Category: سیر و سوانح

  • خطیب الاسلام مولانا محمد سالم قاسمیؒ کی شخصیت نئی نسل کے علماء کیلئے مشعل راہ 

    خطیب الاسلام مولانا محمد سالم قاسمیؒ کی شخصیت نئی نسل کے علماء کیلئے مشعل راہ 

    شمس تبریز قاسمی خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم قاسمی رحمۃ اللہ علیہ بر صغیر کے نامور عالم دین ، عظیم محدث ، باکمال منتظم ، کامیاب مدرس اور عظیم دانشور تھے۔ اکیسویں صدی کی وہ نایاب عبقری شخصیت اور نابغۂ روزگار عالم دین تھے ۔ انہوں نے فروغ علم، سماج کی اصلاح، ملت اسلامیہ…

  • زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے   مولانا محمد واضح رشید ندویؒ

    زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے  مولانا محمد واضح رشید ندویؒ

       مفکراسلام حضرت مولانا محمد ولی رحمانی       سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر بہار عزیزم احتشام سلمہ نے صبح نو بجے خبردی کہ مولانا واضح رشید ندوی صاحب ؒاللہ کے دربار حاضر ہوگئے ۔ إنا للہ وإنا الیہ راجعون۔ بے اختیار زبان سے نکلا ،آگے کچھ کہنے کی گنجائش نہیں تھی ،دماغ جیسے ایک…

  • علم و عمل کے پیکر حضرت مولانا محمد قاسمؒ صاحب

    علم و عمل کے پیکر حضرت مولانا محمد قاسمؒ صاحب

    مفتی امانت علی قاسمیؔ ★ استاذ دار العلوم حیدرآباد اہل بہار کے بالخصوص اور تمام ہندی مسلمانوں کے لیے بالعموم یہ انتہائی اندوہ ناک اور کرب ناک بات ہے کہ صوبہ بہار کے مایۂ ناز سپوت ، اور پوری دنیا میں اپنے کردار و عمل کی خوشبو بکھیرنے والے ، اسلاف کے روشن نقوش ،…

  • فقیہ ملت مولانا زبیر احمد قاسمیؒ رب کائنات کا فضل عظیم تھے 

    فقیہ ملت مولانا زبیر احمد قاسمیؒ رب کائنات کا فضل عظیم تھے 

    مولانا نسیم احمد قاسمی  فقیہ ملت مولانا زبیر احمد قاسمی نور اللہ مرقدہ کی وفات حسرت آیات یقینا موت العالم موت العالم ہے۔ بلاشبہ نصف صدی سے زائد عرصہ تک دینی خدمات انجام دہی کے بعد یہ آفتا ب علم وہدایت 13جنوری 2019 بروز اتوار کو ہمیشہ کیلئے غروب ہوگیا ۔ اور کوہ علم و…

  • آہ ! یہ امت آج پھر یتیم ہوگئی

    آہ ! یہ امت آج پھر یتیم ہوگئی

    حضرت مولانا محمد قاسم صاحبؒ ، مجاز و خلیفہ فدائے ملت حضرت مولانا سید اسعد مدنی ؒ  ولادت: 20 نومبر 1953، وفات: 29 جنوری 2019 خالد انور پورنوی المظاہری ضلع بھاگلپورکے ایک بستی ’’ کو روڈیہہ ‘‘ میں جناب ’’ ثابت حسین‘‘ ا بن جناب حافظ ’’ محفوظ حسین‘‘ مرحوم کے گھر ، 20؍نو مبر1953ء…

  • فقیہِ ملت حضرت مولانا زبیر احمد قاسمی صاحبؒ (1936-2019) کا علمی سفر

    فقیہِ ملت حضرت مولانا زبیر احمد قاسمی صاحبؒ (1936-2019) کا علمی سفر

     خورشید عالم داؤد قاسمی سوہانِ روح خبر: جہاں ایک طرف 13/جنوری 2019 کی صبح کا سورج آہستہ آہستہ اپنی شعائیں بکھیر کر، پورے عالم میں اپنی روشنی پھیلا رہاتھا، موسم سرما میں کپکپا اور تھر تھرا رہے لوگوں کو اپنی تمازت سے گرمی پہنچا رہا تھا، وہیں دوسری طرف علوم و فنون کا ایک سورج…

  • معمار تعلیم، آبروئے مدارس اسلامیہ بہار، فقیہ ملت مولانا زبیراحمدقاسمی ؒ

    معمار تعلیم، آبروئے مدارس اسلامیہ بہار، فقیہ ملت مولانا زبیراحمدقاسمی ؒ

    مولانا امداد الحق بختیار قاسمی  علم و عمل، اخلاص و للہیت، سادگی اور بے تکلفی، جہد مسلسل، تعمیری ذہن و کردار، رجال سازی، بے باکی و حق گوئی جیسے بے شمار اوصاف جلیلہ کی تعبیر اور جیتی جاگتی تصویر مولانا زبیر احمد قاسمی ؒ تھے، انہوں نے 1380ھ سے 1440ھ تک پورے ساٹھ 60 سال…

  • جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں

    جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں

    محمد شاہنواز عالم ندوی آہ! استاذ محترم مولانا محمد واضح رشید حسنی ندوی، ایک اور علم وادب کی دنیا ویران ہوگئی۔ بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا عالمی شہرت یافتہ دینی وملی ادارہ دارالعلوم ندوة العلماءلکھنو¿ کو آج اس وقت شدید غم واندوہ…

  • مولانا زبیر احمد قاسمی مقبول مدرس اور نمایاں اوصاف کے حامل عالم دین تھے

    مولانا زبیر احمد قاسمی مقبول مدرس اور نمایاں اوصاف کے حامل عالم دین تھے

    مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ہندوستان دنیا کے ان علاقوں میں ہے، جہاں اسلام بالکل ابتدائی دور میں پہنچا؛ بلکہ بعض تاریخی روایتوں کے مطابق عہد نبویﷺ میں ہی اسلام کی روشنی اس خطہ کو منور کر چکی تھی، اگرچہ یہاں اسلام کی آمد جنوبی ساحل اور مغربی علاقوں کی طرف سے ہوئی؛ لیکن اسلام…

  • فنافی العلم مولانا زبیر احمد قاسمی(تاثرات)

    فنافی العلم مولانا زبیر احمد قاسمی(تاثرات)

    نایاب حسن قاسمی یہ میری بدقسمتی ہے کہ اب تک جن مختلف علمی وعملی شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات سے ملاقات کی میری دلی خواہش رہی،ان میں سے کئی لوگ اس جہان سے رخصت ہوگئے اورمیں اپنی سستی، سہل انگاری اورلاپروائی کی وجہ سے ان کی ملاقات سے محروم رہ گیا ۔ انہی…