Category: متقرقات
-

مان گئے استاد تونسی گریٹ ہو (فکاہیہ)
ڈاکٹر سلیم خان یار کلن ایک بات بتاو تمہیں سیاست میں اتنی دلچسپی کیوں ہے؟ کلن بولا سیا ست؟ کیسی سیاست ؟ مجھے نہ تو سیاست میں دلچسپی ہے اور نہ سیاستدانوں میں ؟ للن نے پھر سوال کیا ۔ اچھا تو کیوں ہمیشہ انتخاب پر بحث مباحثہ کرتے رہتے ہو؟ اوہو تم توسیاست کے…
-

بیت العتیق کا سفر مبارک ہو
تحریر :حافظ سیف الاسلام مدنی کانپوری حج اسلام کا پانچواں رکن ہے، یہ بھی نماز روزے اور زکوۃ کی طرح ایک فرض عبادت ہے ،یہ ہر اس مسلمان پر اللہ کا ایک حق ہے ، جو خانہ کعبہ تک جانے کے وسائل اورطاقت رکھتا ہو، ایک مسلمان کا سفر حج وزیارت کے لیے نکلنا یقینااس…
-
ایک پیغام ذمہ داران مدارس کے نام (قسط نمبر 2)
سراج الدین قاسمی مدارس کی ترقی، کافی حد تک مہتمم صاحب کی محنت ،محبت، للہیت اور سوجھ بوجھ پر موقوف ہوتی ہے ۔ مہتمم حضرات دو قسم کے لوگ ہوتے ہیں ۔ (1) علم دین سے نا آشنا، مدارس کے نشیب و فراز سے نا بلد، سیاسی یا سماجی اعتبار سے قدآور اور مالدار ۔…
-
مہمانانِ رسول …. فی امانِ اللہ …!
اجود اللہ پھولپوری ماہ شوال سے تعلیمی سال کا آغاز ھوتا ھے محبین شریعت عید کی خوشیاں اپنے عزیز واقارب کے ساتھ ذوق و شوق سے بانٹنے کے بعد علم دین کی پیاس بجھانے کے واسطے اپنا اپنا بوریا بستر لیکر مخزن علم کی تلاش میں سرگرداں ھوجاتے ھیں….! اپنے اعزہ و اقارب کو چھوڑ…
-
ایک پیغام ذمہ داران مدارس کے نام
سراج الدین قاسمی السلام علیکم ۔ ۔ رمضان المبارک گزر گیا، عید کی تعطیلات بھی ختم ہونے کو ہیں ،مدارس تقریبا کھل ہی چکے ہیں، آپ (اہل مدارس )تعلیمی آغاز کی سرگرمیوں میں مصروف ہوچکے ہیں ۔ہر کسی کی سوچ ہے کہ ترقی ہو ۔یہ سوچ تو اچھی اور بہت ہی اچھی سوچ ہے ۔…
-
ایسا تو نہیں تھا میرا ہندوستان
اجوداللہ پھولپوری بلبلِ ہند ….. مرگیا ……. ہیہات جس کی تھی ہر بات میں اک بات چند سالوں پہلے اسی ھندوستان کے کانگریسی دور حکومت میں ایک شرم ناک حادثہ پیش آیا تھا جس سے پورا ملک سکتے میں آگیا تھا………. نربھیّا جیسی بچی سے کھلے عام ریپ ھوا……. ریپسٹوں نے ظلم کی ساری حدوں…
-
ملت ٹائمز کی رپوٹنگ اور بے جا تبصرے!
حافظ محمد سیف الاسلام مدنی ملت ٹائمز نے جو ہیڈنگ مولانا سجاد نعمانی کے تعلق سے لگائی ہے، وہ بالکل درست تو نہیں کہی جا سکتی، لیکن اس سے یکسر بے توجہی بھی نہیں کی جا سکتی، یہ حقیقت ہے کہ مولانا سجاد نعمانی نے انٹرویو کے شروع اور آخر میں بڑی وضاحت سے یہ…
-
ہم ہر طرح کے انتشار سے اپنے آپ کو بچائیں
قاضی مجاہد الاسلام قاسمیؒ (سابق صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ) حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہمارے اندر استقامت ہو اور ہم باہمی موافقت کے ساتھ تحفظ شریعت کا سفر طے کریں، ہم وحدتِ کلمہ کی بنیاد پر اپنے آپ کو متحد رکھیں، اپنی صفوں میں شگاف نہ آنے دیں،…
-
جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں
غلام مصطفی عدیل قاسمی دھیرے دھیرے ہمارا معاشرہ تجربہ کار و سینئر رہنما سے خالی ہوتا جا رہا ہے جو ہماری بدنصیبی کے ہی زمرے میں آتا ہے، 1 9 دسمبر بروز منگل کی صبح جب موبائل اسکرین پر نظر پڑی تو دیکھا کسی کی کال چھوٹی تھی اگلے چند لمحے میں یہ خبر دل…
-
کیا حکومت طلاق پر عدالت کے فیصلے کو بدل رہی ہے؟
مولانا محمود دریابادی تین طلاق پر حکومت قانون بنانے جارہی ہے ….. کہتے ہیں کہ اس میں بیک وقت تین طلاق دینے والے کو تین سال کی سزا دینے کی تجویز ہے …… ایک سوال جو حکومت سے پوچھا جارہا ہے کہ اس سے پہلے جب عدالت عالیہ بیک وقت تین طلاق کو معدوم اور…