Author: Zafar Siddiqui
-
ندوہ کا مقصد حالات کے مطابق اسلامی اقدار کی حفاظت اور قدیم و جدید کا حسین امتزاج ہے : ملحقہ مدارس کے دو روزہ تربیتی کیمپ سے شرکاء کا اظہار خیال
روڑکی: (ہریدوار)21 ؍مارچ (ملت ٹائم؍ پریس ریلیز ) دارالعلوم ندوة العلماء سے ملحقہ مدارس کا دو روزہ فکری دعوتی و تربیتی کیمپ ہریدوار اتراکھنڈ کی مسلم اکثریتی آبادی پر مشتمل بستی مجاہد پور بندر جوڑ کے دینی ادارہ مدرسہ قادریہ مظہرالعلوم میں انعقاد ہوا ۔جس میں ہریانہ ، پنجاب ،جموں کشمیر، راجستھان ،دہلی اور مغربی…
-
عدلیہ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی جانب سے کسی وکیل کے نہ پہونچنے پر مسلم مجلس مشاورت سخت برہم ، انتظامیہ سے وضاحت طلب
نئی دہلی:21 مارچ (ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت ،جامعہ ملیہ اسلامیہ سمیت دیگرتعلیمی اداروں کے اقلیتی کردار پر سمجھوتے کرنے والی کوششوںکی مذمت کرتی ہے جوپہلے ہی سے اقلیتی کردارقومی کمیشن برائے اقلیتی تعلیمی ادارہ جات (قانونی اہلیت والی اتھارٹی)سے منظورشدہ ہے۔ یہ سارے اقدامات پوری طرح سے وزیراعظم نریندرمودی کے زیرقیادت حکومت…
-
بانکا میں طلاق بل کے خلاف عظیم احتجاج۔ خواتین کا ہجوم دیکھ کر افسران بھی حیران
بانکا: 21؍مارچ (ملت ٹائمز) تین طلاق بل کے خلاف پورے ملک کی مسلم خواتین بہت ہی زیادہ رنجیدہ اور بر ہم ہیں اور وہ شریعت کے خلاف حکومت کے اقدامات کی نہ صرف مذمّت کر رہی ہیں بلکہ دو ٹوک انداز میں آواز بھی بلند کر رہی ہیں کہ سرکار تین طلاق بل واپس لے…
-
4 اپریل کو دہلی میں طلاق بل کے خلاف خواتین کا ہوگا تاریخی احتجاج
نئی دہلی:21؍مارچ (ملت ٹائمز ) آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈکا ایک خصوصی اجلاس مرکز جماعت اسلامی ہند کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔ اجلاس کا مقصد حکومت کی طرف سے پیش کردہ تین طلاق بل کی حقیقت لوگوں کے سامنے لانا تھا۔ اس اجلاس میں مختلف دینی و ملی تنظیموں کے دو سو سے زائد خصوصی…
-
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اقلیتی کردار کے خلاف مرکزی حکومت کی جانب سے عدلیہ میں حلف نامہ داخل، کورٹ میں کوئی وکیل نہ بھیجنے پر جامعہ انتظامیہ کی سخت تنقید
نئی دہلی:21؍مارچ (ملت ٹائمز) مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ میں حلف نامہ داخل کر کے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے مذہبی اقلیتی کردار کی مخالفت کی ہے۔ حکومت نے نیشنل کمیشن فار مائنارٹی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس (این سی ایم ای آئی) کے اس فیصلے پر نااتفاقی ظاہر کی ہے جس میں این سی ایم ای آئی…
-
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کاروائی مسلسل ٹھپ، آج بھی پیش نہیں ہوسکی عدم اعتماد کی تحریک
نئی دہلی:21؍مارچ (ایجنسیاں) اپنے اپنے مطالبات کو لے کر اپوزیشن ارکان کے ہنگامے کی وجہ سے لوک سبھا میں آج بھی عدم اعتماد کی تحریک کو ایوان کے سامنے نہیں پیش کیا جا سکا اور ایک بار پھر ایوان کی کارروائی پورے دن کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ ادھر راجیہ سبھا میں بھی ایسا ہی…
-
مولانا سجاد نعمانی کی حمایت میں ملک گیر احتجاج ، فرضی مقدمہ جلد واپس لئے جانے کا مطالبہ
لکھنؤ: 21؍مارچ (ملت ٹائمز؍سعید ہاشمی) آل انڈیا مسلم پر سنل لاء بورڈ کے قومی ترجمان مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی کے خلاف شیعہ وقف بورڈ اترپردیش کے چیئرمین وسیم رضوی کے تحت غدار وطن کا قائم کردہ مقدمہ کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے کیرل کی مشہور سیاسی پارٹی پاپولر فرنٹ ،ایس ڈی پی آئی…
-
علیم الدین کے قتل میں ملوث 11ہندو انتہاء پسندوں کو عدلیہ نے سنائی عمر قید کی سزا ، بی جے پی لیڈران بھی ٹھہرائے گئے قصوروار
رانچی:21؍مارچ (ملت ٹائمز) فاسٹ ٹریک عدالت نے جھارکھنڈ میں ہجومی تشدد کے شکار ہوئے علیم الدین سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ میں سبھی 11 ملزمین کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ گزشتہ ہفتہ رام گڑھ کی فاسٹ ٹریک عدالت نے ان سبھی ملزمین کو قصوروار قرار دیا تھا جس پر آج فیصلہ سنایا گیا۔ ملک…
-
مسلم خواتین بل کی حقیقت اور مسلم خواتین کا ردعمل
عمیر کوٹی ندوی مسلم خواتین (شادی کےحقوق کا تحفظ) بل 2017 “The Muslim Women (Protection of Rights on Marriage) Bill, 2017″۔ اسے بہت ہی دھوم دھام ، کر وفر اور بلند بانگ دعوں کے ساتھ تیار کیا گیا تھا، لوک سبھا میں گرما گرم بحث کے بعد پاس کیا گیا تھا، راجیہ سبھا میں پیش…
-
اشرف العلوم کے صد سالہ اجلاس کی تیاریاں شباب پر ، عوام و خواص میں جوش و خروش
نئی دہلی: 19؍مارچ (ملت ٹائمز کی خصوصی رپوٹ ) ہند و نیپال کی سرحد پر واقع بہار کی عظیم دینی درس گاہ جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنہواں میں اجلاس صد سالہ کی تیاریاں شباب پر ہے، پورے بہار کے مسلمانوں کی توجہ 24 تا 26 مارچ کو وہاں منعقد ہونے والے سہ روزہ صد سالہ…