Category: مذہبی مضامین

  • امانت داری ایمان کی علامت اور پہچان ہے!!

    حافظ ہاشم قادری صدیقی مصباحی اللہ رب العزت و رسول کریم ﷺ اور آخرت پر ایمان رکھنے والا شخص مومن ہے اور مومن کسی کی امانت میں خیانت نہیں کر سکتا کیونکہ امانت داری پر عمل بھی ایمان کا حصہ ہے۔ نبی کریم ﷺ ظاہری اعلان نبوت کے پہلے ہی صادق الامین کے بابرکت لقب…

  • ایران میں سنی مدارس پر شکنجہ کسنے کی کوشش

    عبد الحکیم شاہ بخش ایران تقریبا گزشتہ نو سال سے اب تک ایران میں موجود اہل سنت برادری کے دینی مدارس پر دباو ڈالاجارہاہے کہ وہ ایک ریاستی ادارے کے فیصلے کے مطابق سرکاری تحویل میں چلے جائیں اور مالی، انتظامی اور ادارتی امور کو سرکاری سرپرستی اور مداخلت سے چلائیں۔ اگرچہ دینی مدارس کا…

  • قانون الہی نہیں بدلتا حکومتیں بدلتی ہیں

    الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی اللہ رب العزت احکم الحاکمین ہے ، سارے جہاں کا رب ہے ۔ اس نے انسانوں کو پیدا فرمایا اور ان کو اچھے برے کی پہچان بتائی اور زندگی گزارنے کے اصول و ضوابط بھی بتائے ۔ الحمد للہ !ہم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائے…

  • ضرورت کے وقت طلاق دینے کا صحیح طریقہ

    محمد نجیب سنبھلی قاسمی، ریاض اگر میاں بیوی کے درمیان اختلافات دور نہ ہوں تو قرآن کریم (سورۃ النساء ۳۵) کی تعلیم کے مطابق دونوں خاندان کے چند افراد کو حکم بناکر معاملہ طے کرنا چاہئے۔ غرضیکہ ہر ممکن کوشش کی جانی چاہئے کہ ازدواجی رشتہ ٹوٹنے نہ پائے، لیکن بعض اوقات میاں بیوی میں…

  • دینی مدارس وجامعات پراعتراضات۔۔۔کتنی حقیقت کتنافسانہ؟

    مولانامحمدجہان یعقوب ہمارے معاشرے کا ایک بہت بڑا المیہ عدم برداشت ہے، مجموعی طور پر ہماری سوسائٹی سے برداشت و تحمل مزاجی رفتہ رفتہ ختم ہوتی جارہی ہے۔ ہمارا دوسرا المیہ یہ ہے کہ ہم کسی بھی چیزکا جائزہ ایک مخصوص عینک سے لیتے ہیں اور رائے پہلے قائم کرچکے ہوتے ہیں جس میں کسی…

  • تین طلاق پہ پابندی!ایک سازش ہے فقط دین ومروت کے خلاف

    احمد شہزاد قاسمی ہندوستان میں مغل حکومت کے زوال کے بعد ایسٹ انڈیا کمپنی اور بر طانوی عہدِ اقتدار میں ملک کی بسنے والی مذہبی اکائیوں کو کچھ محدود معاملات میں اپنے مذہبی قوانین پر عمل پیرا رہنے کی آزادی حسبِ سابق حاصل رہی نیز آزادی کے بعد دستورِ ہند نے مذہبی آزادی کو شہریوں…

  • سرمایہ آخرت نیک اولاد

    میاں نصیراحمد والدین در حقیقت انسان کے دنیا میں آنے کا ذریعہ ہوتے ہیں انسان کا وجود والدین کے رہین منت ہوتا ہے اسی لیے اللہ تعالیٰ نے بھی کئی مقامات پر والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کا حکم دیاجب تمہارے ماں باپ میں سے کوئی ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان…

  • عملیات ۔۔ شرعی نقطۂ نظر

    مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی سب سے اہم مسئلہ عامل حضرات کے طرز عمل اور ان کے رویہ کا ہے ، اس سلسلہ میں چند اُمور کی وضاحت ضروری معلوم ہوتی ہے : اول یہ کہ اجنبی عورتوں کے سلسلہ میں جو شرعی احکام ہیں ، عاملین ان سے مستثنیٰ نہیں ، رسول اﷲ صلی…

  • قانونی نیکی اور ثواب

    سیمیں کرن ابھی میں اس منظر کی گرفت میں ہوں جو آپ سے بانٹنا چاہتی ہوں ، دو باریش حضرات کہ جن میں پیچھے بیٹھے بزرگوار غالباً والد تھے صحت و عمر کے لحاظ سے ۔ پچھلے صاحب نے گود میں اک بکرے کو بڑی مضبوطی سے کس کر گود میں بٹھا رکھا تھا بکرا…

  • خطبہ حجۃ الوداع  : وہی چراغ جلاؤ تو روشنی ہوگی

    عبیدالکبیر اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ  انسان کی زندگی جو  فرد اور جماعت کے پہلو بہ پہلو مسائل سے عبارت ہے اپنے وجود اور بقا کے لئے کچھ ایسے بنیادی اصول کی محتاج ہے جن کی پاسداری سے انسانی معاشرہ فوز وفلاح کے راستے میں اپنا پر امن سفر جاری رکھ سکے۔ حقوق…