Category: سیر و سوانح
-
حضورحافظ ملت فلسفہ حیات کے آئینے میں
(یکم جمادی الاخریٰ۹۳۴۱ہجری مطابق ۸۱فروری ۸۱۰۲عیسوی آپؒ کے ۳۴ویں عرس مبارک پرخصوصی تحریر) جس نے پیداکئے کتنے لعل وگوہر حافظ دین وملت پہ لاکھوں سلام محمد صدرِعالم قادری مصباحی عہدصحابہ سے لے کراب تک تاریخ اسلام کے ہرقرن اورہرعہدمیںایسی شخصیتیں اُفق اسلام پرطلوع ہوتی رہی ہیں۔جن کی عبقریت کالوہادنیاوالوں نے مانا۔اوراُنہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں…
-
ڈاکٹر ذاکرحسین کے نظریہ تعلیم کی اساس علم نافع پر تھی
ڈاکٹر ر احت مظاہری، قاسمی آزادی کے بعد ہندوستانی مسلمانوں میں اگر کسی رہنما نے اپنی قوم میں بطور خاص جدید تعلیم کی جوت جگائی تو وہ سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر ذاکر حسین کی شخصیت ہے، یا اس بات کو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ ہندوستانی مسلمانوں میں ماضی قریب میں تعلیم کا…
-
مرحوم شاہد علی خان (ایم ایل اے) کے ساتھ چند خوش گوار ساعتیں
محمد شمیم اختر ندوی (چیرمین آل انڈیا سماجی ورفاہی کونسل پوپری) غالبا 2010 کے اواخر میں بہار اسمبلی الیکشن کی تیاریاں زوروں پر تھی،جناب شاہد علی خان حلقہ سرسنڈ سے جدیو کے امیدوار تھے، الیکشن سے پہلے کا اخری جمعہ تھا اور پوپری جامع مسجد میں میرا بیان ہونا تھا،اطلاع ملی کہ آج شاہد علی…
-
داعی اسلام مولانا سید عبداللہ حسنی ندویؒ : یادیں کچھ باتیں
شاہ اجمل فاروق ندوی داعی اسلام مولانا سید عبداللہ حسنی ندویؒ (۷۵۹۱- ۳۱۰۲) کی وفات کو پانچ سال مکمل ہوگئے۔ اس پانچ سال کی مدت میں مولانا کی یادیں ماند نہیں پڑیں۔ وہ لوگوں کے ذہن و دماغ سے اوجھل نہیں ہوئے۔ اُن کے مشن کی معنویت کم نہیں ہوئی۔ آج بھی دنیا بھر میں…
-
حکیم محمد اجمل خان: ایک عبقری شخصیت
محمد اسلم مبارک پوری یہ جہانِ آب وگل ہمیشہ بے شمار نوابغ روزگار ،اصحابِ علم وکمالات سے منور رہا ہے ۔ اور متعدد عبقری شخصیات نے اپنے وجود اور اپنی ہمہ جہت خدمات سے اس عالم رنگ وبو کی عطر بیزی کی ہے ۔لیکن ایسی ہستیاں بہت کم باصرہ نواز ہوئی ہیں جو تاریخ ساز…
-
حضرت شیخ الہند ؒ کا تصورِ فلاحِ امت
نایاب حسن بعض شخصیتیں اتنی قدآور اور اپنی صلاحیتوں کے اعتبار سے اِس قدر وسیع الجہات ہوتی ہےں کہ زمانے کی نگاہیں ہزار کوششوں اور دعووں کے باوجودان کے اصل مقام و مرتبے کاصحیح اندازہ نہیں لگاپاتیں، یہ الگ بات ہے کہ احوال، اوقات اور مقامات کے حسبِ حال ان کی کوئی ایک صلاحیت زیادہ…
-
حیاتِ شیخ الہند کے تابندہ نقوش! 30؍نومبر یوم وفات کی مناسبت سے
عبد الرشید طلحہ نعمانی مترجم قرآن ،محدث کبیر ،اسیرمالٹا،نقیب حریت، مجاہد آزادی ،شیخ الہندحضرت اقدس مولانا محمود الحسن دیوبندیؒ کی ذات گرامی پوری دنیامیں نہ توتعریف کی محتاج ہے نہ ہی تعارف کی ،تقریباًایک صدی سے صاحبان علم وقلم حضرت شیخ الہندؒ کے مختلف سوانحی نقوش قلم بندکررہے ہیں،مضامین ومقالات سے اخبارات وجرائد بھرے پڑے…
-
رحمة للعالمین ﷺ کا عفو و در گذررحمة للعالمین ﷺ کا عفو و در گذر
حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی قصوروار اور اپنے دشمن کو معاف کر دینا اسلامی تعلیمات کی ایک اہم تعلیم ہے،اگر کسی نے اپنے کردار واعمال سے کسی کو تکلیف پہنچایا اور اسکے نتیجے میں غصہ آگیا اور اس حالت میں غصہ سے مغلوب شخص صبر و ضبط ،عفو ودرگذر سے کام لے با وجود طاقت…
-
مولانا محمد اسلم قاسمیؒ: ایک عاشق رسول تھا ، نہ رہا
محمد نوشاد نوری قاسمی موجودہ زمانے میں متکلم اسلام حضرت مولانا محمد اسلم صاحب قاسمیؒ( ولادت:۳جون۸۳۹۱ء۔ وفات:۳۱نومبر ۷۱۰۲ئ) فکر وفلسفہ ، علم وادب، شعر وسخن، فقہ وحدیث اور خطابت وصحافت کے اس قافلہ کا حصہ اور اس کی روایات کے امین تھے، جس کی خدمات کسی ایک گوشہ میں محدود نہ رہےں؛ بل کہ جس…
-
متکلم اسلا م مولانا محمد اسلم قاسمی : حیات وخدمات
عامر ظفر قاسمی دیوبند علم وفضل کا مرکز اور اصحاب کمال کی بستی ہے، یہاں کے خمیر سے اٹھنے والے افرادو اشخاص کے کمالات، امتیازات، خدمات اور اوصاف کا احاطہ ناممکن ہے، دیوبند کے دامن میں ٹکے ستارے اس کی کشادہ پیشانی پر نور کی لکیریں اور اس کی آنکھوں میں جلتے علم وکمال کے…