Category: مضامین و مقالات

  • ناکامیوں اور عدم اعتماد کی کیفیت سے باہر نکلیے!

    محمد آصف ا قبال فی الوقت ملک اندرون و بیرون خانہ بڑے چیلنجز سے نبرد آزما ہے۔اور بڑے ممالک عموماً ان حالات سے وقتاً فوقتاً دوچار ہوتے بھی رہتے ہیں۔اس لحاظ سے جن مسائل سے ملک دوچار ہے وہ نئے نہیں ہیں اور نہ ہی ایسے حالات ہیں جس کامشاہدہ آج سے پہلے نہ کیا…

  • جنگ کے اور بھی تو میداں ہیں!

    ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی ان دنوں برصغیر کے ماحول پر جنگ کے سیاہ بادل منڈلا رہے ہیں۔ اور ہندوستان اور پاکستان کے عوام دونوں ملکوں کے درمیان ایک چھوٹی ممکنہ جنگ کی توقعات کے ساتھ فی الوقت میڈیا اور خاص طور سے سوشیل میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف نبرد آزما ہیں اور ہر کوئی…

  • مہمان نوازی:کتاب وسنت کی روشنی میں!!

    آصف تنویر مدنی اچھے مسلمان کی پہچانوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ وہ مہمان نواز ہوتے ہیں.اور مہمان نوازی دیکھاوے کے لیے نہیں بلکہ اسے دین اور ایمان کا حصہ سمجھ کر انجام دیتے ہیں.مہمان نوازی کے لیے بہت زیادہ مال ودولت کی بھی ضرورت نہیں ہے،اللہ نے جس قدر بے نیازی عطا…

  • حکومت کہتی ہے ’’قادیانی مسلمان ہیں‘‘

         سہیل انجم  پوری دنیا کے مسلمانوں کا یہ متفقہ فیصلہ ہے کہ قادیانی مسلمان نہیں ہیں۔ ۹۷۲ ۱ میں مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے ایک انتہائی اہم اجلاس میں اتفاق رائے سے یہ فیصلہ ہوا تھا۔ ۱۹۷۴ میں پاکستان میں آئین میں ترمیم کرکے انھیں غیر مسلم قرار دیا گیا۔ وہاں…

  • حالات ہم سے کچھ مطالبہ کرتے ہیں

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی عیدالاضحی کا عظیم تہواررخصت ہوگیاہے،دنیا بھر کے مسلمانوں نے اپنی حیثیت اور بساط کے مطابق جانوروں کو ذبح کرکے بارگاہ خداوندی میں قربانی پیش کردی ہے ،جدامجدحضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت پر مسلمانوں نے شوق وجذبہ سے لبریز ہوکر عمل کیا ہے،جن مسلمانوں کے پاس قربانی کی حیثیت نہیں…

  • بہار: مقابلہ جاتی امتحانوں کے لئے ماحول سازی کی ضرورت!

    ڈاکٹر مشتاق احمد اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ گزشتہ تین دہائیوں میں مسلم معاشرے کے اندر تعلیم کے تئیں قدرے بیداری آئی ہے اور جس کا نتیجہ بھی سامنے آرہا ہے کہ ہمارے شرح خواندگی میں اضافہ ہوا ہے، بالخصوص تعلیم نسواں کی اہمیت تسلیم کی جانے لگی ہے۔ اب متوسط طبقہ بھی…

  • یہ جنون کا حد سے گزرنا….

    قاسم سید  کیا ملک دھیرے دھیرے جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے یا اسے زبر دستی دھکیلا جارہا ہے اور بالفرض کوئی جنگ ہوتی ہےتو وہ قومی سلامتی کے تحفظ کی خاطر ہوگی یا شیوسینا کے بقول کسی انتخابی مفاد کو مدنظر رکھ کر جنگجو یانہ کیفیت پیدا کی جارہی ہے۔ موجودہ صورتحال میں ملک…

  • یہ پاسباں ہمارے

    قاسم سید  جمہوریت کی جڑ میں برطانوی کالونی نظام ہے اس میں صرف دکھاوے کے لیے جمہوریت کا لبادہ اوڑھا دیاگیا ہے بعض لوگ جمہوریت کامطلب اکثریت کی فسطائیت سمجھتے ہیں۔ برصغیر میں موجودجمہوریت میں کالونیل اور موروثیت کاخمیرپایاجاتا ہے۔ ہمارا منتخب نظام گینگسٹر ڈیموکریسی ہے ۔کیا اس حقیقت سے انکار کیاجاسکتا ہے کہ ملک…

  • اراضی پر ناجائز قبضہ

    مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی غور کیجئے تو کائنات میں انسان کا تمام اشیاء سے بڑھ کر زمین سے تعلق ہے ، وہ خود زمین سے پیدا کیا گیا ہے ، ( الانعام : ۲) یہی زمین میں اس کے لئے بستر استراحت ہے، ’’جَعَلَ لَکُمُ الأرْضَ فِرَاشاً‘‘ ( البقرۃ : ۲۲ ) اسی زمین…

  • خطبہ حجۃ الوداع  : وہی چراغ جلاؤ تو روشنی ہوگی

    عبیدالکبیر اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ  انسان کی زندگی جو  فرد اور جماعت کے پہلو بہ پہلو مسائل سے عبارت ہے اپنے وجود اور بقا کے لئے کچھ ایسے بنیادی اصول کی محتاج ہے جن کی پاسداری سے انسانی معاشرہ فوز وفلاح کے راستے میں اپنا پر امن سفر جاری رکھ سکے۔ حقوق…