Author: Zafar Siddiqui
-
ترکی ایک بار پھر دنیا کی نگاہوں کا مرکز!
مولانا ابو عمار زاہد الراشدی ترکی ایک صدی کے بعد پھر سے پوری دنیا کی نگاہوں اور عالم اسلام کی امیدوں کا مرکز بن گیا ہے۔ اب سے سو سال قبل ترکی دنیا کا ایک اہم موضوع تھا اور اب صدی گزر جانے پر ایک بار پھر دنیا بھر میں بحث و مباحثہ کا اہم…
-
ترکی کا قضیہ
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ترکی کے صدارتی انتخابات میں رجب طیّب اردوان کو کام یابی حاصل ہوگئی _ اس خبر نے مجھے خوشی سے سرشار کردیا اور میری طرح دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں انسان بھی اپنی مسرّت کو چھپا نہیں سکے _ ٹھیک اسی طرح بہت سوں کی طرف سے منفی تبصروں کا…
-
خواتین کے لیے خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں ہندوستان پہلے نمبر پر۔ پاکستان اور امریکہ بھی ٹاپ ٹین میں شامل
واشنگٹن: (ایجنسیاں) خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور جبری مشقت کے واقعات کی وجہ سے بھارت کو سب سے خطرناک ملک قرار دیا گیا ہے۔ عالمی ماہرین کی رائے پر مشتمل تھومپسن رائٹرز فاؤنڈیشن کے سروے میں جنسی تشدد، ہراسانی، ذہنی اور گھریلو تشدد سمیت خواتین کو درپیش مختلف قسم کے خطرات پر سوالات کیے گئے۔…
-
مشن 2019 دلت مسلم ٹکراؤ: جامعہ ملیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بھی دلتوں کو ملے ریزرویشن
بنارس ہندو یونیورسٹی کی طرز پر ملے دلتوں کو ریزرویشن، کانگریس کا ہاتھ دہشت گردوں کے ساتھ، بی جے پی پر دلت مخالف الزام بے بنیاد، یوگی کا کانگریس پر لشکرطیبہ کی زبان بولنے کا الزام قنوج: (عامر ظفرقاسمی) انگریزی زبان میں شائع ہونے والے انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے وزیر اعلیٰ…
-
تارکین وطن اور یورپی ممالک کے حالات
اکرام الدین زیر نظر تحریر کو اگر غور سے پڑھا اور سمجھا گیا تو میں یہ کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرونگا کہ شائد تھوڑا بہت اس تحریر کے لکھنے کا حق ادا ہوگیا دنیا کے تقریبا،تمام ملکوں کے حالات تیزی سے بدل رہے ہیں اور حالات کے اس بدلاو کا اثر بہت گہرا…
-
ایک پیغام ذمہ داران مدارس کے نام (قسط نمبر 2)
سراج الدین قاسمی مدارس کی ترقی، کافی حد تک مہتمم صاحب کی محنت ،محبت، للہیت اور سوجھ بوجھ پر موقوف ہوتی ہے ۔ مہتمم حضرات دو قسم کے لوگ ہوتے ہیں ۔ (1) علم دین سے نا آشنا، مدارس کے نشیب و فراز سے نا بلد، سیاسی یا سماجی اعتبار سے قدآور اور مالدار ۔…
-
علماء کرام نے اس ملک کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں، آج بھی ضرورت ہے کہ علماء اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے آگے بڑھیں گنگا جمنی تہذیب کا نعرہ اب کھوکھلا نعرہ بن چکا، 70 سالوں سے اس ملک میں مسلمانوں کو ڈرانے کی سیاست جاری ہے : اسد الدین اویسی
اورنگ آباد: ملک میں مسلمانوں کےساتھ ناروا سلوک، مسلم خواتین سے ہمدردی اور انصاف دلانے کے نام پر شریعت میں مداخلت، مدرسوں اور مسجدوں کی بے حرمتی، گائے کے نام پرقتل و غارت گری اور ظلم و ستم، تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات پر اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے مجلس اتحاد المسلمین کےقومی…
-
ایودھیا میں یوگی آج کریں گے وکاس کی بات، سادھو سنت کہیں گے من کی بات
لکھنو : وشو ہندو پریشد کے سابق لیڈر پروین توگڑیا منگل کو ایودھیا میں ہوں گے، لیکن اس سے پہلے سادھو سنت اتر پردیش کے وزیر یوگی آدتیہ ناتھ کے سامنے مندر کی تعمیر پر دو ٹوک بات کر سکتے ہیں بتایا جا رہا ہے کہ پیر کو مہنت نرتيگوپال داس کا سالگرہ ہے، اس…
-
نرودا پاٹیا کیس: گجرات ہائی کورٹ نے تین قصور واروں کو سنائی 10 – 10 سال قید کی سزا
احمد آباد : گجرات کے نرودا پاٹیا کیس میں گجرات ہائی کورٹ نے تین قصورواروں کو 10-10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ہائی کورٹ نے سرابھائی بھارواڑ، پدمیندرسنگھ جسونت سنگھ راجپوت اور راجکمار عرف گوپی رام چومل کو سزا سنائی ہے۔بتا دیں کہ سال 2012 کے ایک فیصلے میں تین قصورواروں سمیت دیگر انتیس…
-
شیوراج حکومت سے ناراض ہزاروں اساتذہ کی آج سے بھوک ہڑتال
بھوپال : مدھیہ پردیش کے اساتذہ نے ریاستی حکومت پر وعدہ خلافی کا الزام عائد کرتے ہوئے اتوار سے احتجاجی مظاہرہ شروع کر دیا ہے۔ اتوار کو ہزاروں اساتذہ بھوپال کے شاہجہانی پارک میں جمع ہوئے اور اسمبلی کا محاصرہ کرنے کے لیے آگے بڑھے، لیکن پولس نے انھیں روک دیا۔ اس کی وجہ سے…