Category: سدا بہارمضامین

  • سنہری باغ مسجد پر انہدام کی تلوار

    سنہری باغ مسجد پر انہدام کی تلوار

    معصوم مرادآبادی دہلی کی ایک تاریخی مسجد پر انہدام کی تلوار لٹک رہی ہے۔ ڈیڑھ سو سال پرانی اس مسجد کو منہدم کرنے کے لیے ٹریفک پولیس نے نئی دہلی میونسپل کارپوریشن کی مدد مانگی ہے۔کارپوریشن نے ایک عوامی نوٹس جاری کرکے مسجد کے انہدام سے متعلق عوامی تجاویز اور اعتراضات طلب کئے ہیں۔دراصل ٹریفک…

  • کشمیری اور سکھ علٰحیدگی پسندوں کی پراسرار ہلاکتیں

    کشمیری اور سکھ علٰحیدگی پسندوں کی پراسرار ہلاکتیں

    افتخار گیلانی یہ جولائی 2005 کی بات ہے کہ بھارت کے اقتصادی مرکز ممبئی کے کرائم برانچ کے ڈپٹی کمشنر دھننجے کملاکر ملزموں کی ایک گینگ کے خلاف تفتیش کر رہے تھے، کہ ان کو اطلاع ملی کہ اس گروہ کا ایک اہم رکن وکی ملہوترہ دہلی میں چھپا ہوا ہے۔ اپنے سینئر افسران سے…

  • حماس کا صفایا یا گولانی بریگیڈ کا صفایا؟

    حماس کا صفایا یا گولانی بریگیڈ کا صفایا؟

    خورشید عالم داؤد قاسمی سات اکتوبر کے حملے کے بعد، اسرائیل کی قابض فوج نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ شروع کیا اور پھر چند دنوں بعد، اس نے زمینی جنگ کا آغاز کیا۔ جنگ کے آغاز میں، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا تھا کہ اس کا مقصد “حماس کا صفایا” اور…

  • بھاجپا کی خوبیوں سے سبق لے کانگریس

    بھاجپا کی خوبیوں سے سبق لے کانگریس

    علیزے نجف گزشتہ دنوں ہونے والے انتخابات جسے اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخاب کا سیمی فائنل کہا گیا تھا اس میں بی جے پی کی شاندار فتح نے یہ ثابت کر دیا کہ انڈیا اتحاد کے سامنے کانٹے کی ٹکر ہے اسے ابھی بھی خود پہ بہت زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے،…

  • 370 ختم 371 کب؟

    370 ختم 371 کب؟

    مولانا محمود احمد خاں دریابادی       خبر آچکی کہ جموں کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانے کو عدالت عالیہ نے درست قردےدیا ـ یہ دفعہ کشمیری عوام کے کہنے سے دستور میں شامل نہیں کی گئی تھی، بلکہ ڈوگرا مہاراجہ کشمیر ہری سنگھ نے کشمیر کو ہندوستان میں شامل ہی اسی شرط کے ساتھ…

  • تابناک کل کے لیے : بھارت کی جی 20 صدارت اور ایک نئے کثیر پہلوئی نظام کا طلوع

    تابناک کل کے لیے : بھارت کی جی 20 صدارت اور ایک نئے کثیر پہلوئی نظام کا طلوع

    نریندر مودی (عزت مآب وزیر اعظم ہند) آج بھارت کے ذریعہ جی 20 کی صدارت کی ذمہ داریاں سنبھالنے کا 365واں دن ہے۔ یہ لمحہ غور و فکر ، ازسر نو اپنے آپ کو وقف کرنے اور وسودھیو کٹمب کم، ایک زمین ، ’ایک کنبہ ، ایک مستقبل ‘ کے جذبے کو نئی توانائی کے…

  • عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم کا مایوس کن اجلاس

    عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم کا مایوس کن اجلاس

    ٭ خورشید عالم داؤد قاسمی عرب لیگ بائیس عرب ممالک کا اتحاد ہے۔ یہ لیگ بنیادی طور پر رکن ممالک کے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے سن 1945ء میں قائم کی گئی تھی۔ “اسلامی تعاون تنظیم” ایک بین الاقوامی تنظیم ہے، جس کے ارکان دنیا بھر کے ستاون مسلم اکثریتی ممالک ہیں۔ اس تنظیم…

  • فلسطینی بچے اور مغرب کا دوہرا معیار

    فلسطینی بچے اور مغرب کا دوہرا معیار

    محمد علم اللہ، نئی دہلی مغربی اور یورپی شوز اور فلموں میں کسی بچے کے ساتھ زیادتی کے مناظر کو اس طرح فلمایا جاتا ہے کہ اس سے یہ تاثر ملے کہ بچے دنیا کی سب سے قیمتی شے ہیں (اور ہیں بھی)۔ان کے ساتھ زیادتی ناقابل معافی ہے۔شوز میں بھی کسی بچے کی بیماری،کامیابی…

  • سہارا شری: فرش سے عرش تک، عرش سے فرش تک

    سہارا شری: فرش سے عرش تک، عرش سے فرش تک

    شاہنواز بدر قاسمی سہارا گروپ کے بانی و چیرمین سہارا شری سبرت رائے کا دیر رات طویل علالت کے بعد 75سال کی عمر میں ممبئی کے ایک پرائیوٹ ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا۔ وہ کینسر کے مریض تھے۔ ان کی موت پر سہارا گروپ سمیت پورے ملک میں غم کا ماحول پایا جارہا ہے۔ سہارا شری…

  • ڈجیٹل مس انفارمیشن کا امنڈتا سیلاب اور ہم

    ڈجیٹل مس انفارمیشن کا امنڈتا سیلاب اور ہم

    علیزے نجف ڈجیٹل میڈیا یا ٹکنالوجی یہ ایسا لفظ ہے جس نے اس اکیسویں صدی میں دنیا میں واقع ہو رہی تبدیلیوں کو برق رفتار بنا دیا ہے، ہم ڈیجیٹل انفارمیشن کے دور میں رہ رہے ہیں ہماری سوچ کے بننے اور بگڑنے میں اس کا بہت بڑا دخل ہے، نوجوان نسل اس ڈجیٹل سکرین…