Category: سدا بہارمضامین

  • عزیز قریشی کا بیان ، بدرالدین اجمل اور کانگریس

    ذاکر حسین صبح جب بوجھل ذہن کے ساتھ اخبارات کے سرخیوں پر نظر ڈالی تو اخبار کے صفحہ اول پر طالبان لیڈر ملّا منصور کی امریکی حملے میں ہلاکت کی خبر پڑھ کر ذہن پر چھائی غنودگی دورفوراررفع ہو گئی لیکن ملاّمنصور کی ہلاکت کی خبر نے راقم سطور کو اتنا احیرت میں مبتلا نہیں…

  • ریاست آسام ،مسلمان اور بی جے پی ؟

    محمد آصف ا قبال، نئی دہلی 19؍ مئی 2016کے دن ان تمام پانچ ریاستوں کے الیکشن کا مرحلہ مکمل ہوا جس کا اعلان الیکشن کمیشن آف انڈیا نے 18؍مارچ2016کو کیا تھا۔الیکشن کے نتائج کیسے رہے اور کون کامیاب ہوا تو کون ناکام ،اس کا فیصلہ ہر شخص وگروہ اپنی وابستگی کے حساب سے کرے گا۔جو…

  • یوپی ایس سی امتحانات میں مسلمانوں کا گھٹتا فیصد: کہیں قصور اپنا تو نہیں!

    حکیم نازش احتشام اعظمی آزاد ہندوستا ن میں جب ہم اپنی معاشی تعلیمی صورت حال کا جائزہ لیتے ہیں تو جہاں حکومت کی عدم تو جہی اوراقلیتوں کے ساتھ متعصبانہ ذہنیت کا پتہ چلتا ہے ،وہیں ہماری اپنی کمیاں بھی ہم مسلمانوں کی ترقی کیلئے ذمہ دار نظرآ تی ہیں۔ابھی حال ہی میں یعنی گزشتہ10مئی2016کو…

  • مسئلہ فلسطین،یوم نکبہ اور ہماری ذمہ داری!

    محمد آصف ا قبال فلسطین دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ یہ اس علاقہ کا نام ہے جو لبنان اور مصر کے درمیان تھا جس کے بیشتر حصے پر اب اسرائیل کی ریاست قائم کی گئی ہے۔ 1948 سے پہلے یہ تمام علاقہ فلسطین کہلاتا تھا۔ جو خلافت عثمانیہ میں قائم رہا…

  •  ایک شامی بچے کا اپنی ماں سے چند سوال

     احتشام الحق آفاقی  ملک شام میں اس وقت جو حالات ہیں وہ قابل تشویسناک ہیں ، وہاں حکومت کی جانب سے جس طرح کے حالات بنائے جارہے ہیں اور جو ماحول وہاں پیدا کیا جارہا ہے اس سے کسی کو کوئی سرو کار نہیں ہے ، معصوم بچوں کو ماں کے گود سے جدا کیا…

  • بوسینیا میں تاریخی مسجد کا افتتاح

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی بوسینیا جنوبی یورپ کا ایک قدیم ترین ملک ہے ،جس کا کل رقبہ 51129مربع کلومیٹر (19741مربع میل)ہے۔ تین اطراف سے کروشیا کے ساتھ اس کی سرحدیں ملتی ہے۔ مشرق میں سربیا اور جنوب میں مونٹینیگرو کے ساتھ یہ ملا ہوا ہے۔ سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت سرائیوو ہے جہاں…

  • کانگریس ، آرایس ایس اور جمہوریت

    ذاکر حسین ، اعظم گڑھ گزشتہ روز ملک کی قدیم سیاسی جماعت کانگریس نے دہلی کے جنتر منتر پر جمہوریت بچاؤ کے عنوان پر ایک پروگرام منعقد کیا۔جس میں کانگریس نے وزیر اعظم اور ہندو مذہب کی ترویج و اشاعت میں نمایاں کردار ادا کرنے والی تنظیم آر ایس ایس کے خلاف تنقید کانشانہ بنایا…

  • مسلم نوجوانوں کی سلسلہ وار گرفتاریاں !

    محمد آصف ا قبال ہندوستان میں مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کا مسئلہ نیا نہیں ہے۔ طویل عرصہ سے یہ سلسلہ جاری ہے۔جس کے نتیجہ میں نہ صرف قیاس اور غیر مصدقہ معلومات کی بنا پر گرفتار شدہ اشخاص حد درجہ متاثر ہوتے ہیں بلکہ ان کے اہل خانہ جن نفسیاتی ، معاشی اور معاشرتی دشواریوں…

  • مسلم پرسنل لا بورڈ اور اس کا دائرہ کار

    جلال الدین اسلم آج سے تقریباً تیس بتیس سال قبل ایک مجہول سے عدالتی فیصلے کی آڑ میں بابری مسجد کا تالا کھول دینے کے بعد دہلی میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا تھا، جس کی صدارت محترم مولانا علی میاں علیہ الرحمہ نے فرمائی تھی۔ اجلاس کی کارروائی کے…

  • سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا

    ایڈوکیٹ نازیہ الہیٰ خان دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک ہندستان میں مذہبی رواداری اورعدم برداشت کے حوالے سے امریکی ادارہ کی رپورٹ نے پوری دنیا کے سامنے ہمارا ننگ اجاگر کردیا ہے لیکن ہماری حکومت اسے تسلیم کرنے کو تیار نہیں ۔ امریکی کانگریس کے بااختیار امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی…