Category: سدا بہارمضامین
-
کچھ اترپردیش الیکشن کے بارے میں
عزیر احمد اترپردیش الیکشن کی آمد آمد ہے، چاروں طرف تیاریاں عروج پہ ہیں، زور توڑ اور سازشیں بھی اپنا رنگ دکھا رہی ہیں، پارٹیاں سانپوں کی طرح اپنے بلوں سے باہر آرہی ہیں، وعدوں اور لبھاؤں کی برسات ہورہی ہے، کوئی دلت مسلم کارڈ کھیل رہا ہے، کوئی ہندؤوں کو اپنا رہا ہے، اور…
-
ترکی کے بڑھتے قدم اور سال 2016
پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی اکیسویں صدی کے آغاز میں انتہائی برق رفتاری کے ساتھ ترقی کرنے والا ترکی ان دنوں سنگین حالات کا سامنا کررہا ہے، اندرونی اور بیرونی سازشوں کے نرغے میں پھنس گیا ہے، چو طرفہ مسائل سے دوچار ہے، معیشت کی صورت حال بگڑنے لگی ہے، ملک میں امن و…
-
ترکی کو پاکستان بنانے کی سازش
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی ترکی کے حالات پاکستان جیسے بنتے جارہے ہیں، آئے روز ہونے والے بم دھماکے، دہشت گردانہ حملے ،خودکش اٹیک نے وہاں کے حالات کو بہت زیادہ مخدوش کردیا ہے اور ایسا لگ رہاہے کہ پاکستان کے بعد ایک اور مسلم ریاست کو دہشت گردانہ حملوں کے ذریعہ تباہ و برباد…
-
جنتاکی بے حسی اور سرکار کے پچاس دن!
خالد انور پورنوی المظاہری لائن میں کھڑے ہوگئے پھر سے آپ ،لائن میں کھڑا ہونا عادت جو ہے آپ کی ،کبھی ووٹ دینے کیلئے اور اب نوٹ لینے کیلئے،اپنے ہی خون ،پسینے کی کمائی خیرات کی طرح لینے کیلئے لائن میں کھڑے ہوگئے ،اے ٹی ایم کے باہر دکھے کھارہے ہیں ،اور بینکوں میں پٹائی…
-
روہنگیا کے مظلوم مسلمان
محمد افسر علی ہر طرف بہتا ہوا لہو ۔۔۔ جا بجا انسانی جسموں کے ٹکڑے ۔۔ نوحہ کرتی ہوئی انسانیت ۔۔۔۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انسان کی کوئی قدر و قیمت نہیں ۔۔۔ عجیب سا تضاد انسانی رویوں میں ۔۔۔۔ کہیں تو جانور کے مرنے پر شور و غل اور کبھی لاشوں کے انبار…
-
سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ کہیں مسلمانوں اور دلتوں کو اقتدار میں آنے سے روکنے کی سازش تو نہیں ؟
ڈاکٹر محمد سلمان خان ندوی سپریم کورٹ نے پیر کے روز مذہب، ذات، نسل، برادری یا زبان کے نام پر ووٹ کے حصول کو کالعدم قرار دیا ، یہ فیصلہ پانچ ریاستوں میں ہونے جارہے ریاستی انتخابات سے عین قبل لیا گیا جہاں پر ذات پات نسل واد اور مذہب کے نام پر الیکشن…
-
یادگار رہے گا سال دو ہزار سولہ …..!
عبدالرحمن عابد سال دوہزار سولہ کا اختتام ہے یہ سال پوری دنیا میں انقلابات کا سال رہا ہے۔ یورپ کے کئی ملکوں میں حیرت انگیز طور پر پالیسی انقلاب برپا ہوئے ہیں خاص طور سے فرانس کی پالیسی گلف ممالک کے مہاجرین کے سلسلے میں اہم تبدیلیوں کا شکار ہوئی ۔ شام سے زندگی بچا…
-
اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں بیگانے بھی ناخوش
عبیدالکبیر ان دنوں سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک پر پڑوسی ملک کے ایک کرکٹر کی ایک ٹویٹ پر ناظرین کے تبصروں کا چرچا ہے۔ یہ موضوع اگر چہ اس قدر کا مستحق تو نہ تھا کہ اس کے لئے ہمیں کچھ لکھنے اور آپ کو کچھ پڑھنے کی زحمت اٹھانی پڑتی تاہم یہ سلسلہ میڈیا…
-
عالم کسے کہتے ہیں؟
محمد افسر علی دنیا میں مختلف علوم وفنون رائج ہیں ہر علم وفن کے اصطلاحات جدا جداہیںاور انکے ماہرین بھی الگ الگ ہیںجیسے ڈاکٹری، یہ ایک فن ہے اسکی اصطلاح یعنی موضوع اور غرض وغایت کچھ اور ہے،اسی طرح انجینیرنگ،یہ بھی ایک فن ہے اور اسکا بھی موضوع اور غرض وغایت الگ ہیںاسی طرح دنیا…
-
صنعتی انقلاب اور واحد سپر پاورکی گرفت!
محمد آصف ا قبال سترہویں صدی عیسوی میں یورپ کے سیاسی مفکرین یا تو استبداد (despotism)ظلم و جبر کے حامی تھے یا دستوری حکومت کے علمبردار اور شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے حامی۔بوداں اور ہابس کا شمار استبداد کے حامیوں میں تھا اور لاک دستوری حکومت کا حامی تھا۔روسو عوامی اقتدار اعلیٰ کا مبلغ…