Category: سدا بہارمضامین

  • بہار کی متھلا یونیورسٹی کے ہیڈ کوارٹر کو’ مسلم مکت‘ بنانے کی سازش!

    عاقل زیاد، دہلی ان دنوں قومی میڈیا میں سادھوی ساکشی کے اس بیان پر کافی ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے کہ حال ہی میں اس نے حسب معمول مسلمانوں کے خلاف ایک اور نیا بیان دیا ہے کہ’’ بھارت کو مسلم مکت‘‘ بنانا ہوگا۔ ظاہر ہے کہ سنگھ پریوار ہندوستان کو ہندوؤں کا استھان…

  • ایک حیران کن سوال : مسلمان ممالک کا دوہرا پیمانہ

    ڈاکٹر عبد المنان محمد شفیق اسلام اور مسلمانوں کی تاریخ سے ہر ادنی واقف شخص یہ جانتا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین پر مئی 1948 ع میں انگلینڈ,فرانس اور دیگر عالمی قوتوں کی مدد سے جابرانہ و ظالمانہ قبضہ کیا۔انگلینڈ اور فرانس ہی جنگ عظیم دوم ( ستمبر 1939- ستمبر 1945ع )سے پہلے اس دنیا…

  • خلافت کی اہمیت و افادیت

         ڈاکٹر عبد المنان محمد شفیق اسلام کی چودہ سو سالہ طویل تاریخ میں  امت مسلمہ بہت سارے سنگین و خطرناک , مہلک وتباہ کن حالات سے دوچار ہوئی ہے۔ چھٹی و ساتویں صدی ہجری تو اس کے لیے نہایت ہی تباہ کن و خطرناک تھی۔حالات اتنے خراب تھے کہ  اس کے فنا و…

  •   لمحہء فکریہ: آر ایس ایس کی جڑیں گہری ہوتی جا رہی ہیں اور ہم….!

    خالد سیف اللہ اثری جب سے آرایس ایس(راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ) وجود میں آئی ہے تب سے وہ نہ صرف یہ کہ اپنے اصولوں پر کاربند ہے بلکہ نہایت ہی منصوبہ بند طریقے سے دن بدن اپنے اثرورسوخ میں اضافہ ہی کرتی جا رہی ہے۔ ان کے کارکنان ووابستگان کی سالہا سال انتھک کوششوں کا…

  • محمڈن لاء اور دستورِ ہند ایک تحقیقی جائزہ

    محمد مہدی حسن عینی ربّ کائنات نے کرّۂ ارضی پر تمام مخلوقات کو پیدا کرکے ان کے لئے غذا کا انتظام بھی کیا لیکن انسان چونکہ بہیمت اور ملکوتیت کا مجموعہ ہے، اس وجہ سے اس کے لئے جسمانی و روحانی دونوں طرح کی غذاؤں کا انتظام کیا گیا، انسانوں کی روحانی غذا انبیاء و…

  • بہار کا تعلیمی نظام ایک بار پھر شرمسار!

    ڈاکٹر مشتاق احمد بہار اسکول اکزامینیسن بورڈ امتحانات کے نتائج کے شائع ہوتے ہی ایک بار پھر بہار کو شرمسار ہونا پڑا۔ یوں تو نقل نویسی کے حوالے سے گزشتہ سال بھی ریاست کی شبیہ مسخ ہوئی تھی لیکن اس بار کا معاملہ قدرے مختلف ہے۔ اگرچہ قومی میڈیا نے تو صرف ان طلبا کا…

  • جمہوریت سے پاک بھارت

    ثناء اللہ صادق تیمی سیاسی مسائل سے میں خود کو الگ رکھنے کی بہت کوشش کرتا ہوں لیکن کچھ مہاپروشوں ( عظیم لوگوں ) کی وجہ سے حالات ایسے آجاتے ہیں کہ نہ بولیے تو دم گھٹنے لگتا ہے ۔ ابھی ابھی مودی سرکار نے دو سال پورے کیے ہیں اور اس کا جم کر…

  • بی جے پی کی ناکامیاں کیا آر ایس ایس کی ناکامیوں میں شمار ہوں گی !

    محمد آصف ا قبال، نئی دہلی ہندوستان نہ صرف جغرافیائی حیثیت سے ایک بڑا ملک ہے بلکہ مسائل اور ایشوز کے اعتبار سے بھی دنیا کے اہم ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے۔س کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اس ملک میں بے شمار مذاہب اور کلچرپائے جاتے ہیں۔وہیں واقعہ یہ بھی ہے کہ ملک…

  • مودی حکومت کے دوبرس…:کسانوں کو ملی مہنگائی ،بے روزگاری اور فریب کی سوغات

    سچ بول دوں:میم ضاد فضلی کل کسانوں کو لبھا نے اور نکی خودکشیوں کے واقعات پر آٹھ آٹھ آ نسو بہانے والے وزیر اعظم نریندر کی بھاجپائی ریاست مہاراشٹر میں کسانوں کی خودکشی کا سلسلہ جاری رہنے سے مودی اور ان کی پوری سرکار پر موت جیسی خاموشی چھائی ہے اور اس موضوع پر کوئی…

  • بی جے پی کو اس جیت سے راجیہ سبھا میں فوری فائدہ نہیں ملنے والا

    اشرف علی بستوی انیس مئی کو پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج آگئے ، سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق نتائج حیران کن نہیں ہیں ، اس کی پیشین گوئی مارچ کے اوائل میں ہی بعض لوگوں کردیا تھا ، آسام میں بدرالدین اجمل اور ترون گوگوئی کے درمیان سیاسی مفاہمت نہ ہوپانے کی وجہ…