Category: سدا بہارمضامین

  • مودی کو کیوں یاد آئیں مسلم عورتیں؟

    احمد شھزاد قاسمی انصاف اور برابری کی شرط کے ساتھ اسلام نے چار شادیوں کی اجازت دی ہے اسی طرح انسانی ضرورت کے تحت میاں بیوی کی علیحدگی اور نکاح کو ختم کر نے کے لئے طلاق کا نظامِ طلاق فرا ہم کیا ہے مذہبی تعصب کی گرد صاف کر کے اگر اسلام کے تعددِ…

  • نجیب قوم کا ہونہار فرزند ہے ،اس کی فکرکرنا ہر ایک کی ذمہ داری

    خبر درخبر(476) شمس تبریزقاسمی نجیب احمد بدایوں سے تعلق رکھنے والے ایک ہونہار طالب عالم کا نام ہے ،ایم اے کے بائیوٹیکنالوجی میں اسی سال ملک کی معروف یونیورسیٹی جے این یو میں داخلہ ہواتھا،ہوسٹل الیکشن کی تحریک کے دوران 14 اکتوبر کی ر ات میں اے بی وی پی سے منسلک کچھ طلبہ ان…

  • مسلم پرسنل لا ء پرلٹکتی تلوار!

    خالدانورپورنوی سوال مسلم پرسنل لاء بورڈکانہیں؟مسلم پرسنل لاء کاہے،یعنی ان مسائل کاجوقرآن وحدیث سے ثابت ہیں، جن پریقین وایمان رکھناہرمسلمان کیلئے لازم وضروری ہیں اورجن پرہندوستان کے آئین میں عمل کرنے کی پوری آزادی دی گئی ہے،مگرنہ جانے کیوں طلاق ثلاثہ کے بہانے انہی مسائل سے چھیڑچھاڑ کوشش کی جارہی ہے۔ یہ ہندوستان ہے،بھارت اورانڈیابھی…

  • یکساں سول کوڈ، طلاق ثلاثہ اور تعدد ازواج :حقائق اور افسانے

    اگر وزیر اعظم نریندر مودی حقیقت میں مسلمان عورتوں کو ہندوستان میں خود کفیل بنانا چاہتے ہیں جیسا کہ انھوں نے لکھنؤ کی اپنی حالیہ تقریر میں دعوی کیا ہے ، تو انھیں تین قابل عمل حکمت عملیوں پر دھیان دینا چاہیے(الف)وہ بہادری کے ساتھ مسلمان عورتوں کو روزگار اور تعلیم میں مناسب رزرویشن دیں،…

  • مسلم پرسنل لاء کی آگہی مہم کیوں؟ اور کیسے؟

    احمد شہزاد قاسمی گزشتہ رام انتخابات کے بعد سے مسلمانا نِ ہند کی مخصوص ملی شخصیت اور انفرادیت جس قسم کے کھلے ہوئے خطروں اور حملوں کے نرغہ میں گھری ہوئی ہے جیسے جیسے ہتھکنڈے اور ہر سطح کے منصوبہ بند طریقے اس کے تشخصات کو فنا کر دینے اور اول سے آخر تک اکثریت…

  • انصاف اسے کہتے ہیں

    اس پورے فیصلے میں جہاں مکمل مساوات ہے وہیں تعجیل قابل ستائش ہے ،گرفتار کئے جانے سے سزانافذ کئے جانے کا مرحلہ صرف پانچ سالوں پر مشتمل ہے جبکہ دنیا کی عدالتوں میں مظلوم کو انصاف ملنے میں کئی دہائی کا عرصہ گزرجاتاہے ،بطور خاص ہندوستان کا عدالتی نظام اس معاملے میں سب سے زیادہ…

  • مسلکی اختلاف، انتشار کا سبب نہ بنے!

    مکرمی! آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ پرحکومت کی ترچھی نظر ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہر نئی صبح کے ساتھ مسلم پرسنل لاء کے خلاف نئی سازش رچی جارہی ہے اور اسے کسی نئے فتنہ میں مبتلا کرنے کی نارواکوشش کی جارہی ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ مسلم پرسنل لاء بورڈ میں اصلاح کی…

  • سیریا کا خونیں منظرنامہ

    ابوعدنان سعید الرحمن سنابلی سیریا سے آنے والی خبریں اوراور بربادی کی تصویریں انتہائی دل فگار، المناک اور کربناک ہیں۔ اس وقت سیریا عالمی سپرپاور طاقتوں کے لئے اپنی طاقت کی نمائش کی آماجگاہ بن چکا ہے۔ایک طرف روس کا خبطی صدر ہے جو طاقت کے نشہ میں اس قدر چور ہے کہ وہ ہر…

  • یہ چھپے چھپے ارادے

    قاسم سید سیاست کے نام پر مفادات کی گھیرابندی اعتماد کا بحران پیدا کرتی ہے اور جب مزاجوں میں سفاکیت کی حد کو پہنچی شدت ہو تو یہ بحران اپنا دائرہ وسیع کرلیتا ہے۔ حب الوطنی کے بارے میں عام خیال ہے کہ یہ فسطائیت کا پہلا جامہ ہے، کیونکہ حب الوطنی ایسا ہاتھی ہے…

  • مسلم پرسنل لاء کو سمجھنے اور سمجھانے کا ایک نادر موقع!

    محمد آصف ا قبال ایک عورت اپنے شوہر کو بوڑھے ماں باپ سے الگ رہنے پر مجبور کرتی ہے تو سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ہندو لاء کی روشنی میں اسے طلاق دی جا سکتی ہے۔کورٹ نے اپنے تبصرہ میں کہا ہے کہ ہندو لاء کے مطابق کوئی بھی عورت کسی بھی بیٹے کو…