Author: Zafar Siddiqui
-
فقہ البیوع مدارس کے نصاب کا حصہ بننے کے لائق کتاب
مولانا ندیم الواجدی گذشتہ دنوں دیوبند کے کچھ نوجوانوں نے ایک پروگرام منعقد کیا، یہ نوجوان پڑھے لکھے ہیں، ان کے پاس مدارس کی تعلیم بھی ہے وہ عصری علوم سے بھی بے بہرہ نہیں ہیں اور انگریزی زبان پر بھی عبور رکھتے ہیں، ان حضرات نے دیوبند میں ایک ادارہ قائم کر رکھا ہے…
-
اپنی اپنی ڈفلی ، اپنا اپنا راگ
ڈاکٹر زین شمسی اورنگ آباد تبلیغی اجتماع میں تقریباً 15لاکھ فرزندان توحید کی شرکت ہوئی ، جس میں دین پر عمل کرنے کی تلقین کی گئی اور خدائے واحد کی جانب رجوع کرنے کا قصد کیا گیا ۔ بہار کے سپول ضلع میں تعمیر ملت کانفرنس میں تقریباً10لاکھ داعیان اسلام شریک ہوئے اور ملت کی…
-
کولکاتا میں مسلم خواتین کا عظیم احتجاج، لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر عورتوں نے طلاق بل واپس لینے کا مطالبہ کیا، میڈیا کے کردار کی شدید مذمت
کولکاتا: ٦؍مارچ ( ملت ٹائمز ) خواتین کی حقوق کے آڑ میں مودی حکومت کی جانب سے طلاق ثلاثہ بل کو ایک دستوری عمل قرار دینے کی سازش کے خلاف مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ویمن ونگ کی جانب سے اسپلینڈ میں واقع راش منی روڈ پر ایک خاموش اجتماع کا انعقاد ہوا، اِس موقع…
-
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد میں فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 26 مارچ
نئی دہلی /حیدرآباد۔(ملت ٹائمز ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد نے ریگولر تعلیمی پروگرام 2018 میں داخلے کے لیے تاریخ کا اعلان کردیا ہے انٹرنس ٹیسٹ کی بنیاد پر آن لائن فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 26/مارچ ہے۔ واضح رہے کہ اردو یونیورسٹی کے 24/شعبوں میں 78/کورسز کی تعلیم جاری ہے اور ان…
-
مدرسہ عربیہ مدینہ العلوم میں شان خیر البشر کانفرنس کا انعقاد، اسوہ رسول صلی اللہ علیہ و سلم پر چلنے کی تلقین
کانپور: 6 مارچ (پریس ریلیز ) مدرسہ عربیہ مدینۃ العلوم محلہ نور گنج پکھرایاں ضلع کانپور دیہات (یوپی) الہند میں کل بعد نماز مغرب ایک روزہ عظیم الشان شان خیر البشر ﷺ کانفرنس منعقد ہوئی ،جسکی صدارت فرمارہے جناب حضرت مولانا مشتاق احمد صاحب قاسمی نے خطاب فرماتے ہوئے کہا ،کہ اللہ رب العٰالمین نے…
-
دین بچاؤ ۔ دیش بچاؤ کانفرنس کو تاریخ ساز بنانے کیلئے تیاریوں کا سلسلہ جاری، مفتی اعجاز احمد قاسمی کی صدارت میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد
مدہوبنی: (ملت ٹائمز ) ۱۵؍اپریل کو گاندھی میدان پٹنہ میں طلاق ثلاثہ بل کے خلاف ہونے والے احتجاجی جلوس دیش بچاؤ دین بچاؤ اور ۱۳ مارچ کو مدہوبنی میں ہونے والے خواتین کے خاموش احتجاجی کارواں کو کامیاب بنانے کے لیے آج ۶ مارچ کو بوقت دس بجے دن مدرسہ اسلامیہ محمودالعلوم دملہ میں ایک…
-
مجھے یقین تھا کہ سرزمین ہندوستان کو شام بنانے کی دھمکی والا بیان بھی جلد آنے گا ….
مشرّف عالم ذوقی مجھے یقین تھا کہ سرزمین ہندوستان کو شام بنانے کی دھمکی والا بیان بھی جلد آئے گا …کیوں آئے گا ، اس کی بہت سی وجوہات تھیں …آر ایس ایس ممبران ،میڈیا ،بی جے پی ورکر اور مسلمانوں کو نقصان پہچا کر روزگار کمانے والے اور اپنی جیب گرم کرنے والے گاؤ…
-

شمس تبریز قاسمی کے مضمون سے مجھے اختلاف ہے
مکرمی ! شمس تبریز قاسمی صاحب کا ایک مضمون نظر سے گزرا جس میں جناب نے مسلمانوں کی ‘پسماندگی’ کی بہت شکایت کی اور مسلمانوں کو بدحالی کی طرف جاتی ہوئی قوم سے تعبیر کیا۔ لیکن احقر قاسمی صاحب کے اس موقف سے اختلاف کرتا ہے۔ احقر کا دعوی یہ ہے کہ مسلمان کمزور نہیں…
-
دربھنگہ میں خواتین کا پر امن مظاہرہ، مودی سرکار پر عورتوں کے حقوق سلب کرلینے کا الزام، طلاق بل واپس لینے کا مطالبہ
دربھنگہ: 6؍مارچ (نورالسلام ندوی؍ملت ٹائمز ) تین طلاق بل کی مخالفت میں مسلم خواتین کا پر امن احتجاجی جلوس کا سلسلہ جاری ہے۔آج دربھنگہ شہر میں خواتین نے احتجاجی جلوس نکالا اور تین طلاق بل کے خلاف اپنی ناراضگی اور غم وغصہ کا اظہار کیا۔خواتین نے طلاق ثلاثہ بل کو شریعت میں مداخلت قرار دیا…
-
سسکتی انسانیت، بلکتا بچپن، دندناتی بربریت اور بے حس حکمراں
مولانا سید احمد ومیض ندوی (استاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد) ٹپکتا خون، سسکتی آہیں، جلتی بستیاں، دہکتی آگ، بے گوروکفن لاشیں، بلکتا بچپن، بھوک سے بے تاب ادائیں، تاراج ہوتی مقدس قبائیں، لہو روتی لاچار ممتائیں، لہو لہان گلیاں، انسانی خون کی بہتی ندیاں، ویرانی و تاریکی میں تبدیل ہوتی بستیاں، ملبے کے نیچے دفن ہوتی…