعمل کو چیلنج دینے والی عرضیوں کو فوری اندراج کئے جانے پر غور کرنے کے لئے اتفاق ظاہر کیا ہے۔ لہٰذا اب یہ معاملہ فوری سماعت کے لئے فہرست کی جاسکتی ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا دیپک مشرا، جسٹس اے…
-

علاقائی بحران حل کرنے کیلئے امیر کویت کی ترک صدر کو یقین دہانی۔ مہاجرین کا مسئلہ سر فہرست
انقرہ: (ایجنسی) دونوں سربراہان نے علاقے میں امن و استحکام کی اہمیت کی جانب اشارہ دیے جانے والے مذاکرات میں موجودہ کشیدگی میں گراوٹ لانے ڈپلومیسی اور ڈائیلاگ کے راستے کو ترجیح دینے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ ایوانِ صدارت سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق دونوں سربراہان کی بات چیت میں داعش سمیت تمام…
-

ایک ساتھ ایک خاندان کے 11 افراد کی موت پر کہرام۔ پولس تفتیش میں یہ وجہ آئی سامنے
نئی دہلی: اتوار کی صبح دہلی کے براڑی علاقہ سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد کی موت کی خبر ملنے کے بعد پورے علاقہ میں یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی۔ پولس نے اس معاملہ کو جانچ کے لئے کرائم برانچ کو سونپ دیا ہے ۔ کرائم برانچ کے جوائنٹ کمشنر آلوک…