Author: Zafar Siddiqui
-
فرانس: مسلمانوں پر حملوں کی منصوبہ بندی میں دس مشتبہ انتہا پسند گرفتار
فرانس کی انسداد دہشت گردی پولیس نے مسلمانوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں دائیں بازو کے حامی 10 مشتبہ انتہا پسندوں کو حراست میں لیا ہے۔ خبر کے مطابق ، یہ گرفتاریاں گزشتہ ہفتے کے روز ملک کے مختلف شہروں سے کی گئیں جن میں زیادہ تر جزیرہ کورسیکا سے گرفتار کیے…
-
ترکی صدارتی و پارلیمانی انتخابات: طیب اردگان فتحیاب
رجب طیب اردگان نے ترکی کے الیکشن میں کامیابی حاصل کرلی ہے ،انہوں نے 94فیصد نتائج کے اجراء میں 53فیصد ووٹ حاصل کئے ان کے مدمقابل ریپبلکن پیپلز پارٹی کے محرم انسے30فیصد ووٹ حاصل کئے ۔ ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ترک کی تاریخ میں پہلی بار ایک ساتھ ہونے والی صدارتی اور پارلیمانی…
-
ترکی کی عوام نے طیب کو دوبارہ صدر منتخب کرلیا
-
صدر ایردگان جیت کے قریب موصول شدہ نتائج کے مطابق صدر رجب طیب ایردگان کی واضح اکثریت سے جیت یقینی
انقرہ : صدارتی و پارلیمانی عام انتخابات صدر کے انتخاب کے لیے پڑنے والے ووٹوں کے 75 فیصد کی گنتی مکمل غیر سرکاری نتائج کے مطابق صدارتی امیدواروں کے ووٹوں کی شرح : محرم انجے: 29,71% میرال اک شنر: 7,48 % رجب طیب ایردوان: 54,58% صلاحدین دیمر تاش: 7,12% تیمل قارا مولا اولو : 0,91% دوعو پیرین چیک:0,20% پارلیمانی انتخابات کے…
-
ترکی کے صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ مکمل۔ طیب ایردوان کی جیت کے امکانات
انقرہ: ووٹروں نے صبح 8 بجے سے ووٹ ڈالنے کا عمل شروع کیا اور ووٹ ڈالنے کے لئے ایک لاکھ 80 ہزار 65 ہزار بیلٹ بکسوں کا استعمال کیا گیا۔ بیرون ملک مقیم ووٹروں کے لئے 7 جون سے شروع ہونے والا ووٹ ڈالنے کا دورانیہ بھی مکمل ہو گیا ہے۔ ساٹھ ممالک اور 123…
-
اندھی مخالفت اور بے جا حمایت نے مسلمانوں کو نقصان پہنچایا زندہ باد اور مردا باد کے نعرے مسائل کا حل نہیں ہو سکتے ،کسی بھی سیاسی جماعت کو اچھوت نہ سمجھ کر ڈائیلاگ کا راستہ کھلا رکھیں : ظفرسریش والا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز – پریس ریلیز ) ظفر سریش والا ہندوستان کے متنازعہ قابل ذکر واحد مسلمان ہیں جنہوں نے گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کا الزام جھیل رہے نریندر مودی کا ہر محاذ پر دفاع کیا جس کی وجہ سے وہ آج تک مسلمانوں میں متنازعہ شخصیت تصور کئے جاتے ہیں ۔2014کے…
-
ترک صدارتی انتخابات کیلئے ووٹ ڈالنے کا عمل شروع۔ دنیا بھر کی نگاہیں طیب اردگان کے مستقبل پر مرکوز
انقرہ: ترکی میں صدارتی اور 27 ویں ٹرم عام انتخابات کے لئے ملک بھر میں ووٹ دالنے کا عمل شروع ہوگیاہے۔ انتخابات میں ملک کے اندر 56 ملین 3 لاکھ 22 ہزار 632 رائے دہندگان ایک لاکھ 80 ہزار 65 بیلٹ بکسوں پر اپنے ووٹ ڈایں گے۔ شام 5 بجے تک بھی اگر بیلٹ بکسوں…
-
کیا ترک انتخابات ایک نئی قوم کو جنم دیں گے؟، انتخاب آج
24 جون کو ترک ووٹرز ایک نئے صدر اور نئی پارلیمان کا انتخاب کریں گے۔ ترکی اس وقت ایک دوراہے پر کھڑا ہے۔ قوم کو طے یہ کرنا ہے کہ اسے ایک ایسا صدر منتخب کرنا ہے، جس کے پاس بے انتہا طاقت ہو یا ملک کو ایک مرتبہ پھر پارلیمانی جمہوریت کی جانب لوٹانے…
-
نسل نو کو دینی و عصری علوم سے لیس کرکے میدان عمل میں اتارنا وقت کی اہم ضرورت : مولانا اسرارالحق قاسمی
وژن انٹرنیشنل اسکول سہرسہ کی افتتاحی تقریب میں ملک کےسرکردہ علما و دانشوران کا خطاب سہرسہ: 23 جون (پریس ریلیز) وژن انٹرنیشنل اسکول سہرسہ کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، حفظ قرآن کے ساتھ دینی تربیت اور اسلامی ماحول میں میٹرک تک کی تعلیم کا انتظام ایک خوش آئند قدم ہے۔ یہ جام شریعت…
-
فرقہ پرستی اور تشدّد کا مقابلہ باہمی روا داری اور گفت و شنید کے ذریعہ کیا جاسکتا ہے، اینٹ کا جواب پتھر سے ہرگز نہیں: مولانا محمود مدنی
جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے عید ملن تقریب میں مختلف مذاہب کے رہنماؤں ، سیاسی و سماجی شخصیات اور سفارت کاروں کی شرکت نئی دہلی: ملک کی اہم ملی تنظیم جمعیۃ علماء ہند کے صدر امیر الہند مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری اور جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی کی دعوت پر ہوٹل آئی…