Category: سیر و سوانح
-

فقیہ ملت مولانا زبیر احمد قاسمی کی خدمات ناقابل فراموش
سیف الاسلام مدنی ہندوستان کے مشہور عالم دین صاحب علم وفن سرزمین بہار کے مشہور و معروف ادارہ جامعہ اشرف العلوم کے ناظم حضرت مولانا محمد زبیر صاحب قاسمی رحمة اللہ علیہ کی دینی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ مولانا زبیر صاحب قاسمی کیا اس دنیا سے رخصت ہوئے کہ پوری علمی فضا پر ماتم…
-

فخر بہار فقیہ ملت حضرت مولانا زبیر احمد قاسمی رحمہ اللہ کی زندگی کے کچھ روشن نقوش
محمد انس عباد صدیقی ریاض سعودی عرب ریاست بہار ہمیشہ سے علم وفن کا گہوارہ رہا ہے اس کے کوکھ سے نہ جانے کتنے رجال سازافراد ؛ اصحاب علم وہنر ارباب فکروفن پیدا ہوئے اور اپنے اپنے روشن کارناموں کے انمٹ نقوش چھوڑکر اس دنیا سے چلے گئے۔ بہار کی مردم خیزسرزمین کا ایک گوہرآبدار…
-

حضرت مولانا محمد اسرارالحق صاحب قاسمیؒ: زندگانی تھی تیری مہتاب سے تابندہ تر
مفتی عبد المنان قاسمی دیناج پوری بین الاقوامی شہرت یافتہ بے مثال عالم دین، مشہور قلم کار، معروف مصنف، میدانِ صحافت کے شناور، میدانِ خطابت کے نبض شناس، بے بدیل اسلامی مفکر، ماہر تعلیم، بے نظیر ملی رہنما، ہر دل عزیز سیاسی قائد، دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کے رکن، جمعیۃ علمائے ہند کے سابق…
-

بے لوث ملی و مذہبی رہنما حضرت مولانا محمد اسرار الحق صاحب قاسمیؒ (1942-2018)
خورشید عالم داؤد قاسمی اچانک اور غمناک موت: معروف اسلامک اسکالر، بے لوث ملی ومذہبی رہنما، مشہور اردو کالم نگار اور مقبول خطیب حضرت مولانا محمد اسرار الحق قاسمیؒ 7/دسمبر 2018 کوتقربیا ساڑھے تین بجے رات میں، اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔ اس رات آپ “ٹپو” میں تھے، جہاں انھوں نے اپنے قائم کردہ …
-

علم وتحقیق کا کوہِ گراں: مولانا سید مناظر احسن گیلانی
شاہ اجمل فاروق ندوی مولانا سید مناظر احسن گیلانی (۲۹۸۱-۶۵۹۱) بیسویں صدی کی اُن نابغۂ روزگار ہستیوں میں تھے، جنھیں اللہ تعالیٰ قوموں کی ذہنی ساخت تبدیل کرنے کے لیے پیدا فرماتا ہے۔ وہ عجیب وغریب ذہن لے کر پیدا ہوئے تھے۔ ایسا ذہن جو قدیمِ صالح اور جدیدِ نافع کا حسین سنگم ہو۔ جس…
-

مشہور داعی اسلام حاجی محمد عبد الوہاب ؒ اب نہ رہے
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی آج (18-11-2018) 9 ربیع الاول کی صبح 95 سال کی عمر میں مشہور داعی اسلام حاجی محمد عبد الوہاب صاحب انتقال فرماگئے۔ حاجی صاحب کرنال (ہریانہ) کے رہنے والے تھے۔ یہ خطہ اترپردیش کے مشہور ضلع سہارن پور کے قریب واقع ہے۔ پیدائش 1923 میں دہلی میں ہوئی تھی۔ موصوف…
-

شہید اعظم سلطان فتح علی ٹیپو
حسین احمد ہمدم تاریخ کے مستند حوالوں کی روشن فضاؤں میں جنگ آزادی کے شہید اعظم سلطان فتح علی ٹیپوابن سلطان حیدر علی بروز سنیچر 20 ذی الحجہ 1163ھ مطابق 10 نومبر 1750ء میں بوقت صبح بنگلور سے 33 کیلو میٹر دور “دیون ہلی” نامی قصبہ میں پیدا ہوئے، ان کا خاندان عربی قریشی النسل…
-

صبر کا شکر کا مجسم پیکر مولانا اہل اللہ صاحب قاسمی رحمۃ اللہ علیہ
مفتی محمد اللہ قیصرقاسمی صبح اچانک فون کی گھنٹی پر آنکھ کھلی، اتنے سویرے بڑے بھائی کی کال دیکھ کر کچھ ملے جلے احساس کے ساتھ ریسیو کیا، اور پھر انہوں نے جو خبر دی وہ ایک ایسی بجلی تھی جو ہوش و حواس کے خرمن کو چشم زدن میں راکھ کر گئی : “بڑے…
-

دانا و بینا، دور اندیش، مثالی منتظم : مولانا مفتی بلال احمد صاحب قاسمی شیرکوٹی رحمۃ اللہ علیہ
مولانا سراج الدین قاسمی اس دنیا رنگ و بو میں ازل سے مو ت و حیا ت کی کشمکش جاری ہے اور ہمیشہ حیا ت پر مو ت فا تح بنتی چلی آئی ہے، لیکن جب کوئی ایسا انسا ن دنیا سے رخصت ہو تا ہے، جس کی حیا ت خو د اس کے لئے…
