Author: Zafar Siddiqui
-
“شام ” کی شامِ غریباں …. کب سحر ہوگی ؟
عبدالرشیدطلحہ نعمانیؔ “شام” کی وہ مقدس وبابرکت سرزمین جہاں متعدد روایات کے مطابق قیامت کے دن محشر بپا ہو گا،آج وہ ظالم بشار الاسداوراسلام دشمن طاقتوں کے ہاتھوں قیامتِ صغری کا منظر پیش کررہی ہے،دنیا دیکھ رہی ہے کہ سرزمین ِ شام پرمحشر کی سی دہشت و ہولناکی اور قیامت کی سی وحشت وسراسیمگی ہرسُو…
-
مرکزی حکومت کا اقلیتی فیلوشپ پہ شب خوں حملہ
محمد آبشار الدین مسلم ریسرچ اسکالر کو ملنے والی مولانا آزاد نیشنل فیلوشپ اب حکومت کی چال سازی کے بعد بند ہوتے نظر آرہی ہے جس کا صاف مقصد یہ ہے کہ مسلمان طلبہ ¾ و طالبات کو ہائر ¾ ایجوکیشن میں جانے سے کیسے روکا جائے ¾ مانف کی نئی گایئڈ لائن کے تحت…
-
مذہبی منافرت کا خاتمہ ضروری ہے
ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلو اے ایم یو علیگڑھ ہندوستان کثرت وجود رنگا رنگی اور تعدد ادیان کا شاندار مرکز و محور ہے ، نیز مختلف قوموں فرقوں طبقات کے باہم متحد رہنے کی روایت ہندوستان کی تہذیب میں چار چاںد لگاتی ہیں، گویا مختلف لسانی ، تہذیبی ، نسلی ، مذہبی اور…
-
قیامت کی سرزمین شام پر قیامت سے پہلے قیامت
محمد نافع عارفی حلب، موصل أدلب اور اب غوطہ ایک کے بعد ایک شام کے شہر ایک پاگل جنونی کے جنون اورپاگل پن کی بھینٹ چڑھتے جارہے ہیں، بشار الاسد کی بد کردار خون کی پیاسی درندوں کی فوج روس کے سفید بھیڑیوں کے ساتھ مل کر موت کا وہ کھیل کھیل رہی ہے جس…
-
جمعیت اہل حدیث ہند کے دونوں گروپوں میں صلح ، متحد ہوکر کام کرنے کے عزم کا اظہار
نئی دہلی : جمعیت اہل حدیث ہند کے دونوں گروپوں مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی مدنی کے زیر قیادت مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند اور مولانا صلاح الدین مقبول کی زیر قیادت جمعیت اہل حدیث ہند کے درمیان صلح ہوگئی ہے اور اب دونوں گروپوں نے متحد ہوکر کام کرنے کے عزم کا اظہار…
-
ملی کونسل کی سلور جبلی تقاریب میں لئے گئے اہم فیصلے، اتحاد و اجتماعیت کو فروغ دینے پر خصوصی زور سیاسی شعوری کی بیداری اور ملت کی ہمہ جہت ترقی کیلئے ملک بھر کے اراکین کونسل پُرعزم
بنگلور؍میسور : 25؍فروری (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کی سلور جبلی تقاریب کے چوتھے دن مجلس عمومی کی تیسری نشست میں ملک گیر سطح پر سبھی ریاستوں کے نمائندگان و ذمہ دارن سے وہاں کی سیاسی ،سماجی ، ملی ، تعلیمی اور تنظیمی صورت حال کا جائزہ لیا گیا جس تناظر میں اس بات…
-
طلاق بل کے خلاف دہلی میں وسیع احتجاج کی تیاری،مشاورتی میٹنگ کا انعقاد علماء و ائمہ مساجد، دانشوران ،مختلف تنظیموں کے نمائندوں اور سرکردہ شخصیات کی اہم تجاویز پراتفاقِ رائے
نئی دہلی: ۲۵؍ فروری (ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) مولانا فضل الرحیم مجددی سکریٹری آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کی صدارت میں نئی دہلی کے نیو ہورائزن اسکول میں طلاق بل کے خلاف دہلی میں خواتین کے احتجاج کی تیاریوں اورپالیسی سازی سے متعلق ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ کا انعقاد بورڈ کے رکن مفتی اعجاز…
-
افراد سازی کے پیش نظر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے طلب کی مشاورتی کانفرنس ۔ فضلاء مدارس کو صحافت کی تربیت دینے پر خصوصی بحث
حیدرآباد: ۲٤؍فروری (پریس کانفرنس ) ذرائع ابلاغ یوں تو ہر دور میں اہم رہے ہیں، لیکن موجودہ حالات میں ان کی اہمیت اور زیادہ ہوگئی اور بدقسمتی سے اس وقت ملک کا میڈیا محبت کا داعی بننے کے بجائے نفرت کا سوداگر ہوچکا ہے، اور اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ہر دن ایک نیا مسئلہ…
-
اسرائیل کے یوم تاسیس پر امریکہ کی یقین دہانی ۔ مئی میں یروشلم منتقل کیا جائے گا سفارت خانہ
واشنگٹن:24؍فروری (ایجنسیاں ) امریکہ دہائیوں پرانی اپنی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے مئی مہینہ میں یروشلم میں نیا سفارتخانہ کھولے گا اور اتفاق سے یہ اسرائیل کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر ہونے جارہا ہے ۔ امریکی وزارت خارجہ نے اس کی تصدیق کی ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نے کل کہاکہ یروشلم سفارت خانہ قونصل…
-
سچ کہہ دوں اے برہمن گر تو برا نہ مانے!
ناظم اشرف مصباحی اعلان نبوت کے ابتدائی سالوں پر نگاہ ڈالی جائے تو ایک عجیب و غریب منظر نظر آتا ہے۔ ایک طرف اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اللہ کی پرستش کی دعوت عام دے دی ہے۔ ان کی دعوت پر حضرت خدیجہ، حضرت علی اور بلال و یاسر سمیت زمانے…