Category: سدا بہارمضامین
-
ہمیں تو شرم آتی ہے
قاسم سید بے بسی کا کوئی چہرہ نہیں علامات ہوتی ہیں، جب حد سے گزرجائے تو قہردرویش برجان درویش بن کر سر کے بال نوچنے لگتی ہے۔ دانتوں سے انگلیاں چبانے لگتی ہے۔ زندگی سے چھٹکارا حاصل کرنے کی تدابیر بتاتی ہے ۔ بندہ مومن آنکھوں میں لہو بھرکر اپنا مقدمہ رب کے حضور رکھ…
-
امیدیں ٹوٹتی جارہی ہیں
محمد شاہنواز ناظمی کئی دنوں تک تاملناڈو کے کسانوں نے جنتر منتر پر جمع ہوکر اپنی پریشانی حکومت کے سامنے رکھی ،ان کسانوں کے مظاہرے میں روز بروز اضافہ ہی ہوتا رہا ، لیکن کسان اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہوسکے ،آخر میں یقین دہانی کا سہرا اپنے سر باندھ کر گھر کو لوٹ چلے…
-
قطر کے خلاف سعودی اقدامات :اسباب و جوہات
پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی قطر دنیا کی ایک اہم ترین ریاست ہے ،عرب لیگ، اقوام متحدہ، تنظیم تعاون اسلامی اور مجلس تعاون برائے خلیجی عرب ممالک کا رکن ہے ،معاشی طور پر دنیا کا مضبوط ترین ملک کہلاتاہے ،وافر مقدار میں تیل اور گیس کا ذخیرہ اس کے پا س موجودہے،خلیج فارس میں…
-
بیت المقدس پر غاصبانہ تسلط پر سلور جوبلی منانے کا کوئی جواز نہیں ہے
عمیر کوٹی ندوی اسرائیل کی حکومت بیت المقدس اور دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں پراپنے قبضے کے 50 سال پورے ہونے پرسلور جوبلی منا رہی ہے۔ اس سلسلہ میں اس کے ظالمانہ اور اشتعال انگیز اقدامات نے دنیا کو ایک بار پھر اپنی طرف متوجہ کرلیا ہے۔اقوام متحدہ نے اسرائیل کےناجائز تسلط اور…
-
شاباش ام الخیر …..
ایم ودودساجد 2011میں جب ہندی میڈیم سے آنے والی راجستھان کی ایک عجیب الخلقت اور پریشان حال لڑکی انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں منعقدپرسنالٹی ڈویلپمنٹ ورکشاپ کے اسٹیج پر گرتی پڑتی پہنچی تو نیچے بیٹھے ہوئے تین سو سے زیادہ اسٹوڈینٹس اسے دیکھ کر ہنس پڑے۔ان نوجوانوں کی ہنسی بڑھتی چلی گئی۔ورکشاپ کے مقبول عام…
-
زیور میں مسلم خواتین کے ساتھ درندگی اور انتظامیہ کی خاموشی
تیشہ فکر : عابد انور مسلم خواتین پر ان دنوں میڈیا کو بہت پیار آرہا ہے۔ وہ مسلم خواتین کے استحصال پر گھڑیالی آنسو بہا رہا ہے۔ وہ تین طلاق کے معاملے پر ہفتے تین دن، بحث، اسٹوری اور خصوصی پروگرام ضرور چلاتا ہے۔ اس کے بہانے میڈیا کا مقصد صرف اسلام پر حملہ کرنا…
-
حرم رسوا ہوا پیر حرم کی کم نگاہی سے
’’تقسیم کرو اور حکومت کرو ‘‘انگریزوں کی بہت پرانی پالیسی ہے ،ہندوستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک پر اسی طرح امریکہ اوربرطانیہ نے حکومت کی ہے ،خلافت عثمانیہ کا خاتمہ ،فلسطین سے محرومی ،قبلہ اول پر اسرائیلی قبضہ ،شام ،افغانستان ،عراق ،لیبیا وغیرہ کی تباہی اسی پالیسی کا حصہ ہے ،چناں چہ کبھی عراق اور…
-
یوپی میں بڑھتے جرائم، کیا ہوا تیرا وعدہ؟
یوپی میں پچھلے دنوں جرائم کا گراف جس تیزی سے بڑھا ہے، اس نے ریاست کے ہر شہری کی پیشانی پر پریشانی کی لکیریں کھینچ دی ہیں صدائے دل : ڈاکٹر یامین انصاری اتر پردیش میں جتنی حیران کن بی جے پی کی جیت تھی، اس ے زیادہ حیران کن یوگی آدتیہ ناتھ کو وزیر…
-
وہ عزم جو چٹانوں میں ڈال دے شگاف
فرقہ وارانہ منافرت کے خلاف مہا پنچایت کامیاب اردو تحریک کے بعد ہیومن رائٹس پروٹیکشن ایسوسی ایشن کے صدر شمیم احمد کا دوسرا دور شاداب ظفر انصاری‘ کولکاتا قومی یکجہتی ‘ فرقہ وارانہ ہم آہنگی ‘ اتحاد ‘ بھائی چارہ جیسے موضوعات پر آ ج پورے ہندستان میں بحث و مباحثے ہورہے ہیں لیکن ان…