Category: سدا بہارمضامین
-
سندھ اسمبلی کامنارٹی بل۔سراسراسلام دشمنی !
مولانامحمدجہان یعقوب ہمیں اس بات پر کوئی حیرت نہیں ہوئی کہ سندھ اسمبلی نے اقلیتی ارکان کے پیش کردہ اس منارٹی پروٹیکشن بل کوکثرت رائے سے منظور کرلیاہے،جس کے تحت اٹھارہ سال سے کم عمر افراد کا قبول اسلام معتبر نہیں، 18 سال سے زائد عمر کاشخص 21 روز تک قبول اسلام کا اعلان نہیں…
-
پورن گرافی کی تاریخ
لیکن یہ سچ ہے پورن گرافی کا زیادہ نقصان خود انھیں کا ہوا جن کی ایجاد تھی۔ آ ج اگرچہ مسلمان بھی اسکا شکار ہیں ۔ لیکن پھر بھی ہم اپنے مذہب ،ثقافت اور نسل کو لیے برابر چل رہے ہیں ۔ جبکہ مغربی معاشرہ اس قدر ٹوٹ چکا ہے کہ آرٹیفشل بچے پیدا کرنے…
-
مسلم پرسنل لا اور خواتین کے حقوق
شمع فروزاں:مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی شریعتِ اسلامی کا سب بڑا امتیاز عدل اور اعتدال ہے ، اردو زبان میں عدل کے معنی ’’انصاف ‘‘ کے کئے جاتے ہیں ، لیکن یہ اس لفظ کی مکمل ترجمانی نہیں ہے ، عدل کے معنی ہر شخص کو اس کی صلاحیت کے لحاظ سے ذمہ داری سونپنے…
-
ترک صدر طیب اردوان کا دورۂ پاکستان
فیصل جاوید ترکی کے صدر رجب طیب اردوان پاکستان کے 2 روزہ سرکاری دورے کے بعد واپس ترکی پہنچ گئے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان اور ان کی اہلیہ جب نور خان ائیر بیس پر پہنچے تھے تو ان کا فقیدالمثال استقبال کیا گیاتھا۔ترک صدر کا طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہواتو پاک فضائیہ…
-
عصرِ حاضر کا نیرو – نریندر مودی
شب و روز بینکوں میں خوار ہونے والے چھوٹے لوگ ہیں۔ان میں امیر و کبیر افراد نہیں ہیں۔وہ لوگ ہیں جن کی زمینیں اور جائیدادیں چھوٹی ہیں، صبر کا پیمانہ بھی چھوٹا ہے۔جن کا سرمایہ کم ہے، جو بلیک منی نہیں رکھتے، جنہوں نے تنکا تنکا جوڑ کر آشیانہ بنایا ہے، جب اسی آشیانے پر…
-
مودی جی اگر خودکو محفوظ نہیں سمجھتے ہیں تو ملک کیا چلائیں گے؟
عبد الرحمن عابد محترم وزیر اعظم نریندر مودی صاحب ! آداب جناب عالی آج ہم نے یہ طے کیا کہ ملک کی موجودہ صورت حال پر براہ راست آپ ہی سے مخاطب ھوا جائے ، اگر آپ ایک دن مین چار چار تقریریں ہمیں سناسکتے ہیں توہمیں بھی یہ حق حاصل ہے کہ ہم اپنے…
-
اترپردیش کے اسمبلی ا نتخاب میں مسلمانوں کا لائحہ عمل
محمد شمشاد اتر پردیش میں آئندہ چند مہینوں کے اندر اسمبلی الیکشن ہونا ہے یہ انتخاب ہندوستان کی سیاست میں کافی اہمیت کا حامل ہے اسکے ساتھ ہی ملک بھرکے مسلمانوں اور سیکولرعوام کیلئے بڑی آزمائش کا مقام بھی رکھتا ہے اس لئے ضروری ہے کہ انکا ایک بھی ووٹ ضائع نہ ہواور ذات ،…
-
بھگوا شرپسندوں کا مقابلہ بہت آسان ؛ لیکن کیوں او ر کیسے ؟
فیروزاحمد ندوی اسی سال جولائی میں گجرات میں کچھ دلتوں کو مردہ گائے کے چمڑے نکالنے کے جرم میں گائے رکشک کے غنڈوں نے لاٹھی ڈنڈوں سے مار مار کر ادہ مرا کردیا تھا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا کے ذریعے وائرل ہوگیا تھا ، اس کے نتیجے میں گجرات کے دلتوں نے زبردست احتجاج…
-
خدایا حرم کی آبرورکھ لے!
پس آئینہ:شمس تبریزقاسمی حرم شریف امن وسلامتی کا منبع وشرچشمہ ہے ،پوری دنیا کو وہاں سے قتل وغارت گری ختم کرنے کاپیغام دیا گیا ہے ،بتوں کو منہدم کرکے خدائے واحد کے سامنے سجدہ ریزہونے کی تعلیم دی گئی ہے ،یہ واحد جگہ ہے جہاں انسان اور جانور کے قتل کے ساتھ گھاس اور پودوں…
-
مسلم پرسنل لا بورڈ:مسلمانوں کا سہارا اور ملت کی آنکھوں کا تارا
مولاناسید احمد ومیض ندوی موجودہ حالات میں جب کہ حکومت طلاقِ ثلاثہ کو ختم کرکے یکساں سول کوڈ کی راہ ہموار کرنے کا تہیہ کرچکی ہے اور مسلم پرسنل لا بوڈ کی جانب سے اس صورتِ حال کا بڑی حکمت کے ساتھ مقابلہ کیا جارہا ہے، مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد ایسی ہے جو مسلم…