Category: سیر و سوانح

  • مولانا سید احمد ہاشمی ؒ (متوفیٰ۴؍نومبر ۲۰۰۱؁ء) ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند

    (ڈاکٹر) محمد عارف عمری ناظم شعبہ نشر و اشاعت ،جمعیۃ علماء مہاراشٹر ’’جمعیۃ علماء ہند کی سو سالہ تاریخ میں جن جاں نثاروں نے اپنے خون جگر سے جمعیۃ علماء کے پلیٹ فارم سے ملک و ملت کی آبیاری کی ہے ،ان میں ایک اہم اور نمایاں نام مولانا سید احمد ہاشمیؒ کا بھی ہے…

  • معروف صحافی سیّد مسعود الرب بھی داغ مفارقت دے گئے

    ڈاکٹر سید احمد قادری  سیدمسعودالرب بھی اپنی پوری زندگی اردو صحافت کی خدمات انجام دیتے ہوئے اور اردو صحافت ان کے لئے اچھے دن لائے گی، اس کی امید لئے آخر کار کئی ماہ بیمار رہ کر 28اکتوبر17ءکی شام پٹنہ میںاپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔ 29 اکتوبر کو بعد نماز ظہر درگاہ شاہ ارزاں…

  • کیا وہ اللہ کی زبردست نشانی نہیں تھے!

    محمد عنایت اللہ اسد سبحانی حقیقت یہ ہے کہ سید قطب شہیدؒ کو قدرت نے اتنا نوازا تھا، اتنی متنوع صلاحیتوں سے مالامال کیا تھا، قرآن کا ایسا فہم اور دین کی ایسی بصیرت عطا فرمائی تھی، فکر کی ایسی بلندی، ذہن کی ایسی زرخیزی، اور کردار کی ایسی رعنائی بخشی تھی کہ اس کا…

  • حضرت مولانا ریاست علی صاحب کی زندگی کے روشن نقوش

    عمران اللہ قاسمی علماء و فضلاء کی مجلس کے میر مگر کبر و بڑے پن سے متنفر، بے لوث محبت کر نے والے ہزاروں افراد کے محبوب ،جذبۂ فدائیت سے سرشار بے شمار طلبہ کے منظور نظر مگر ناز محبوب اتراہٹ معشوق سے عاری ، میدان علم و تحقیق ،حلقہ درس وتدریس میں اعتبار و…

  • مرادِ رسول شہنشاہِ عدل و انصاف ، خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

    مولانا محمد طارق نعمان گڑنگی خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب رضی للہ عنہ، خسر رسول ﷺ داماد علی المرتضیؓ کا اسم مبارک عمر اور لقب فاروق ہے۔ آپ ؓکا خاندانی شجرہ آٹھویں پشت میں حضور اکرم ﷺسے ملتا ہے۔ آپ ؓکے والد کا نام خطاب اور والدہ کا نام عتمہ ہے۔ حضرت ابو بکر…

  • مفتی اشرف علی صاحبؒ کی رحلت ایک مثالی شخصیت کا فقدان

    مولانا بدر الحسن القاسمی (کویت)  مولانا مفتی اشرف علی باقویؒ امیر شریعت کرناٹک و مہتمم و شیخ الحدیث دار العلوم سبیل الرشاد (بنگلور) کے انتقال کی خبر صاعقہ اثر ثابت ہوئی اور پیش آنے والے اس حادثہ نے سارے وجود کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ مصائب اور تھے پر ان کا جانا عجب اک سانحہ…

  • عالم + دانشور + شاعر = مولانا ریاست علی ظفر بجنوری

    فاروق اعظم قاسمی دنیا میں بہت سے قابل لوگ ہیں لیکن ان کی قابلیت متعدی بھی ہوجائے،ضروری نہیں ہے ۔آدمی کے شخصی ارتقا میں والدین کے بعد سب سے بڑا رول استاذ کا ہوتا ہے ۔بہترین معلم وہی کہلا تا ہے جو تعلیم کے ساتھ شاگر د وں کی تربیت کا بھی خاص خیال رکھے۔استاذ…

  • افضل البشر بحیثیت تاجر

    أمیر سندھی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: “و ما ارسلنک الا رحمةً للعالمين” ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔ اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کو ختم الرسل، امام الانبیاء، سیدالبشر قرادیا۔ آپ ﷺ کی ذاتِ مقدس کو تمام انس و جن کے لیے مثالی نمونہ اور…

  • موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس مولانا صلاح الدین صاحب قاسمی ؒ بحیثیت استاذ بحیثیتِ مربی

    مفتی محمد اللہ قیصر قاسمی  سحر کا وقت تھا،نماز کی تیاری ہورہی تھی بس مؤذن کی اذان کے انتظار میں بیٹھا تھا کہ اچانک موبائل بجنے لگا اسکرین پر مولانا عامر ظفر صاحب قاسمی کا نام دیکھ کر بے وقت کی کال پر کچھ حیرت ہوئی، جلدی سے ریسیو کیا اور علیک سلیک کے بغیر…

  • علامہ یوسف القرضاوی۔  عالم اسلام کی ایک عظیم شخصیت ،کڑوروں دلوں کی دھڑکن

    علامہ یوسف القرضاوی کا نام محتاج تعارف نہیں ہے،آپ کا وطنی تعلق مصر سے ہے لیکن گذشتہ چار دہائی سے آپ قطر میں قیام پذیر ہیں،ایک سوسے زائد معرکۃ الآراء کتابوں کے مصنف ہیں ،اکثر کتابوں کے ترجمے دنیا کی مختلف زبانوں میں شائع ہوچکے ہیں ، دروس وخطابات کی ویڈیو اور سی ڈیز کی…