Author: Zafar Siddiqui
-
بہار مدرسہ بورڈ کی سرٹیفکیٹ پر کالجز میں داخلہ کا سلسلہ بند۔ مسلم طلبہ و طالبات پریشان
پٹنہ: (عبد الغنی – ملت ٹائمز ) بہار مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے ملحقہ مداراس کے فارغین اور بورڈ سے وسطانیہ (آٹھویں) دسویں( فوقانیہ) انٹر (مولوی) اور گریجویشن یعنی عالم ڈگری ہولڈر کو اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے ڈگریوں کی بنیاد پر ان کا داخلہ بہار کے کسی بھی یونیورسٹی…
-
عدلیہ دوسروں کو تبلیغ دینے سے پہلے اپنے گھر کو ٹھیک کرے، سپریم کورٹ کی اندورنی خامیوں پر جسٹس چیلامیشور کی شدید تنقید
نئی دہلی: جسٹس چیلامیشور نے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے پہلے بڑے بیان میں عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں کو کچھ کہنے سے قبل وہ اپنے گھر کو ٹھیک کرے۔ سپریم کورٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس چیلامیشور نے عدلیہ سے جڑے کئی معاملوں پر اپنی بے باک رائے کا…
-
مہمانانِ رسول …. فی امانِ اللہ …!
اجود اللہ پھولپوری ماہ شوال سے تعلیمی سال کا آغاز ھوتا ھے محبین شریعت عید کی خوشیاں اپنے عزیز واقارب کے ساتھ ذوق و شوق سے بانٹنے کے بعد علم دین کی پیاس بجھانے کے واسطے اپنا اپنا بوریا بستر لیکر مخزن علم کی تلاش میں سرگرداں ھوجاتے ھیں….! اپنے اعزہ و اقارب کو چھوڑ…
-
ایک پیغام ذمہ داران مدارس کے نام
سراج الدین قاسمی السلام علیکم ۔ ۔ رمضان المبارک گزر گیا، عید کی تعطیلات بھی ختم ہونے کو ہیں ،مدارس تقریبا کھل ہی چکے ہیں، آپ (اہل مدارس )تعلیمی آغاز کی سرگرمیوں میں مصروف ہوچکے ہیں ۔ہر کسی کی سوچ ہے کہ ترقی ہو ۔یہ سوچ تو اچھی اور بہت ہی اچھی سوچ ہے ۔…
-
رسول ﷺسے محبت کی علامت ان کی اتباع ہے: قاضی محمد فیاض عالم قاسمی
رسول ﷺ سے محبت کرناایمان کا جزء ہے، ان سے محبت کی علامت ان کی لائی ہوئی شریعت پر عمل کرناہے۔رسول دنیاوآخرت کی کامیابی کاراز شریعت پر چلنے میں ہے،ان خیالات کا اظہارقاضی ومفتی محمدفیاض عالم قاسمی نے بندیرام گچھ ، اسلام پورمیں سیرت مصطفیٰ کے عنوان پر دوروزہ عظیم الشان اجلاس عام سے خطاب…
-
اللہ کا وہ خوف جو تنہائی میں بھی گناہوں سے روک دے تقوی کا اعلی معیار ماہانہ اصلاحی مجلس میں مولانا محمد سلمان صاحب بجنوری کا خطاب
بجنور : (احمد شھزاد قاسمی/ ملت ٹائمز) شیخ المشائخ حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی دامت برکاتہم کے قریبی اور عظیم خلیفہ حضرت مولانا محمد سلمان صاحب بجنوری دامت برکاتہم استاذ دارالعلوم دیوبند ” کی ماہانہ اصلاحی مجلس اس مرتبہ ۶شوال المکرم ۱۴۳۹ ھ مطابق 21 جون 2018 بروز جمعرات حضرت کے آبائی وطن…
-
کون جیتے گا ترک صدارتی انتخابات ؟
ڈاکٹر فرقان حمید۔ انقرہ 24جون 2018ء کو ترکی میں صدارتی اور قومی اسمبلی کے انتخابات بیک وقت ہو رہے ہیں ۔ یہ انتخابات ترکی کی تاریخ میں نئے دور کے آغاز کی بھی حیثیت رکھتے ہیں کیونکہ ان انتخابات کے بعد ترکی میں مکمل طور پر صدارتی نظام پر عمل درآمد شروع ہو جائے گا…
-
گجرات کے ایک اسکول میں گروگرام اسکول جیسا قتل نویں جماعت کے طالب علم کا خون سے لت پت لاش ملنے کے بعد افرا تفری کا ماحول
وڈودرا : گجرات کے وڈودرا میں 9ویں درجہ کے ایک طالب علم کی لاش واش روم سے برآمد ہوئی ہے۔ اس قتل واقعہ نے گروگرام کے ایک پرائیویٹ اسکول میں ہوئے قتل کی یاد تازہ کر دی ہے۔ خبروں کے مطابق وڈودرا کے ایک اسکول میں 9ویں درجہ کے طالب علم کی لاش خون سے…
-
معروف عالم دین مفتی محفوظ الرحمن عثمانی کی بڑی بیٹی کا انتقال
نئی دہلی (نمائندہ ) معروف عالم دین مفتی محفوظ الرحمن عثمانی بانی ومہتمم جامعة القاسم دارالعلوم الاسلامیہ سپول بہار کی بڑی صاحبزادی کا آج دہلی میں 22 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ذرائع کے مطابق مفتی محفوظ الرحمن عثمانی کی بڑی بیٹی رقیہ خاتون کو آج اچانک پیٹ میں درد ہوا جس کے بعد ہسپتال…
-
کمال تو یہ ہے کہ دشمن بھی گواہی دے
عمرفاروق قاسمی اکیس جون کو میرا اسکول معمول کے مطابق کھلا تھا، میں بھی ورکنگ ڈے ہونے کی وجہ سے اسکول پہنچا، مجھے معلوم تھا کہ آج یوگا دوس بھی ہے، دوتین دنوں سے سرکاری عملہ کی جانب شرکت کے لئے ترغیبی مہم بھی جاری تھی، شروع میں مجھے یہ معلوم ہوا کہ انیس تاریخ…