Category: مذہبی مضامین
-
دین اسلام کاخلاصہ خطبہ حجۃ الوداع
اسلام کے دعوتی اسلوب،نظریاتی افکار ،اخلاقی تعلیمات ،انسانی حقوق اور معاشرتی نظام کا جامع دستور العمل مولانا محمد الیاس گھمن امیر: عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کے اعلان نبوت کو23سال پورے ہونے کو تھے ، حج کامہینہ بالکل قریب آن پہنچا تھا۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے…
-
قربانی کا ہم سے مطالبہ
محمدشعیب القاسمی کسی بھی مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے کچھ نہ کچھ قربان کرنا پڑتا ہے ایک تاجر ،ایک مزدور صبح سے شام تک کا وقت قربان کرتا ہے اپنی بیش قیمت محنت صرف کرتا ہے تب جاکر اسے کچھ نفع حاصل ہوپاتا ہے،غرض عقل وفطرت بھی اس بات کی گواہی دیتی ہے…
-
اسلام میں لباس وشرم و حیا کا تصوّر
الحاج محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی مولائے رحیم نے تمام نبی نوحِ انسان کو لباس پہننے کا حکم فرمایا اور لباس پہننے کیلئے کچھ بنیادی اصول بتائے لھذا لباس کے تعلق سے اِن اُصولوں کا خیال رکھنا ضروری ہے ارشاد باری تعالی ہے پارہ ۸ رکوع ۹ شروع سورہ اعراف ایت نمبر ۲۶ میں ہے…
-
عشرہ ذی الحجہ: ایک عظیم نعمت خداوندی
حفط الرحمن قاسمی تمہید: اس کرہ ارض اور اس پر پھیلی ہوئی تمام چیزوں کا تنہا خالق و مالک اللہ ہےاور وہ اپنی مخلوقات میں ہر نوع کے تصرف کا حق رکھتا ہے، چنانچہ اس نے بعض انسانوں کو دوسروں سے اعلی ٹھہرا یا، بعض مقامات کو دوسری جگہوں سے افضل قرار دیا اور بعض…
-
جانور اور اسلامی تعلیمات
مولاناسید احمد ومیض ندوی اس کائنات میں حضرت انسان پر اللہ نے جن نعمتوں کی بارش فرمائی ہے ان میں ایک جانور اور چوپائے ہیں، روئے زمین پر حضرت انسان کی بقا کے لئے جانور اور چوپائے بھی ایک ناگزیر ضرورت ہیں، قرآن مجید میں جہاں اللہ تعالیٰ نے اپنی دیگر نعمتوں کا تذکرہ فرمایا…
-
مدارسِ اسلامیہ کا نیا تعلیمی سال: چند گذارشات
مولانا سید احمد ومیض ندویؔ دوڈھائی ماہ کی طویل تعطیلات کے بعد مدارسِ اسلامیہ کی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو رہا ہے، ہرطرف جدید وقدیم داخلوں کی ہماہمی ہے، بہت سے اداروں میں باقاعدہ تعلیم شروع ہوچکی ہے، اضلاع اور اطراف واکناف کے تشنہ گانِ علوم ان مدارس کا رخ کر رہے ہیں۔ مدارسِ اسلامیہ…
-
خانہ کعبہ کی افضلیت و اہمیت
محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی حج ایک عظیم عبادت ہے۔ اللہ کی عبادتِ عظمیٰ ہے جس میں بے پناہ اسرار و فضائل ہیں۔ حج اسلام کا پانچواں رکن ہے ۔ ۹ ھ میں فرض ہوا اس سے قبل مستحب تھا۔ اسکی فرضیت قطعی ہے۔ جو اسکی فرضیت کا منکر ہو وہ کافر ہے ۔ پوری…
-
لَبَّیک± اَللَّھُمَّ لَبَّیک عزیمتِ حج
حافظ ہاشم قادری مصباحی حج اسلام کا پانحواں رکن ہے ۹ھ میں حج فرض ہوا اس سے قبل مستحب تھا اسکی فرضیت قطعی ہے جو اسکی فرضیت کا منکر ہو کافر ہے پوری عمر میں صرف ایک بار حج فرض ہے اسکے علاوہ نفل ہے ۔حج کی فرضیت پر ارشاد باری تعالی ٰ ہے اِنَّ…
-
شراب پر پابندی : نیکی اور پوچھ پوچھ
عبیدالکبیر پچھلے دنوں جب یوپی میں چار لوگوں کو زہریلی شراب کی وجہ سے زندگی سے ہاتھ دھونا پڑا اس کے بعد ایک بار پھر شراب پر پابندی کا مسئلہ موضوع بحث بن گیا ہے۔شراب پر پابندی بھارت میں کوئی غیر متعارف چیز نہیں ہے ۔اس سے پہلے ملک کی ریاست گجرات اور بہار میں…
-
مسلمانوں کی عید
خورشید عالم داؤد قاسمی زمانۂ جاہلیت میں عرب کے لوگ سال کے دومخصوص دنوں میں دوتہوار: “نیروز” اور “مہرجان” مناتے تھے۔ یہ دونوں تہوارموسم بہار کی آمد ورفت سے متعلق تھے۔ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مکّہ مکرمہ سے ہجرت کرکے مدینہ منوّرہ تشریف لائے؛ تو لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم…