Category: مضامین و مقالات

  • جامع الاوصاف سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ

    یوم شہادت پر خصوصی مضمون متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے ایسے غلام جن کی حکمرانی انسانوں ، جانوروں ، درندوں حتیٰ کہ آفتاب کی تمازتوں ،ہوا کی لہروں ، پانی کی موجوں ، زمین کی دھڑکنوں اور آگ کے شعلوں نے بسروچشم قبول کی۔ جسے دنیا اعدل…

  • کہیں رسّی پھسل نہ جائے

    قاسم سید  اڑی فوجی کیمپ پر دہشت گردانہ حملہ نے ملک کے سیاسی منظرنامہ کے سمندر میں ارتعاش پیدا کردیا ہے اور وہ مسائل جو مودی سرکار کے لئے گلے کی ہڈی بن گئے تھے عارضی طور پر ہی سہی پس منظر میں چلے گئے۔ انتقام اور بدلہ کے نعروں کو میڈیا کے جنونی طبقہ…

  • عنادِل باغ کے غا فل نہ بیٹھیں آشیا نوں میں

    احمد شہزاد قاسمی ہندوستان میں فرقہ وارانہ فسادات یا تو خالص سیاسی مقاصد کے لےء بعض پارٹیوں کی طرف سے بہانے پیدا کر کے کراےء جاتے ہیں یا پھر ان فسادات کے پیچھے وہ ذہنیت ہو تی ہے جو ایک خاص تہذیب کو پورے ملک پر مسلط کر نے کے عشق میں ازخود رفتہ ہو…

  • مکیش کمار ٹیچر کا قتل ‘پیشہ تدریس کے لیے لمحہ فکر

    ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی تعلیمی اداروں میں طلباء کی جانب سے جارحیت اور مجرمانہ سرگرمیوں کی خبریں ہم مغربی ممالک سے سنتے تھے کہ فلاں اسکول میں طالب علم نے بندوق چلادی وغیرہ۔ لیکن یہ مجرمانہ ماحول اب ہندوستان کے اسکولوں میں بھی پنپنے لگا ہے۔ اور پیر 26ستمبر کا دن دہلی کے ایک سرکاری…

  • کشمیر کی کہانی کشمیر کی زبانی

    ذاکر حسین علیحدگی پسند لیڈر اور حریت کانفرنس (گ )کے سربراہ سید علی گیلانی نے گزشتہ روز الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 27برس کے عرصہ میں کشمیر میں تقریباًایک لاکھ سے زائد انسانوں کو موت کی وادیوں میں پہنچایا جا چکاہے اور لگ بھگ اتنی ہی تعداد میں فرضی گرفتاریوں کے ذریعے محروسین…

  • کیا ہتھیاروں کے تاجر ملکوں کی شہ پر اپنے ہی شہریوں کی بربادی کی سازش کر رہی ہے ہماری حکومت ؟

    یہ بھی خیال رہے کہ ہمارا میڈیا بھی ان غیر ملکی طاقتوں کے ایجنٹ کا کردار اداکر رہاہے جو اپنے ملک کو نفرت کی آگ میں جھونک کر جنگ کا ماحول بنا رہاہے تاکہ حکومت کرنے والے لیڈر کئی گنا زیادہ قیمت پر باہر کے ملکوں سے ہتھیار خریدتے رہیں اور دیش بھکتی کے ڈھنڈورچی…

  • ہندوپاک کو آپس میں لڑانے والی تیسری طاقت سب سے اہم خطرہ

    حبیب اللہ قاسمی ہندوستان وپاکستان کے درمیان کشیدگی کوئی نئی بات نہیں ہے تاہم اس دفعہ کی کشیدگی شدید سے شدید تر ہوتی جارہی ہے اسی بیچ دونوں ممالک کے حکمرانوں کی زبان جنگی مسائل پر اپنی حکمت عملی کا کھلے عام اظہار کرنے سے خاموش ہے جسے دیکھتے ہوئے امن وچین کے متلاشی جنگ…

  • دونوں برابرہیں ،کسی سے امید وفانہیں!

    اصل سچائی یہ ہے کہ امریکی کی پالیسی ہی اسلام دشمنی پر مبنی ہے ،اس کااولین مشن مشرق وسطی کی تباہی، تیل کے ذخائر پر قبضہ اورتمام مسلمانوں کو آپسی اختلاف کا شکار بناکر انہیں سیاسی ،سماجی ، اقتصادی اور تعلیمی محاذ پر دنیا کی سب سے ناکارہ قوم بناناہے ،اس سے کوئی فرق نہیں…

  • سرکار اینکرس کو امور خارجہ و دفاع کا مشیر کیوں نہیں بنا لیتی؟

    قاسم سید وزیر اعظم کی متوازن تقریر نے نیوزچینلوں اور ان کے اینکروں کے ارمانوں پر اوس ڈال دی ہے جو ہر قیمت پر ہندوستان اور پا کستان کے درمیان جنگ چاہتے ہیں ۔ان کی بے صبری اور اوتاؤلے پن کا مشاہدہ کافی دنوں سے ہر خاص وعام کر رہا ہے ۔ جلد بازی اور…

  • قانونی نیکی اور ثواب

    سیمیں کرن ابھی میں اس منظر کی گرفت میں ہوں جو آپ سے بانٹنا چاہتی ہوں ، دو باریش حضرات کہ جن میں پیچھے بیٹھے بزرگوار غالباً والد تھے صحت و عمر کے لحاظ سے ۔ پچھلے صاحب نے گود میں اک بکرے کو بڑی مضبوطی سے کس کر گود میں بٹھا رکھا تھا بکرا…