Author: Zafar Siddiqui
-
دین اور سائنس میں کتنی قربت اور کتنا بعد؟
محمد اللہ قیصر سائنس کی ترقی کے ساتھ ہی ہمارے یہاں اہل علم کئی خانوں میں بٹ گئے، ایک طرف خالص دینی علوم کے حاملین تھے تو دوسری طرف کچھ لوگوں کی جولان گاہ خالص عصری علوم تھے، پہلے طبقہ پر یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ اس نے ابتداء سے ہی سائنس کو ضلالت…
-
ڈاکٹر ہادیہ کی گھر واپسی کا پرخار سفر
سید منصور آغا اس سال 8 مارچ، عالمی یوم خواتین اس لئے یادگار بن گیا کہ سپریم کورٹ نے ایک نومسلمہ ڈاکٹر ہادیہ کے راہ کی وہ رکاوٹ دور کردی جو کیرالہ ہائی کورٹ کے فیصلے سے پیدا ہوگئی تھی۔ چنانچہ وہ 9 مارچ کو اپنے شوہر شافعین جہاں کے گھر لوٹ آئی ہے۔ اس…
-
مسلمانوں کی متحدہ آواز کو کمزور کرنے کی سازش جاری۔ مسلم پرسنل لا بورڈ آف انڈیا کے نام سے ایک نئی تنظیم کا قیام
نئی دہلی: 18؍مارچ (ملت ٹائمز ) ہندوستانی مسلمانوں کی متحدہ آواز کو دبانے اور مشترکہ تنظیم آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کو توڑنے کی سازش جاری ہے اس ضمن میں اب ایک اور تنظیم کا قیام عمل میں آیا ہے جس کا نام مسلم پرسنل لاء بورڈ آف انڈیا رکھا گیا ہے ۔ روزنامہ انقلاب…
-
چراغِ بزمِ ستم ہیں ہمارا حال نہ پوچھ
محمد علم اللہ لوگ کہتے ہیں یہ بستی ہے مسلمانوں کی آؤ پھر سیر کریں اس کے شبستانوں کی تو آئیے کچھ ذکر کرتے ہیں ’دہلی ‘کے اس علاقے کا۔ “جہاں پورے ملک کے سب سے زیادہ تعلیم یافتہ ،مہذب ، ادب اور ثقافت سے تعلق رکھنے والے افراد رہتے ہیں “ “جہاں دریائے جمنا…
-
تعلیم کا مقصد ہے صالح معاشرہ کی تشکیل
ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلو اے ایم یو، علیگڑہ کسی بھی دور میں تعلیم کی افادیت اور اس کی روحانیت سے انحراف نہیں کیا گیا ہے – تعلیم کو زندہ قوموں اور مہذب سماج کی بالادستی اس کی عظمت کی علامت گردانا جا تا ہے- تعلیم یافتہ سماج کی پہچان صبر؛ انکساری شکر…
-
قتل بہ جذبۂ رحم اور سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی انسان کے لئے مادی اعتبار سے سب سے قیمتی شئے اس کی زندگی ہے، زندگی کا چراغ گل ہوتے ہی دنیا کی ساری نعمتیں اس کے حق میں معدوم ہوجاتی ہیں؛ اس لئے دنیا کے تمام مذاہب اور مہذب قوانین میں زندگی کی حفاظت کا حکم دیا گیا ہے، اسلام…
-
گورکھپور اور پھول پور کا پیغام
قاسم سید سیاست کے بارے میں چند باتیں بڑی اہم ہیں اس میں مستقل دوستی اور مستقل دشمنی نہیں چلتی۔ وقت اور ضرورت کے مطابق تبدیلی کرلی جاتی ہے۔ ایک دوسرے پر غرانے، چڑھ دوڑنے اور نوکیلے پنجوں سے زخمی کرنے اور گلا پکڑنے والے کب گلے میں بانہیں ڈال کر ادائے دلفریبی کے ساتھ…
-
نشہ آور اشیاء کی کثرت …. ایک لمحہ فکریہ
مولانا محمد غیاث الدین حسامی اللہ تعالی نے انسان کی غذا اورتفریح ِ طبع کے لئے انہی چیزوں کو متعین اور حلال کیا ہے جو انسان کی روح اور جسم کو فائدہ دیتی ہیں اور جو چیزیں انسان کے روح اور اس کے جسم کے لئے نقصاندہ اور مضرت رساں ہیں انہیں حرام قرار دیا…
-
مسلمان بن کر زندگی گزار نے کیلئے میں نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا، دو سالوں تک مجھے استحصال اور تشدد کا سامنا کرنا پڑا :ڈاکٹر ہادیہ
کالی کٹ:13 مارچ (ملت ٹائمز) مبینہ لو جہاد معاملہ میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد کیرالا پہنچی ڈاکٹر ہادیہ نے اپنے شوہر کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں عدالت کے فیصلہ پر خوشی کا اظہار کیا او ردعوی کیا کہ ان کے اہل خانے نے انہیں گھر میں بند کردیا تھا۔ اس دوران انہیں…
-
مدھوبنی میں چار لاکھ خواتین اتری سڑکوں پر ، طلاق بل کو مسلم خواتین کے خلاف سازش بتاتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ
مدھوبنی:13؍مارچ (ملت ٹائمز) قاضی اعجاز احمد قاسمی اور قاضی حبیب اللہ، قمرالہدی تمنا اور رکن اسمبلی جناب فیاض احمد کی موجودگی میں محترمہ صباحت ریحانہ رونق پروین، ریحانہ بانو، بے نظیر خالد، رخشندہ جہاں، عذرا شاکر، ترانہ صدیقہ، عالیہ خورشید نے اپنی لاکھوں سہیلیوں کے ساتھ آج مدہوبنی ڈی ایم کے سامنے لگ بھگ ساڑھے…