Author: Zafar Siddiqui
-
15 جولائی کو مسلم پرسنل لاء بورڈ کا ہنگامی اجلاس طلب۔ بابری مسجد سمیت 2019 کے عام انتخابات پر بھی ہوگی گفتگو
لکھنؤ : اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے ہندو لیڈروں اور سنتوں کے دباؤ والی کوششوں کے پیش نظر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے 15 جولائی کو ندوۃ میں مجلس عاملہ کی ایک میٹنگ طلب کر لی ہے جس میں اجودھیا اور خواتین کے امور سمیت متعلقہ معاملات زیر غور آئیں…
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں ہسپتال کے زیرتعمیر حصے میں دھماکہ، 1شخص ہلاک، متعدد افراد زخمی
ٹیکساس : امریکی ریاست ٹیکساس میں ہسپتال کے زیر تعمیر حصے میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے گیٹس ویل میں کوریل میموریل ہیلتھ کیئر سسٹم کے زیرتعمیر حصے میں دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گرگیا جس کے نتیجے میں ایک…
-
امریکہ کی17 ریاستوں کا، ٹرمپ انتظامیہ کے ظالمانہ اقدام پر ہرجانے کا مقدمہ
واشنگٹن : غیر قانونی تارکین وطن کے خاندانوں کو بچوں سے جدا کرنے پر امریکہ کی سترہ ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ پر ہرجانے کا مقدمہ قائم کردیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور سترہ ریاستوں نے سیئاٹل کی عدالت میں درخواست دی کہ ٹرمپ انتظامیہ نے غیر قانونی تارکین وطن کے بچوں کو والدین…
-
مہاجرین کے معاملے میں ترکی کی کوششیں قابل ستائش : یورپی یونین
ترکی 3.5 ملین سے زائد مہاجرین کو پناہ دئیے ہوئے ہے اور ان کی ضروریات کو پورا کر رہا ہے ہم اس سلسلے میں ترکی کی اہم پیمانے کی کوششوں کو سراہتے ہیں: یورپی یونین انقرہ : یورپی یونین کی عمومی امور کی کونسل نے کہا ہے کہ مہاجرین کے بحران کے مقابل ترکی کے…
-
حیدرآباد کے بدلے کشمیر پاکستان کو دینے کے لئے سردار پٹیل تیارتھے: کانگریس لیڈر سیف الدین سوز کا بیان
جواہر لال نہرو کو ’’ ہندوستان کا عظیم سپوت‘‘ قرار دیتے ہوئے سوز نے کہاکہ سردار پٹیل نے پاکستان کے پہلے وزیر اعظم بھروسہ کے ساتھ ’’لیاقت علی خان کو نیک نیتی سے کشمیر کی پیش کی ‘‘ تھی نئی دہلی: کشمیر پر اپنی کتاب کی رسم اجرائی کے موقع پر پیر کے روز کانگریس…
-
حزب المجاہدین کا اعلان: امرناتھ یاتری ہمارے مہمان، اُن پر حملے کا کوئی منصوبہ نہیں
جموں : جموں کشمیر کی بدنام دہشت گرد تنظیم حزب المجاہدین نے امرناتھ یاترا پر آنے والے عقیدتمندوں کو سکیورٹی کا بھروسہ دلایا ہے۔ وادی کشمیر میں سرگرم تنظیم حزب المجاہدین کے آپریشنل کمانڈر ریاض احمد نائیکو نے امرناتھ یاتریوں کو وادی کشمیر کے مہمان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب المجاہدین یاتریوں پر…
-
مذہبی اداروں میں اجازت کے بغیر لاؤڈ اسپیکر کا استعمال نہ ہو : ہائی کورٹ
نینی تال: اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں حکومت کو ریاست میں پھیلنے والی صنعتی آلودگی اور صوتی آلودگی پر روک لگانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے اجازت کے بغیر ریاست کے مذہبی اداروں میں لاؤڈ اسپیکر بجانے پر بھی روک لگا دی ہے۔ کورٹ نے تيرتھ نگري ہری دوار میں…
-
اقوام متحدہ کے زیر اثر کام کرنے والے فلسطینی پناہ گزین ادارہ کو 5 ملین ڈالر کی ہندوستانی امداد
اقوام متحدہ: 26 جون (ایجنسیاں) ہندوستان نے فلسطینی پناہ گزینوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ایک ادارہ کو پانچ ملین امریکی ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ پناہ گزینوں کی راحت و امداد رسانی کیلئے کام کرنے والا اقوام متحدہ کا یہ ادارہ امریکہ کی طرف سے…
-
الجیریا میں 13 ہزار مہاجرین صحرا میں در بدر، اموات کا خدشہ
الجیریا: افریقی ملک الجیریا میں تارکین وطن پر ظلم کی انتہا، 13 ہزار تارکین وطن کو شدید گرمی میں صحرا میں بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا۔ مہاجرین کی عالمی تنظیم نے سینکڑوں تارکین وطن کے بھوک اور پیاس سے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ افریقی ملک الجیریا نے تارکین وطن کے…
-
کانگریس نے بی جے پی کے ایک اور مہا گھوٹالہ کا پردہ فاش کیا۔ نریندر مودی کا قریبی 7 ہزار کروڑ روپے لیکر ملک سے فرار
نئی دہلی: کانگریس نے الزام عائد کیا ہے کہ فرید آباد کے بینکوں سے 6978 کروڑ روپے کا گھوٹالہ کرنے والا انل جندل وزیر اعظم نریندر مودی اور منوہر لال کھٹر کا قریبی ہے۔ جندل کے خلاف دھوکہ دہی کے 22 معاملے درج ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) سمیت کئی بینکوں سے…