Category: مضامین و مقالات

  • این ایس جی کی رکنیت کا چیلنج !

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی وزیر اعظم نریندر مودی ہندوستان کے اولین وزیر اعظم ہیں جنہوں نے اتنہائی قلیل عرصے میں سب سے زیادہ ملکوں کا سفر کیا ہے ،دوسال کے قلیل عرصے میں وہ دنیا کے 38 ممالک کا دورہ کرچکے ہیں،ان کے بین الاقوامی اسفار کی کثرت کو دیکھتے ہوئے بعض تجزیہ نگار…

  • اگر میں امریکہ کا صد ر ہو تا

    احتشام الحق آفاقی   اخباروں کی سرخیوں،قلم کاروں کی تحریریں ، فنکاروں کی فن ، سیاحوں کی سیاحت نے امریکن سپہ سالاری کی طاقت کوبہت اجاگر کیا ، دل میں خیال  آیا، کہ کیوں نہ میں بھی خیالی صدر بن جاؤں، ورنہ دل میں تو یہی خیال آتا ہے ، کہ   میں ایک بڑا امام…

  • نبی اکر م ﷺکاکافروں کے ساتھ حسن سلوک

    مولانا حسن مدنی ندوی دینِ اسلام یہ اس صاف شفاف نظامِ زندگی کانام ہے جس میں ایک طرف خالق ومخلوق کے باہمی ربط وتعلق اور خالق جل مجدہ کے مخلوق پر کیا حقوق ہیں کی تعلیم دی گئی ہے ، تو دوسری جانب مخلوق میں سے بالخصوص انسانوں کو بتایا گیا ہے کہ وہ اپنے…

  • گلبرگ سوسائٹی قتل عام کافیصلہ :انصاف کا بدترین مذاق

    عابد انور ہندوستان میں امن و انصاف مسلمانوں ، دلتوں، کمزور طبقوں، آدی واسیوں اور پسماندہ طبقوں کے لئے گولر کے پھول کی مانند ہے جو کبھی نظر نہیں آتا۔ چند ماہ قبل ایک انگریزی اخبار میں ایک رپورٹ شائع ہوئی تھی جس میں موت کی سزا پانے والوں کی پوری تفصیل بیان کی گئی…

  • امریکہ اور دوستی: کوئی کف افسوس مل رہاہے کوئی فخر کررہاہے

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی برصغیر کے دوملک ان دنوں تاریخ کے اہم اور نازک مرحلے سے گزررہے ہیں،ایک سپر پاور امریکہ سے اپنی قربتیں بڑھانے کی تگ ود میں مصروف ہے اور اسے اپنی سب سے بڑی کامیابی سمجھ رہاہے تو دوسرا ملک امریکی دوستی میں گزرے ہوئے ایام کو زندگی کا سب سے…

  • پیغام غزوۂ بدر

    کامران غنی صبا آج یومِ غزوۂ بدر ہے۔ اسلام اور کفر کا پہلا اور اہم ترین معرکہ۔ اس غزوہ میں مسلمان قریش کے مقابلہ میں ایک تہائی سے بھی کم تھے۔ باجود اس کے فتح و نصرت مسلمانوں کے حصے میں آئی۔ غزوۂ بدر ہو یا دیگر غزوات۔ مسلمانوں کی فتح و نصرت کی وجہ…

  • ایک سحرنو تازہ کریں

    قاسم سید کیا ایسا محسوس نہیں ہوتا کہ سیکولرزم لڑکھڑا رہاہے اس پر ایمان لانے والی پارٹیاں اندر سے کھوکھلی ہوگئی ہیں۔ دوسری طرف 1925 میں قائم آرایس ایس کو زبردست قربانیوں ،جانفشانی، جدوجہد اوراستقلال کے ساتھ ہدف کی سمت میں سفر جاری رکھنے کی ہمت نے اسے فیصلہ سازی کے مقام تک پہنچادیا اس…

  • روزہ عبادت کے ساتھ بہترین صحت کا بھی ضامن

    شمس تبریز قاسمی دنیا کے ہرمذہب میں عبادت کا تصور پایا جاتاہے دنیاوی کثافتوں سے پاکیزگی حاصل کرنے اور معبود کی رضاو خوشنودی کے لئے تمام مذاہب کے رہنماؤں نے کچھ عبادات تجویز کی ہیں، اسلام نے بھی اپنے پیرو کاروں کے لئے عبادات کا ایک نظام تجویز کیا ہے جس کے ذریعے مسلمان نفس…

  • آدم (علیہ السلام) مٹی سے بنے تھے

    عرفان الحق آپ سب دوستوں کو پتا ہے کہ آج پانچویں جمعرات ہے خطبہ حجۃ الوداع کو بیان کرتے ہوئے، کیونکہ آپﷺکے خطبات میں یہ سب سے آخری خطبہ ہے جس میں آپﷺ نے یہ فرمایا کہ ’’آج دین مکمل ہو گیا۔‘‘ اس لیے دین کی تمام اساس، جتنے قوانین ہیں، وہ سارے کے سارے…

  • ایک حیرت انگیز سوال : کیا داعش ناقابل شکست ہے ؟

    ڈاکٹر عبد المنان محمد شفیق ایک سوال جو بار بار میرے ذہن میں اٹھتا ہے وہ یہ ہے کہ داعش  (I.S.I.S.)کے خلاف حملہ کا آغاز امریکہ کی قیادت میں 19 ستمبر 2014ع کو ہوا۔ اس وقت سے لیکر اب تک 18/ جون  2016 ع  تقریبا بیس مہینہ  سے زائد کا عرصہ گذر  چکا ہے لیکن…