Category: سدا بہارمضامین

  • بابری مسجد میں سازِ حقیقت کی نوا ہوں!

    بابری مسجد میں سازِ حقیقت کی نوا ہوں!

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی  ۱۹۹۱ء میں آثارِ قدیمہ کے ماہرین پر مشتمل ایک غیر جانب دار ٹیم نے جو پروفیسر آر ایس شرما ، پروفیسر محمد اطہر علی ، پروفیسر این جھا اور پروفیسر سورج بھان پر مشتمل تھی ، تاریخی بنیاد پر بابری مسجد سے متعلق ایک رپورٹ حکومت کو پیش…

  • مفتی سلمان ازہری کی گرفتاری

    مفتی سلمان ازہری کی گرفتاری

    مولانا محمود احمد خاں دریابادی آج کے پُر آشوب دور میں امت مسلمہ جس ابتلاء وآزمائش سے گزر رہی ہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ہے، افسوس ہوتا ہے کہ ایسے ہولناک حالات میں بھی کچھ احمق عوامی طور پر آپسی اختلافات کو ابھارتے ہیں، کہیں تقریریں ہورہی ہے جن میں کھلے عام کسی مسلک…

  • اسرائیل اور یہودی عالم: ربی یسروئیل ڈووڈ ویس سے ملاقات

    اسرائیل اور یہودی عالم: ربی یسروئیل ڈووڈ ویس سے ملاقات

    افتخار گیلانی  اسی ماہ کے وسط میں ترکیہ کے تاریخی شہر استنبول میں فلسطین کے حوالے سے ایک عالمی کانفرنس میں دنیا بھرسے آئے مندوبین جب صیہونیت کو مجرمانہ فعل قرار دینے اور مزاحمتی تحریکوں کو جواز بخشنے، جیسے مسائل پر بحث کر رہے تھے، تو مجھے مندوبین میں روایتی یہودی لباس پہنے ایک یہودی…

  • مصر پر فوج کا ظالمانہ قبضہ

    مصر پر فوج کا ظالمانہ قبضہ

    محمد انعام الحق قاسمی لجنہ علمیہ، ریاض، سعودیہ مبارک دور کی واپسی مصری فوج آج تک کبھی بھی کوئی جنگ نہیں جیت سکی ہے ۔ 1967 میں اسرائیلی فوج پورے جزیرہ نما سینائی پر آسانی سے قبضہ کر سکتی تھی۔ جرنیلوں کو جمہوریت سے محبت نہیں اور جمہوری اقدار اور اداروں سے محبت نہیں ہے۔…

  • بابری مسجد کی جگہ پر بت پرستی : اے رب ہم شرمندہ ہیں!

    بابری مسجد کی جگہ پر بت پرستی : اے رب ہم شرمندہ ہیں!

    نقطہ نظر : ڈاکٹر منظور عالم بابری مسجد کی تعمیر 1528میں بابر کے ایک سپہ سالا ر میر باقی نے اجودھیا کی سرزمین پر کی تھی ، جب بابری مسجد کی تعمیر ہوئی تو اس جگہ اور پورے ملک میں کہیں بھی رام مندر اور رام چندر کے بھگوان ہونے کا کوئی تذکرہ نہیں تھا…

  • ہم دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟

    ہم دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟

    نقطہ نظر: ڈاکٹر منظور عالم مذہبی رہنماکو ہر مذہب اور دھرم میں تقدس ، فوقیت اور اہمیت حاصل ہے ، مذہب کے معاملات میں ان کی باتیں مستند اور معتبر ہوتی ہیں ، ان کی تعلیمات اور ہدایات کو ہی ترجیح دی جاتی ہے ، یہ ماناجاتا ہے کہ دھرم گرو اور مذہبی رہنما اپنے…

  • اسرائیلی نسل کشی کے خلاف جنوبی افریقہ کا جرأتمندانہ قدم

    اسرائیلی نسل کشی کے خلاف جنوبی افریقہ کا جرأتمندانہ قدم

    خورشید عالم داؤد قاسمی مسئلہ فلسطین کو ہر عالمی پلیٹ فارم پر اٹھایا جائے: پوری دنیا ان جنگی جرائم اور نسل کشی سے واقف ہے، جو صہیونی ریاست اسرائیل کی قابض فوج 7/ اکتوبر 2023 سے غزہ کی پٹی کے معصوم لوگوں پر فضائی حملے، میزائل اور بم گرا کر کررہی ہے۔ پھر اس نے…

  • ہندستانی مسلمانوں کی رہبری کا مسئلہ!

    ہندستانی مسلمانوں کی رہبری کا مسئلہ!

    محمد علم اللہ ہندستانی مسلمانوں کے مختلف گروہوں میں ذہنی اور مزاجی ہم آہنگی کا فقدان ہے۔ اس کے اسباب مختلف ہوسکتے ہیں لیکن ہم آہنگی کے فقدان کا واضح اثر قیادت پر دکھائی دیتا ہے ۔بسااوقات قیادت کے نام پر ایسے گروہ،منڈلی اور دھڑے ابھرتے رہتے ہیں جو نہ باہم چیت پر قادر ہوتے…

  • مذہبی کرداروں اور علامتوں کے استعمال کے خطرے!

    مذہبی کرداروں اور علامتوں کے استعمال کے خطرے!

    مولانا عبدالحمیدنعمانی مذہبی علامتوں اور نفرت پر مبنی فرقوں کے درمیان تعلقات کو لے کر جس طرح کا ماحول بنا دیا گیا ہے اور بنایا جا رہا ہے اس نے بھارت کی شناخت اور قابل تحسین خصوصیات پر کئی سارے ایسے سوالات کھڑے کر دیے ہیں جو مذہبی علامتوں اور کرداروں کی شبیہ بگاڑنے کا…

  • نئے سال کی آمد پہ گزشتہ سال کا احتساب بھی ضروری!

    نئے سال کی آمد پہ گزشتہ سال کا احتساب بھی ضروری!

    علیزے نجف ہم اس وقت نئے سال کی دہلیز پہ کھڑے ہیں، عمومی روایت یا پھر یہ کہیے کہ خودساختہ روایت کے مطابق ہم میں سے بیشتر لوگ اس نئے سال کی آمد کا استقبال اپنے اپنے طرز میں جشن منا کر کرتے ہیں وہیں کچھ لوگ نئے سال کے لئے ہدف کا تعین بھی…