Category: مضامین و مقالات

  • حقیقی مسائل بنام جذباتی مسائل

    محمد عمران حقیقت سے راہ فرار اختیار کرنا ممکن نہیں ہے۔یہ ایک ایسا جملہ ہے جو ہمیں بچپن میں خوب اچھی طرح یاد کراگیا تھا،اوراس کی اہمیت اس قدر ذہن ودل میں بٹھادی گئی تھی کہ موجودہ نامساعد حالات میں اورمشتعل کردینے والے جذبات کے بڑھتے ہوئے دائرے میں بھی یہ سبق ہم بھول نہیں…

  • بھارت کا قد پستہ کرنے کی کوشش

    بھارت کا قد پستہ کرنے کی کوشش احمد شہزاد قاسمی آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت جی کا بھارت ماتا کی جے بولنا ہر ہندوستانی کو سکھانے والا متنازع بیان اور اسکے جواب میں آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے قومی صدر اور حیدرآباد سے ممبر پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی کے جارح مگر خود…

  • میرا بیٹا-میرا شاگرد

    ایم ودودساجد انسانی تاریخ میں کم سے کم دوانبیاء ایسے ملتے ہیں جن میں سے ایک کے والد اور دوسرے کے بیٹے کومشرف بہ اسلام ہونے کی توفیق نہ مل سکی۔ اوردونوں کافرومشرک ہی مرے۔نبی آخرالزماں ﷺکے جدامجدحضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد آزر‘بت ساز اور بت فروش تھے۔بیٹے کی بڑی کوشش کے باوجودوہ حضرت…

  • سعودی عرب میں طلاق کے 10 اہم محرکات!

    ملت ٹائمز ڈیسک سعودی_عرب میں میاں بیوی کے درمیان طلاق کے بڑھتے واقعات پر سماجی ماہرین نیاس کے خوفناک نتائج کے حوالے سے بھی خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ مملکت میں طلاق کی شرح 25 فی صد سے متجاوز ہوچکی ہے جب کہ دنیا کے دوسرے ملکوں میں طلاق کی زیادہ سے زیادہ…

  • من ترا احمق بگویم ،تو مرا احمق بگو!

    مدثر احمد قاسمی سچائی و حق گوئی کو ہرزمان و مکان اور ہر مکتبِ فکرمیں ہمیشہ سے انسانی زندگی کا ایک بلند معیار تسلیم کیا گیا ہے۔سچائی کے دامن کے تھامنے والے کو عوام الناس سچائی کا علمبرداراور کذبِ بیانی سے کام لینے والے کو لوگ جھوٹ کا سوداگر گردانتے آئے ہیں، غرضیکہ سچائی سے…

  • کانگریس مکت بھارت کی جانب بڑھتے قدم

    ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی اتراکھنڈ میں بھی صدر راج نافذ کردیا گیا ہے۔ اس کے بعد عدالتی کار روائی شروع ہو گئی طویل عدالتی کار روائی کے بعد اب معاملہ ۶ اپریل تک ملتوی ہو گیا ہے ۔ اس سے قبل اروناچل پردیش میں بھی صدر راج نافذ کیا گیا تھا۔ دونوں جگہ ایک ہی…

  • سرکاری تصوف میلہ

    شمیم طارق بات تلخ ہے مگر ہے سچ کہ انسان کوئی جائز پیشہ اختیار کرے اور ایمانداری سے اس پر عمل پیرا رہ کر کھائے کمائے تو برکات اس کی زندگی کا حصہ بن جاتی ہیں لیکن اگر وہ علم اور روحانیت کو پیشہ بنالے تو علم اور روحانیت بھی اپنی برکات سے محروم ہوجاتے…

  • اپریل فول منانا مسلمانوں کو زیب نہیں دیتا

    مولاناندیم احمد انصاری مزاح کرنا انسان کے لیے بہت ضروری ہے، یہ ایک ایسی نعمت ہے جس کے ذریعے انسان بہت سے غموں کو بھلا کر تروتازہ محسوس کرتا ہے۔ اسی لیے مزاح کرنا اسلام اور انسانی فطرت میں معیوب نہیں سمجھا گیا، البتہ مزاح کے طریقوں پر ضرور غور کرلینا چاہیے۔ اس لیے کہ…

  • یہی تو چاہتے ہیں دشمنان اسلام

    ڈاکٹر یامین انصاری اپنے زہر آلود اور اشتعال انگیز بیانات کے لئے بدنام بی جے پی کے لیڈر سبرامنیم سوامی نے سابقہ لوک سبھا انتخابات سے پہلے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران بڑی بے باکی سے کہا تھاکہ وہ اس ملک کے ہندوؤں کو ایک پلیٹ فارم پر لانا چاہتے ہیں اور مسلمانوں کو…

  • امام حرم مکی شیخ صالح :حیات وخدمات

    عبد اللہ سلمان ریاض امام حرم مکی شیخ صالح بن محمد ابراہیم آل طالب کی ہندوستان آمد پر ہم لوگ ان کا دل کی گہرائیوں سے اہلاو سہلا مرحبا کہتے ہوئے استقبال کرتے ہیں۔امام محترم کی آمد سے ہندوستانی فضا ء معطرو منور ہور ہی ہے۔یہاں کی فضاء میں یقیناًاتحاد و یگانگت ،امن و سکون…