Author: Zafar Siddiqui

  • مسجدیں اور حنبلی نقطۂ نظر (۲)

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (ج) فقہاء حنابلہ نے مسجد کی منتقلی کے جائز ہونے پر جو دلیل پیش کی ہے، وہ یہ ہے کہ جب کوفہ میں بیت المال میں نقب زنی ہوئی تو حضرت عمرؓ نے مسجد کو کھجور مارکیٹ میں منتقل کرنے اور اور مسجد کے سمت قبلہ میں بیت…

  • سیاہ چاندنی

    ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز  سری دیوی کی موت سے متعلق تفتیشی کاروائی دوبئی پولیس نے ختم کردی۔ جس وقت تک آپ یہ سطور پڑھ رہے ہوں گے اس وقت تک سری دیوی کی آخری رسومات ادا کی جاچکی ہوں گی۔ یوں تو بونی کپور کو کلین چٹ دی جاچکی ہے۔ تاہم بی جے پی…

  • اسلام کا قانون ہی ابدی قانون ہے

    محمد نور العین متعلم دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ جب تک دنیا قائم رہے گی، جب تک نظام شمسی عالم مادی میں گردش کرتا رہےگا اور افراد انسانی لیل و نہار کی خوش گوار ساعتیں گزارتے رہیں گے، اس وقت تک حق و باطل کا تصادم آپس میں ہوتا رہےگا، عدل و ظلم کے مابین جنگ…

  • بہار کانگریس میں بھونچال پارٹی کے چار ممبر کونسل نے اشوک چودھری کی قیادت میں کانگریس کا دامن چھوڑ کر جدیو میں شامل ہونے کا کیا اعلان۔ کانگریس ہائی کمان نے چاروں کو پارٹی سے کیا معطل

    پٹنہ: یکم مارچ ( نور السلام ندوی ۔ ملت ٹائمز ) ہندوستانی عوام مورچہ کے صدر جیتن رام مانجھی کے این ڈی اے چھوڑنے کے بعد اب بہار ریاستی کانگریس کمیٹی میں بھونچال آگیا ہے۔ بہار ریاستی کانگریس کمیٹی کے سابق صدر اشوک چودھری کی قیادت میں ایک ساتھ چار ممبر کونسل تنویر اختر۔رام چندر…

  • دنیا کی سب سے پہلی فقہ اکیڈمی

    مولانا محمد غیاث الدین حسامی فقہ ِاسلامی ایک جامع اور منظم نظامِ حیات ہے ، قرآن و سنت سے کشیدہ کیا ہوا عطر ہے ، فطرتِ انسانی سے ہم آہنگ ایک معتدل اور متوازن قانون ہے ، یہ فقہ اسلامی ہی ہے جو حیرت انگیز طور پر انسانی زندگی کو منظم اور مربوط کرتی ہے،…

  • شام کے جلتے دن رات

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی شام کی ہر شام خون میں ڈوبی ہوتی ہے ، آنے والی صبح ایک نئی قیامت کی تصویر پیش کرتی ہے، شب و روز کا ہر لمحہ خوف ، دہشت ، بھوک مری، بیچارگی اور المناکی کے عالم میں گزرتاہے ۔قتل وغارت گری ،بے گناہوں کا قتل عام ، آبادی…

  • اُردن کے کنگ کی ہندوستان آمد: دہشت گردی کے خلاف بھارت اور اُردن کا تعاون

    ڈاکٹر مصطفی کمال الدین دہلوی اُردن کے کنگ عبد اللہ ثانی بن الحسین 3 دن کی سرکاری دورہ پر 27 فروری کو ہندوستان پہنچ چکے ہیں ۔اس سلسلے میں ہندوستان دو رخی علاقائی اور بین الاقوامی مذاکرات پر ان سے گفتگو کر نے کے لےے تیارہے ۔شاہ بن الحسین کے اس خصوصی دورہ میں ہندوستا…

  • شیر میسور کے دیار میں (پہلی قسط)

    شمس تبریز قاسمی بنگلور کو شہر گلستاں کہا جاتا ہے ، لیکن کیوں کہا جاتا ہے اس کا اندازہ بنگلور ایئر پورٹ سے آج نکلتے وقت ہوا، ہر طرف ہریالی تھی، سبزہ تھا ، پھولوں اور پتیوں کی قابل دید سجاوٹ تھی، یہ سلسلہ کوئی ایئر پورٹ سے متصل ایک آدھ کیلومیٹر تک محدود نہیں…

  • شام کے دل خراش حالات

    مولانا ندیم الواجدی خانہ جنگی کے شکار ملک؛ شام میں معصوم شہریوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے، گذشتہ ہفتے سے صدر بَشار الاسد کی فوجیں روس اور ایران کی مدد سے غوطہ شرقیہ نامی علاقے پر لگاتار زمینی اور فضائی حملے کررہی ہیں، پورا علاقہ ملکی فضائیہ اور زمینی دستوں کے محاصرے میں ہے،…

  • مسائل تو پیدا ہوتے رہیں گے حل ڈھونڈنا تر جیحات میں شامل ہو

    سہیل عابدین فکر و نظریات حقائق کی ترجمانی کرتے ہیں۔ جس کے ذریعہ زندگی گزارنے کی سلیقہ مندی کو ترتیب دی جاتی ہے۔ بلکہ فطرت بھی تشکیل پاتی ہے۔ ہم فکر و نظریات کے قوت ارادی سے بے خبر ہیں۔ ہماری فکر کس طرح زندگی پر اثر انداز ہوتی ہے اور نظریات کے زاویے کس طرح…