Category: مذہبی مضامین

  •  میں الزام ان کو دیتا تھا …

    ابو فہد سقوطِ غرناطہ وبغداد اور سقوط دہلی و دکن کے سینکڑوں سال بعد جب ہم سقوطِ لیبیا و عراق اور سقوط ِحلب کے دور میں داخل ہوچکے ہیں تو ہمیں بہت ساری پریشان کن چیزوں، افکار، رد عمل اور پریشان خیالیوں کا سامنا ہے۔ اب حقیقت میں ہو یہ ہا ہے کہ ہمارے ہر…

  •         پرسنل لا کے تئیں مسلم خواتین کی حمیت دینی  کو سلام

     عبیدالکبیر دنیا میں وفاداری کے جو مختلف معیارات ہر دور کے اندر موجود رہے ہیں ان میں کامل اطاعت کو بجا طور پر مثالی سمجھا گیا ہے، تاہم کسی نظام سے وفاداری کا ایک پہلو اس کی حمایت اور نصرت بھی ہے ۔ ہم کسی تعلق کو بقدر امکان جانچنے کے لئے برے وقتوں میں اپنے…

  • پیغمبر اسلام ۔ دوستوں اور ہم عصروں کے ساتھ

    شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی آپ قدم قدم پر اپنے ساتھیوں کی دلداری کا خیال رکھتے تھے ، غزوۂ حنین کے بعد جب مالِ غنیمت کی تقسیم کے سلسلہ میں انصار میں سے بعض نوجوانوں کو شکوہ پیدا ہوا تو آپ نے ان کو الگ جمع کیا اور ایسا اثر انگیز خطبہ…

  • ہم نے قرآن کو طاقوں میں سجا رکھا ہے

    طہٰ جون پوری اللہ تبارک و تعالیٰ نے مختلف نبیوں اور رسولوں کو، مختلف کتابیں، مثلاً توریت، زبور، انجیل اور صحیفے، مثلاً صحف ابراہیمی، عطا کیے، لیکن یہ تمام ایک مخصوص زمانے اور محدود علاقے تک کے لیے تھے، کیونکہ اس میں نہ تو ابدیت تھی اور نہ عالمگیریت، اس کے برعکس جو کتاب، قرآن…

  •  جشنِ عید میلادالنبیﷺ (دلائل کا جائزہ)

     ابوفہد، نئی دہلی اسلام میں کسی بھی طرح کے جشن کا تصورسرے سے موجود ہی نہیں ہے۔ جشن یا خوشیاں منانے کے نام پر اسلام میں بس عیدین ہیں اور حقیقت تو یہ ہے کہ عیدین میں بھی عبودیت کا تصور کسی بھی قسم کے جشن وچراغاں کے تصور پر غالب ہے۔عیدین کے ماسوا اسلام…

  • قرآن ہدایت کے ساتھ قانونی کتاب ہے

    محمد افسر علی مذہب اسلام ایک کامل اور اکمل دین ہے مذہب اسلام ہی وہ واحد مذہب ہے جس نے ہر چیز کو واضح طور پر بیان کیا ہے قرآن ہدایت کے ساتھ ساتھ آئین، دستورِحیات اور قانون کی کتاب ہے ارشاد باری ہے ونزلنا عليك الكتاب تبياناً لكل شئ وهدي ورحمة وبشرى للسمين الایہ…

  • نبی رحمت ا ۔۔ بچوں کے درمیان(۱)

    مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی اللہ تعالیٰ نے انسان کو جن نعمتوں سے نوازا ہے ، ان میں ایک بڑی نعمت اولاد ہے ، انسان کے پاس راحت و آرام کی ساری چیزیں موجود ہیں ؛ لیکن وہ اولاد سے محروم ہے تو اسے اپنی دنیا نامکمل اور ناتمام محسوس ہوتی ہے ، دنیا کے…

  • علماء کرام کا مقام و مرتبہ

    ابوعدنان سعید الرحمن بن نورالعین سنابلی اللہ تعالیٰ نے بہت ہی محکم انداز میں اس کائنات کو رچایا اور بسایا ۔اس کائنات میں جن و انس کی خلقت فرمائی اور ان کی ہدایت و رہنمائی کے لئے نبیوں اور رسولوں کا سلسلہ جاری فرمایا۔رسولوں کی آمد کا یہ سلسلہ آخری نبی جناب محمد صلی اللہ…

  • اسلام ہی دنیا کو بدامنی، خونریزی اور کرپشن سے نجات دلا سکتا ہے

    نثاراحمد حصیر القاسمی آج ساری دنیا کی قومیں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف بہ یک زبان اس کی بیخ کنی اور اس کے انسانیت نواز متوازن پیروکاروں کو نہایت مذموم وقابل نفرت شکل میں پیش کرنے کی سعی کررہی ہیں، ساری دنیا کے ذرائع ابلاغ آج اپنی پوری قوت وتوانائی اسلام ومسلمان دشمنی میں صرف…

  • یونیفارم سول کوڈ۔۔۔۔۔ناقابلِ قبول

    اسلام نے پہلے سے ہی عورت کو معزز و محترم مقام عطا کیا ۔ اگر ہندوستانی آئین کی کسی دفعہ میں تبدیلی ناگزیر ہیں اگر چہ وہ مطلوب بھی ہے ۔ تو خالق کائنات کے آئین شریعت میں کسی طرح کسی نقطے کی تبدیلی قابل قبول ہوگی ہمارے لئے اللہ کا قانون ہی روح زیست…