Category: سدا بہارمضامین
-
پچاس دن ختم ہورہاہے
سیف ازہر 8نومبر کی تاریخ ہندستان اور امریکہ تقرےبادونوںکےلئے بہت اہم رہی ہے ۔ ےقےنااس سال کے اہم دنوں میںاس کاشمار ہوگا۔امریکہ میں ٹرمپ جےت گئے اور ہندستان میں کرنسی ہار گئی ۔مودی نے انڈےا کو ڈےجیٹل بنانے کےلئےکیس لیش کی مہم چلادی ۔اس مہمکی تارےخ کا مجھے نہیں معلوم کہ کتنا دن ہواکیونکہ نوٹ…
-
سیکولر زم ،کمیونلزم اور پریشان مسلمان
ذاکر حسین ملک کی پسماندہ قوموں میں مسلمانوں کا شمار کرنا مسلمانوں کی تذلیل نہیں بلکہ انکی غیرت کو جگانے اور انہیں بیدارکرنے کی ایک کوشش ہوگی ۔آزادی کے بعد سے مختلف قسم کے مسائل ،لاتعداد تھپیڑے اور حکومتوں کے سرد رویے بھی مسلمانوں کی غیرت اور انکی انا کو بیدار کرنے میں ناکام رہے…
-
ہندوستان میں اسلام کی آمد
محمدعامر ظفرمدھوبنی خالق کائنات ،مالک یوم الحساب،قابض موت وحیات،قابل حمد وثنا او راحکم الحاکمین نے اپنی قدرت کاملہ سے بحروبر،دست وچمن سے جگمگاتے او رشجر وحجر سے لہلہاتے کون ومکاں کا وجود بخشتااور اس عالم فانی میں حضر ت آدم علیہ السّلام کو پیدا فرمایا او رحضرت حوا علیہ السّلام کی تخلیق کے ذریعہ اس…
-
مسلم پرسنل لا بورڈ مسلم خواتین کے حقوق کامحافظ
مفتی ابوذرقاسمی اللہ نے قران شریف میں ارشاد فرمایا :اے لوگو! اپنے پرور دگار سے ڈرو جس نے تم کو ایک جان سے پیدا کیا اور اس جان سے اس کا جوڑا پیدا کیا۔اور ان دونوں سے بہت مردو اور عورتوں کو پھیلایا ۔(سورہ نساء) اس روئے زمین کے اول انسان آدم اور حواہیں ۔ان…
-
حلب میں انساینت لہولہان
نورالسلام ندوی لہو لہان ہے حلب ہمارا کب جاگے گا ضمیر ہمارا سرزمین شام اس وقت خون آشام معرکہ آرائیوں سے گذر رہا ہے ،خاص طور پر شام کی ایک اہم ریاست ”حلب “ پر قیامت صغریٰ کا منظر ہے ۔ ”حلب “مسلمانوں کے خون سے لالہ زار ہے، بھیانک قتل عام جاری ہے ۔…
-
جامع حلب کا نمازی!
اے ایچ اصغرقاسمی،دیوبندی گذشتہ روزکا واقعہ ہے کہ میں مسجد میں،جس کی محراب ہمارے گھر کی مشرقی دیوار سے بالکل متصل ھے،نماز پڑھ رہاتھا،میرے ساتھ میرا کلاس فیلو اصغر بھی موجود سربہ سجود تھا،وہ پابند شریعت و جذبہ جہاد سے معمور دل کا مالک تھا لیکن ہمیشہ خود سے ہی اپنی بے سروسامانی کا گلہ…
-
بلیک منی کا خاتمہ یا دجالی مشن کا احیاء
احمد شہزاد قاسمی ہندوستان کی موجودہ مرکزی سرکار کے سربراہ نریندر مودی جی کے نوٹ بندی کے تغلقی فرمان کو تقریبا چالیس دن ہو گئے اس کے نتیجہ میں پیدا شدہ عوامی اضطرابی وبے چینی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے ،عوام کے ناگفتہ بہ حالات صنعت وتجارت کی معطلی یو میہ مزدوروں کی بے…
-
مظلومےن کی فلک دوزآہےں
فتح محمد ندوی امن کےا ہے ؟ امن کےوں ضروری ہے؟ اور امن کے بغےر ملک ،قو مےں خاندان اور گھر زندہ اور با قی کےوں نہےں رہ سکتے ہےں؟ ۔ کےا امن واقعی قو موں کی بقا کے لےے اشد ضروری ہے ۔اور قوموں کی خشحالی ا ور تر قی کاضا من ہے ۔…
-
جنید جمشید :بچ گیا ماں!
ؒ نورالہدی شاہ جنید جمشید کی موت پر مجھے آج زہرہ نگاہ سے سنی ہوئی ایک نظم یاد آ گئی ’’میں بچ گئی ماں‘‘۔ نظم ایک ایسی بیٹی کی زبان میں کہی گئی ہے جسے پیدا ہو کر سماج کی گندگی کی نذر ہونا ہے، مگر جسے ماں اس گندگی کی نذر ہونے سے پہلے…
-
دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف ظلم وستم
عبدالرحمن عابد دنیا میں جدھر بھی نظر اٹھائیے مسلمان مرتے کٹتے دکھائی دیتے ہیں امریکہ سے لیکر میانمار تک ہرجگہ مسلمان ہی مظلوم نظر آتے ہیں وہی مارے اور برباد کئے جا رہے ہیں اور ان ہی کو دہشت گرد قرار دیا جارہا ہے یعنی جو مظلوم ہیں انہیں کو ظالم قرار دیکر سزائیں دی…