Author: Zafar Siddiqui
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو نہ بھولیے!
مولانا محمد جہان یعقوب خواتین کا عالمی دن قریب ہے۔ یہ دن مغرب سے ہمارے ہاں آیا ہے، لیکن بہرحال اب ہمارے ہاں بھی منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کاجوٹرینڈ چل رہا ہے، وہ بھی مغرب کا ڈیزائن کردہ ہے۔ چناں چہ خواتین کے عالمی دن شمعیں روشن کی جاتی ہیں، واکس کا…
-
ملک شام اور مسلم حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی
مولانا سید آصف ملی ندوی اسلام دشمن سربراہانِ ایران وشام نے جو ہمیشہ ہی سے اپنے صہیونی و صلیبی آقاؤں کے اشاروں پر رقص کرکے اپنی کرسیِٔ اقتدار کی حفاظت کا سامان کرتے رہے ہیںگذشتہ پانچ سالوں سے ملک شام کے نہتے اور بے یارومددگار مسلمانوں کے سروں پر جو خوں آشام جنگ مسلط کر…
-
مسئلہ اردو اسکولوں کے معیار اور بقا کا
حامد اقبال صدیقی ممبئی اور اس کے مضافات میں جتنی بڑی تعداد میں پرائمری اور سیکنڈری اردو اسکول ہیں، شاید ہی ملک کے کسی دوسرے شہر میں ہوں۔ ہم نے وہ منظر بھی دیکھا ہے جب ان میں سے کئی اسکولوں میں اپنے بچوں کو داخلہ دلوانے کے لیے لوگ رات رات بھر قطاریں لگاتے…
-
مولانا سلمان ندوي كا نیا اعلان اور امت مسلمہ ہندیہ کا رویہ
مکرمی! ہندوستانی مسلمان بھی بڑا عجیب ہے ۔ وہ اپنے برادران وطن کی طرح حد سے زیادہ جذباتی بھی ہے اور باتونی بھی ۔ بات کا بتںگڑ بنانے اور رائی کو پربت بنا کر پیش کرنے میں وہ اپنے برادران وطن کے شانہ بشانہ ہے ۔ فکری جمود اور عقیدت اور روایت پرستی میں وہ…
-
ملک شام کی مختصر تاریخ و موجودہ صورتحال حکمراں ” بے حس “ امت ” بے بس “
فواد کیفی عمان، مسقط سلام ہے ان غیور مجاھدین ملت کو جو اس مسلسل بمباری کا مقابلہ کرنے کو ان طاغوتی قوتوں سے دو دو ہاتھ کرنے کو اپنے سارے عیش و آرام کو تج کرکے ملک ”شام“ کی حفاظت میں بڑی جانبازی سے میدان جہاد میں کود پڑے ہیں۔۔اللہ عزو جل انھیں اس مقصد…
-
اقتدار کی چربی
ڈاکٹر سلیم خان مودی جی کا مول منتر یہ ہے کہ ’جب بھی چناؤ آتے ہیں، چکر تبھی لگاتے ہیں ‘۔ وزیراعظم کی ڈائری میں تمام صوبائی انتخابات کی تاریخوں پر لال نشان پڑے ہوئے ہیں اس لیے کبھی ان پر گجرات پہ گجرات تو کبھی پنجاب پہ پنجاب کے دورے پڑتے ہیں۔ فی الحال…
-
پھر جبر کے نیزے نے ممتا کا کلیجہ کاٹ دیا
نازش ہما قاسمی بشارتوں کی سرزمین ’’شام‘‘ 2011 کے عرب انقلاب کے بعد سے جوجھ رہی ہے ۔۔۔ عرب انقلاب کے بعد ہرجگہ حالات کنٹرول میں آگئے ۔۔۔ لیبیا کا رہنما قذافی بھینٹ چڑھ گیا ۔۔۔ تیونس کے صدر کو اقتدار سے ہاتھ دھونا پڑا ۔۔۔ حسنی مبارک کو اخوانیوں نے شکست دی ۔۔۔۔ پھر…
-
شامی مسلمانوں کی بے بسی اور مسلم ممالک کی بے حسی
ذبیح اللہ آر بی آر رجوان، مدھوبنی (بہار) فیس بک، واٹس ایپ و دیگر نیوز چینلوں پر جو خبریں سیریا کے تعلق سے شائع کی جارہی ہیں اور جو ویڈیوز سامنے آرہی ہیں ان تمام مناظر کو دیکھ کر ایسا نہیں ہوسکتا کہ کسی بھی انسانیت کے علمبردار کا دل دہل نہ گیا ہو ایسا…
-
برطانیہ میں شدید برف باری ، مساجد نے بے گھر افراد کیلئے کھولے اپنے دروازے
لندن : 03 مارچ (ملت ٹائمز ) برطانیہ میں اس وقت زبر دست بر فباری ہے ۔ برفباری کے بعد سردی میں بھی زبر دست اضافہ ہوگیا ہے جس کے سبب معمولات زندگی مفلوج ہوگئی ہے ۔لوگوں کر پریشانیوں کا سامناکرنا پڑ رہا ہے ۔موجودہ صورت حال کو دیکھتے ہوئے یہ نئی پہل بھی سامنے…
-
مولانا سلمان ندوی اور بابری مسجد
ڈاکٹر ظفر الاسلام خان معروف عالم دین مولانا سید سلمان ندوی کی سری سری سے ملاقات اور کچھ شرطوں کے ساتھ بابری مسجد کی زمین سے دستبرداری پر رضامندی کے اعلان پر کھڑا ہونے والا طوفان تھمتا نظر نہیں آرہا ہے اگرچہ شدید انتقادات کی وجہ سے مولانا سلمان اب اس موقف سے ہٹتے نظر…