Category: مضامین و مقالات

  • تین طلاق پہ پابندی!ایک سازش ہے فقط دین ومروت کے خلاف

    احمد شہزاد قاسمی ہندوستان میں مغل حکومت کے زوال کے بعد ایسٹ انڈیا کمپنی اور بر طانوی عہدِ اقتدار میں ملک کی بسنے والی مذہبی اکائیوں کو کچھ محدود معاملات میں اپنے مذہبی قوانین پر عمل پیرا رہنے کی آزادی حسبِ سابق حاصل رہی نیز آزادی کے بعد دستورِ ہند نے مذہبی آزادی کو شہریوں…

  • کیا ہمیں سرسید ثانی کی ضرورت نہیں؟

    ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی زندہ قوموں کی نشانی یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے عہد کے حالات سے باخبر ہوتی ہیں۔ اور اپنے مسائل کے حل کے لیے خود ہی اپنی زندگی کی راہیں ہموار کرتی ہیں۔ جب کبھی کسی قوم میں ظلمت و جہالت کے اندھیرے چھاجاتے ہیں تب اس ہی قوم میں کچھ…

  • سیریا کا خونیں منظرنامہ

    ابوعدنان سعید الرحمن سنابلی سیریا سے آنے والی خبریں اوراور بربادی کی تصویریں انتہائی دل فگار، المناک اور کربناک ہیں۔ اس وقت سیریا عالمی سپرپاور طاقتوں کے لئے اپنی طاقت کی نمائش کی آماجگاہ بن چکا ہے۔ایک طرف روس کا خبطی صدر ہے جو طاقت کے نشہ میں اس قدر چور ہے کہ وہ ہر…

  • دیوارکعبہ کے سائے میں—-

    ایم ودودساجد صحافت کا میرے جیسا ادنی طالب علم جہاں بھی جاتا ہے وہاں اپنی صحافتی حس کا استعمال کرنا چاہتا ہے۔لہذاحج 2016کے دوران خدا نے یہ موقع خودہی عطا کردیا۔گوکہ کوشش یہی رہی کہ حرم مکہ میں قیام کے دوران زیادہ وقت خانہ کعبہ میں ہی گزار دیا جائے لیکن حج کے ایام شروع…

  • میں خوش ہوں کہ اسلام نے مجھے شوہر کے طور پر بہتر انسان دیا:اسلام قبول کرنے والی عیسائی مصنفہ ٹریساکاربن کا اظہار خیال،ضرور پڑھیئے یہ تفصیلی انٹر ویو

    ملت ٹائمز کی خاص پیش کش ٹریسا کاربن امریکی سے تعلق رکھنے والی ایک عیسائی خاتون تھیں، یہ لوزیانا میں مقیم ہیں اور معتبر رائٹر میں ان کا شمار ہوتاہے ،تاہم ان کی سوچ وفکر شروع سے ہی مختلف تھی اور ایک صحیح دین کی انہیں تلاش تھی،چناں چہ انہوں نے اسلام کا مطالعہ کیا…

  • یہ چھپے چھپے ارادے

    قاسم سید سیاست کے نام پر مفادات کی گھیرابندی اعتماد کا بحران پیدا کرتی ہے اور جب مزاجوں میں سفاکیت کی حد کو پہنچی شدت ہو تو یہ بحران اپنا دائرہ وسیع کرلیتا ہے۔ حب الوطنی کے بارے میں عام خیال ہے کہ یہ فسطائیت کا پہلا جامہ ہے، کیونکہ حب الوطنی ایسا ہاتھی ہے…

  • طلاق اذیت ہے ایک ہو یا تین

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی  مسلم حکومت کے خاتمہ کے بعد ہندوستانی مسلمانوں کیلئے سب سے بڑا چیلنج مذہبی آزادی اور شریعت کے مطابق عائلی زندگی بسر کرناتھا،ہندوستان میں پیش آنے والے ان حالات کا اندازہ مفکر اسلام مولانا ابوالمحاسن محمد سجاد کی دوررس نگاہوں نے بہت پہلے لگایاتھااس لئے انہوں نے بیسویں صدی کے…

  • سرمایہ آخرت نیک اولاد

    میاں نصیراحمد والدین در حقیقت انسان کے دنیا میں آنے کا ذریعہ ہوتے ہیں انسان کا وجود والدین کے رہین منت ہوتا ہے اسی لیے اللہ تعالیٰ نے بھی کئی مقامات پر والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کا حکم دیاجب تمہارے ماں باپ میں سے کوئی ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان…

  • عملیات ۔۔ شرعی نقطۂ نظر

    مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی سب سے اہم مسئلہ عامل حضرات کے طرز عمل اور ان کے رویہ کا ہے ، اس سلسلہ میں چند اُمور کی وضاحت ضروری معلوم ہوتی ہے : اول یہ کہ اجنبی عورتوں کے سلسلہ میں جو شرعی احکام ہیں ، عاملین ان سے مستثنیٰ نہیں ، رسول اﷲ صلی…

  • میرے بچپن کا شام

    فاطمہ بھٹو آخری بار میں 8 سال قبل اپنی بچپن کی سہیلی کی شادی میں شرکت کے لیے دمشق گئی تھی۔ اگست کا مہینہ تھا اور شہر یاسمین کی خوشبو سے مہک رہا تھا۔ پہلے تو میں ہر موسم گرما وہاں کا ایک چکر لگاتی تھی لیکن اس بار معاملہ مختلف ہوا۔ نورا کی شادی…